پاکستانی تعلیمی اداروں سے افغان طلبہ کو بے دخل کرنا آخر کس پالیسی کا حصہ ہے؟ کیا یہ تعلیم کے خلاف اقدام ہے، افغان عوام کے خلاف یا افغانستان کے خلاف؟ حیرت تو اس تضاد پر ہے کہ ایک جانب افغان طلبہ کے لیے تعلیمی دروازے بند کیے جا رہے ہیں، جبکہ دوسری جانب افغان سفیر کو این ڈی یو میں خطاب کے لیے مدعو کیا جاتا ہے۔ یہ دوہرا معیار آخر دوستی ہے، دشمنی ہے یا محض منافقت؟
کشمیر کے 30 لاکھ مردوں کے بعد اب پنجاب کے 12 کروڑ خسرے بھی کہنے لگے کہ 47 کی ناجائز حکومت انکی حق تلفی کر رہی ہے، مطلب کچھ تو ہے کہ غلام بھی اب آواز اٹھانے لگے ہیں ۔
پاکستان نے تقریباً 7 فیصد شرحِ سود پر 3 ارب ڈالر کا یورو بانڈ قرض لیا ہے۔ کمزور برآمدات اور بڑھتی درآمدات کے باعث اس مہنگے ڈالر قرض کی واپسی مستقبل میں معیشت کے لیے بڑا بوجھ بن سکتی ہے۔
پاکستان کی موجودہ حکومت کے بارے میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ وہ امریکہ اور ایران کے درمیان کسی مؤثر ثالثی کا کردار ادا نہیں کر سکتی۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ سمجھی جاتی ہے کہ ایران کو اس حکومت پر مکمل اعتماد نہیں ہے۔ ناقدین کے مطابق موجودہ حکمران امریکہ کے زیادہ قریب سمجھے جاتے ہیں اور ان کی پالیسیاں بھی اسی جھکاؤ کی عکاسی کرتی ہیں، جس کی وجہ سے انہیں غیر جانبدار فریق نہیں مانا جاتا۔ مزید یہ کہ کچھ حلقے اس حکومت کو امریکہ اور اسرائیل کے اثر و رسوخ میں سمجھتے ہیں، جس کے باعث اس کی ساکھ پر سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔
عیدالفطر کی خوشیاں ہم سب کے لیے ہیں، مگر اس موقع پر ہم Imran Khan کو نہیں بھول سکتے جو اپنی قوم کے لیے قید میں ہیں۔ اللہ ان کی قربانی قبول فرمائے اور انہیں جلد رہائی نصیب ہو۔ عیدالفطر مبارک! ضیاء کاکڑ سینئر وائس پریذیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ ژوب ریجن
The United States and its allies have already lost. Europe is distancing itself from the American alliance, while Gulf partners are frustrated by continuous losses. Meanwhile, China and Russia have quietly shifted the balance, and opposition to Israel is growing among the American public. Now the U.S. seems left with little option but to retreat, possibly trying to ignite conflict in the region before leaving.
Prices of every essential item has significantly gone up in last 4 years. At the same time real wages and income levels have significantly gone down. Add the impact of additional taxes and it’s clear how Pakistani population has been brutally crushed under the present regime
Zia Kakar
پاکستانی تعلیمی اداروں سے افغان طلبہ کو بے دخل کرنا آخر کس پالیسی کا حصہ ہے؟ کیا یہ تعلیم کے خلاف اقدام ہے، افغان عوام کے خلاف یا افغانستان کے خلاف؟ حیرت تو اس تضاد پر ہے کہ ایک جانب افغان طلبہ کے لیے تعلیمی دروازے بند کیے جا رہے ہیں، جبکہ دوسری جانب افغان سفیر کو این ڈی یو میں خطاب کے لیے مدعو کیا جاتا ہے۔ یہ دوہرا معیار آخر دوستی ہے، دشمنی ہے یا محض منافقت؟
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Zia Kakar
فواد بھائی::
بلوچستان سے رشتہ بھی رکھتا ہے،
اور بلوچستان فوبیا بھی پالتا ہے،
یہ محبت ہے یا سیاسی،، ساس بہو،، کا جھگڑا؟
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Zia Kakar
کشمیر کے 30 لاکھ مردوں کے بعد اب پنجاب کے 12 کروڑ خسرے بھی کہنے لگے کہ 47 کی ناجائز حکومت انکی حق تلفی کر رہی ہے، مطلب کچھ تو ہے کہ غلام بھی اب آواز اٹھانے لگے ہیں ۔
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Zia Kakar
پاکستان نے تقریباً 7 فیصد شرحِ سود پر 3 ارب ڈالر کا یورو بانڈ قرض لیا ہے۔ کمزور برآمدات اور بڑھتی درآمدات کے باعث اس مہنگے ڈالر قرض کی واپسی مستقبل میں معیشت کے لیے بڑا بوجھ بن سکتی ہے۔
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Zia Kakar
پاکستان کی موجودہ حکومت کے بارے میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ وہ امریکہ اور ایران کے درمیان کسی مؤثر ثالثی کا کردار ادا نہیں کر سکتی۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ سمجھی جاتی ہے کہ ایران کو اس حکومت پر مکمل اعتماد نہیں ہے۔ ناقدین کے مطابق موجودہ حکمران امریکہ کے زیادہ قریب سمجھے جاتے ہیں اور ان کی پالیسیاں بھی اسی جھکاؤ کی عکاسی کرتی ہیں، جس کی وجہ سے انہیں غیر جانبدار فریق نہیں مانا جاتا۔ مزید یہ کہ کچھ حلقے اس حکومت کو امریکہ اور اسرائیل کے اثر و رسوخ میں سمجھتے ہیں، جس کے باعث اس کی ساکھ پر سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔
6 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Zia Kakar
عیدالفطر کی خوشیاں ہم سب کے لیے ہیں، مگر اس موقع پر ہم Imran Khan کو نہیں بھول سکتے جو اپنی قوم کے لیے قید میں ہیں۔
اللہ ان کی قربانی قبول فرمائے اور انہیں جلد رہائی نصیب ہو۔
عیدالفطر مبارک!
ضیاء کاکڑ
سینئر وائس پریذیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ ژوب ریجن
6 months ago | [YT] | 15
View 0 replies
Zia Kakar
The United States and its allies have already lost. Europe is distancing itself from the American alliance, while Gulf partners are frustrated by continuous losses. Meanwhile, China and Russia have quietly shifted the balance, and opposition to Israel is growing among the American public. Now the U.S. seems left with little option but to retreat, possibly trying to ignite conflict in the region before leaving.
6 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Zia Kakar
حقیقت یہ ہے کہ موجودہ رجیم اپنے اقتدار کی ضمانت ٹرمپ کی خوشنودی میں دیکھتا ہے ۔
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Zia Kakar
Blot on the fair name of humanity
@realdonaldtrump
6 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Zia Kakar
Prices of every essential item has significantly gone up in last 4 years. At the same time real wages and income levels have significantly gone down. Add the impact of additional taxes and it’s clear how Pakistani population has been brutally crushed under the present regime
6 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Load more