Channel Munira Sozer is dedicated to teaching Urdu literature and language to O and A level students. Dive into our curated playlists covering a range of topics including poetry, prose, grammar, and language skills.

🌟 We make learning Urdu enjoyable and accessible, simplifying complex literary concepts for all learners. Subscribe and turn on notifications to stay updated on our latest lessons!

📌 Have questions or need clarification? Drop a comment! Connect with us on social media for additional resources and updates.

My teaching experience is 25+ years and many of my O and A levels students get good grades Alhamdollilah. You may contact me for online classes at +923213894369. Not only for O and A levels but also for those students from any grades who are struggling in Urdu.

Thank you for choosing our Channel Munira Sozer as your Urdu learning destination.

Munira Sozer Team


Munira Sozer

السلام علیکم!

کل اے لیولز کے نتائج کا دن ہے۔ آپ میں سے بہت سے طلبہ اس لمحے کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔ میں صرف آپ کو یہ یاد دلانا چاہتی ہوں کہ آپ نے اپنے مطلوبہ گریڈز کے لیے بہت محنت کی ہے، اور ان شاء اللہ آپ اپنی محنت کا بہترین صلہ پائیں گے۔

پرسکون رہیں، دعا کرتے رہیں اور اپنی صلاحیتوں پر یقین رکھیں۔ آپ یہ کر سکتے ہیں!

اللہ تعالیٰ آپ سب کو وہ نتائج عطا فرمائے جن کی آپ امید کر رہے ہیں۔ آمین۔

3 months ago | [YT] | 0

Munira Sozer

Assalam o alaikum,
Today I started groups of O levels 3247,3248 Urdu (Morning), 3248 and 0539 (Evening) and A levels (Evening). Anyone interested can inbox me.
03213894369

3 months ago (edited) | [YT] | 3

Munira Sozer

4 months ago | [YT] | 0

Munira Sozer

4 months ago | [YT] | 1

Munira Sozer

4 months ago | [YT] | 0

Munira Sozer

4 months ago | [YT] | 0

Munira Sozer

4 months ago | [YT] | 1

Munira Sozer

5 months ago | [YT] | 1

Munira Sozer

السلام علیکم ۔۔ عزیز طلبہ!

امید ہے آپ سب اردو کے پرچہ چہارم کے لیے مکمل تیاری اور اعتماد کے ساتھ جائیں گے، ان شاء اللہ۔

چند ضروری باتیں یاد رکھیے:

• افسانے، انارکلی، غزلیات یا نظمیات میں سے صرف ایک ایک سوال حل کرنا ہے، یعنی کل تین سوالات۔
• ہر جواب تقریباً 500 سے 600 الفاظ پر مشتمل ہو۔
• آسان اور بہتر تیار شدہ سوال پہلے حل کریں۔
• کوشش کریں کہ ہر سوال 45 سے 50 منٹ میں مکمل ہو جائے۔
• سوال کو اچھی طرح سمجھ کر جواب لکھیے اور آغاز مختصر تعارف سے کیجیے۔
• غیر ضروری خلاصے سے بچیں اور سوال کے مطابق اپنے نکات تحریر کریں۔
• اگر نصابی کتاب ساتھ ہو تو دیکھ لیں کہ اس میں کوئی تحریر یا نشان موجود نہ ہو۔

پرسکون رہیے، اپنی محنت پر یقین رکھیے اور اعتماد کے ساتھ پرچہ حل کیجیے۔

آپ سب کی بہترین کامیابی کے لیے دعاگو۔

منیرہ سوزر

6 months ago | [YT] | 6