Raz Uncle

Are you fascinated by the sheer power of locomotives and the incredible people who keep them moving? You’ve come to the right place. On this channel, we go beyond the platform to bring you the heart and soul of the railroad.
What you’ll find here:
Hard & Risky Operations: Experience the adrenaline of "behind-the-scenes" railway work, including manual coupling and intense yard operations that show the true toughness of the job.
Complete Reviews & Tours: workshops, we explore every corner of the rail network.
Journey Vlogs: Join me on scenic and informative trips, like our popular journeys from Lahore to Karachi on the Green Line, exploring the best of AC Business Class and beyond.
Exclusive Updates: Get the latest on railway developments, including press conferences with the Minister for Railways and inaugurations of new digital control offices and reservation centers.
Subscribe to Raz Uncle

3 months ago | [YT] | 9

Raz Uncle

Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@raazuncle/community

4 months ago | [YT] | 6

Raz Uncle

1 year ago | [YT] | 20

Raz Uncle

1 year ago | [YT] | 13

Raz Uncle

1 year ago | [YT] | 12

Raz Uncle

1 year ago | [YT] | 18

Raz Uncle

1 year ago | [YT] | 6

Raz Uncle

شیر شاہ جنکشن ملتان
1856 میں قائم ہونے والی انڈس سٹیم فلوٹیلا کمپنی کراچی سے بحری جہاز اور سٹیمر دریاؤں اور سمندر میں چلاتی تھی جن کے ذریعے تجارتی سامان اور مسافروں کی نقل و حرکت کی جاتی اس کمپنی کے جہاز دریائے سندھ سے ستلج اور پھر کچھ دور چل کر پنجند کے قریب دریائے چناب میں داخل ہو کر ملتان کے قریب شیر شاہ بندرگاہ پہنچ جاتے شیر شاہ بندرگاہ پر سامان اور مسافروں کو اتار دیا جاتا اور یہاں سے سامان اور مسافر بیل گاڑیوں اور جھکڑوں پر ملتان چلے جاتے اور پھر ملتان سے لاہور اور دہلی کی طرف نکل جاتے یہ کافی لمبا اور تھکا دینے والا سفر ہوا کرتا تھا 1865 میں ملتان لاہور امرتسر لائن شروع کر دی گئی جس سے ملتان کے اگے کا سفر تو اسان ہو گیا لیکن کراچی سے شیر شاہ بندرگاہ تک بحری سفر ابھی جاری تھا اور 1873 میں شیر شاہ بندر گاہ سے ملتان تک ریلوے لائن شروع کر دی گئی تاکہ بندرگاہ سے سامان اور مسافر جلد ملتان پہنچ سکیں جبکہ 1879 میں ملتان روہڑی سکھر ریلوے لائن کھلنے سے بندرگاہ کا کام تقریبا ختم ہو گیا اور بحری جہازوں کی جگہ ٹرین نے لے لی 1873 میں قائم کیا گیا شیر شاہ جنکشن ملتان سکھر روہڑی لائن سے پہلے بہت مصروف ہوا کرتا تھا لیکن اب سٹیشن کو دیکھیں تو لگتا ہے کوئی ریٹائرڈ شخص ارام کرسی پر بیٹھا دھوپ سینک رہا ہے اج بھی یہاں سے ٹرینیں گزرتی ضرور ہیں لیکن رکنے کا شرف صرف تھل ایکسپریس کو حاصل ہوتا ہے شیر شاہ کیونکہ جنکشن ہے تو یہاں سے دو ریلوے لائنیں مختلف اطراف میں جاتی ہیں ایک شجاع اباد کی طرف جبکہ دوسری مظفرگڑھ کی طرف رخ کرتی ہے امدنی کے حساب سے کافی غریب سا سٹیشن ہے اور تھل ایکسپریس کی پانچ سے چھ ہزار کی ٹکٹیں فروخت ہوتی ہیں شیر شاہ سٹیشن کی سرخ محرابی عمارت کافی خوبصورت ھے ریلوے ملازمین نے وہاں مختلف پودوں اور درختوں کی شجرکاری کر کے ماحول کو کافی خوبصورت بنا رکھا ہے ٹرین سے رومانس رکھنے والوں کے لیے یہ جگہ نہایت پرسکون ہے کبھی وہاں جائیں اور پلیٹ فارم پر پڑے بینچ پر کچھ دیر گزاریں اتی جاتی ٹرینوں کو دیکھیں لطف ا جائے گا

1 year ago | [YT] | 9