“This channel shares daily life vlogs, trending news commentary, tech tips, and social updates with original voice and editing
I am Muhammad Mumtaz from khushab.
I am a professional Youtuber, and have experience of UK Insulation Comapny Marigold ,
now working remotely as a Senior Submission Officer.
graphic designer, PDF Editor Expert, Social Media Expert, logo designer, and flyer design.
Expert in Data Entry.

► Facebook:➜ web.facebook.com/Muhammadmumt...
► Instagram:➜ www.instagram.com/mmsmumtaz1/
► Subscribe: @mmsmumtaztech
► Linkedin ➜ www.linkedin.com/in/mmsmumtaz/




MMS MUMTAZ TECH

🚨 *اے آئی (AI) کا غلط ہاتھوں میں جانا اربوں زندگیاں خطرے میں ڈال سکتا ہے: بل گیٹس*

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ اگر مصنوعی ذہانت (AI) غلط ہاتھوں میں چلی جائے تو ایسے واقعات رونما ہو سکتے ہیں جن میں ایک ارب تک اموات کا خدشہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ کچھ افراد اور تنظیمیں اے آئی کو ایسے ہتھیار میں تبدیل کر سکتی ہیں جس کی دنیا نے پہلے کبھی مثال نہیں دیکھی۔
#Billgate
#AI
#breakimgnews
#mmsmumtaztech

10 hours ago | [YT] | 0

MMS MUMTAZ TECH

*ڈیڑھ ماہ پہلے لانگ مارچ کی تاریخ دے کر مخالف ایک ماہ پہلے پورا ملک بند کرے اور پھر تاریخ آگے کر دینا شرعاً جائز نہیں،مولانا طاہر اشرفی...!!!😂*

11 hours ago | [YT] | 0

MMS MUMTAZ TECH

کیا آپ لوگ نیوز اپڈیٹس کو پسند کریں گے اگر پوسٹس میں شئیر کروں
Do you like news updates if I share here in texts Posts?

3 days ago | [YT] | 0

MMS MUMTAZ TECH

کرکٹ کی دنیا کا سب سے بڑا اپ سیٹ ہوتے ہوتے بچ گیا۔

انڈیا اور جاپان کے مابین کھیلنے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں انڈیا نے پہلے کھیلتے ہوئے جاپان کو صرف 33 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں جاپان 30 رنز بنا سکی اور اس طرح ان صرف 2 رنز سے میچ جیت گئی۔ دنیا کی اتنی بڑی ٹیم جاپان جیسی ٹیم سے اتنا قریب سے ہارنا بھی دوسری ٹیم کی جیت ہے۔ وہ بھی جاپان جیسی ٹیم سے جس کا انٹرنیشنل کرکٹ میں کوئی تجربہ نہیں ہے۔

آپ انڈیا کی اس جیت کو کیسا دیکھتے ہیں؟

4 days ago | [YT] | 0

MMS MUMTAZ TECH

*8 فروری (2024) کو عوام نے انتخابی نشان کی عدم موجودگی میں بھی آپ کو ووٹ دے کر پاکستان تحریک انصاف پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔ اتنے واضح مینڈیٹ کے بعد عوام کی آواز بننا پارٹی کے ہر فرد کی اخلاقی اور سیاسی ذمہ داری ہے۔ اگر پی ٹی آئی کے رہنما اس نازک موڑ پر اندرونی تنازعات پر وقت ضائع کرتے ہیں تو یہ شرمناک اور قابل مذمت سے کم نہیں ہو گا۔ جو بھی پارٹی میں دھڑے بندی میں ملوث پایا گیا اسے نکال دیا جائے گا۔ میں اپنی نسلوں کے مستقبل کے لیے لڑ رہا ہوں، اور میری ہر قربانی اسی مقصد کے لیے ہے۔ اس وقت پارٹی کے اندر دراڑیں پیدا کرنا میرے مشن اور وژن سے براہ راست غداری ہو گی۔*

*عمران خان*

5 days ago | [YT] | 0

MMS MUMTAZ TECH

‏*_چیزیں بندوق سے ٹھیک نہیں ہونگی اور بندوق جب اپنے لوگوں پر چلتی ہے اور اپنے لوگوں کا خون نکلتا ہے تو پھر وہ خون نسلوں میں تبدیل ہوتا ہے میرے ساتھ کچھ ہوگا تو میرا بیٹا ،میرا خاندان اسکو بھولے گا نہیں۔۔!!!_*

‏*_اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی_*

5 days ago | [YT] | 0

MMS MUMTAZ TECH

‏*_صوبے میں تعینات افسران کیلئے نیا حلف نامہ تیار کیا جائے کہ وہ اس صوبے، حکومت اور عوام کے ساتھ وفاداری کرینگے۔۔۔!!!_*

*_اسپیکر صوبائی اسمبلی_*

‏*_آئی جی پولیس دو دفعہ مس کنڈکٹ کرچکے ہیں...!!!_*

*_بابر سواتی_*

5 days ago | [YT] | 1

MMS MUMTAZ TECH

*_آئی جی خیبرپختونخوا نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے، ان کے خلاف انکوائری کی جائے اور آئی جی کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے، اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی_*

5 days ago | [YT] | 0

MMS MUMTAZ TECH

*_خیبر پختونخوا میں تمام ایجنسیاں اور ادارے موجود ہیں اس کے باوجود پچھلے دو دنوں سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ نقاب پوش دن دیہاڑے اغوا کاری کر رہے ہیں جس سے صوبائی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے...!!!_*

*_سپیکر بابر سلیم سواتی_*

5 days ago | [YT] | 0

MMS MUMTAZ TECH

*🚨خیبرپختونخوا کی تمام بیوروکریسی چیف سیکرٹری آئی جی سمت تمام محکموں کے اعلیٰ افسران کو ان تمام قوانین کی کاپیاں دفتروں میں ارسال کر دی گئیں جن کو فالو کرنے کے وہ طابع ہیں بصورت دیگر آئین میں سزاؤں کی کاپیاں بھی دفتروں میں ارسال کر دی گئیں ۔*
*بابر سلیم سواتی*🇧🇫

5 days ago | [YT] | 0