Welcome to "Rashid Syed".Pakistan News Today, Azad Jammu Kashmir Kashmir News, your trusted source for breaking news, live updates, politics, economy, sports, and world news.
We bring you latest Pakistan news, trending headlines, and authentic reporting in Urdu and English.
Stay updated with Imran Khan news, PTI, PMLN, PPP, elections, international affairs, and viral news from Pakistan and around the world.
👉 Subscribe for daily Pakistan news updates, live coverage, and unbiased journalism.
#Rashidsyed @rashidsyed555
Rashid Syed
1 day ago | [YT] | 1
View 0 replies
Rashid Syed
1 day ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rashid Syed
ام المؤمنین حضرت سیدہ خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا
مزارِ مبارک — جنت المعلیٰ، مکہ مکرمہ
مکہ مکرمہ کے قدیم قبرستان جنت المعلیٰ (الحجون) میں رسول اللہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی پہلی زوجۂ محترمہ، ام المؤمنین حضرت سیدہ خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا مدفون ہیں۔
مختصر تعارف
نام: خدیجہ بنت خویلد بن اسد
قبیلہ: بنو اسد، قریش
والد: خویلد بن اسد
زوجِ محترم: حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ
لقب: الطاہرہ، ام المؤمنین
وفات: 619ء، بعثت کا دسواں سال
مدفن: جنت المعلیٰ، مکہ مکرمہ
حضرت سیدہ خدیجۃ الکبریٰؓ اسلام قبول کرنے والی پہلی خاتون تھیں اور رسول اللہ ﷺ پر سب سے پہلے ایمان لائیں۔ آپؓ نے دعوتِ اسلام کے ابتدائی مشکل دور میں رسول اللہ ﷺ کا بھرپور ساتھ دیا اور اپنی دولت، وفاداری اور قربانیوں سے دینِ اسلام کی نصرت فرمائی۔
آپؓ کی حیاتِ مبارکہ میں رسول اللہ ﷺ نے دوسری شادی نہیں فرمائی۔ حضرت ابراہیمؑ کے سوا رسول اللہ ﷺ کی تمام اولاد حضرت خدیجہؓ سے تھی۔
اللہ تعالیٰ کا خصوصی سلام اور جنت کی بشارت
آپؓ کی عظمت کا ایک منفرد اعزاز یہ بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کے ذریعے آپؓ کو سلام بھیجا اور جنت میں ایک محل کی بشارت عطا فرمائی۔ (صحیح بخاری، حدیث 3820)
مزارِ مبارک کا محلِ وقوع
آپؓ کا مدفن مکہ مکرمہ کے تاریخی قبرستان جنت المعلیٰ (Jannat al-Mu'alla) میں ہے، جسے قدیم زمانے میں قبرستان الحجون بھی کہا جاتا تھا۔ یہ مسجد الحرام کے شمال مشرقی جانب واقع ہے۔
تاریخی تصویر: 1921ء سے منسوب
اس پوسٹ میں جنت المعلیٰ کی ایک نایاب تاریخی تصویر پیش کی جا رہی ہے، جو 1921ء سے منسوب ہے۔ اس میں حضرت سیدہ خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے مزار سے منسوب قدیم گنبددار عمارت کا منظر دکھائی دیتا ہے۔ یہ تصویر اس مقدس مقام کی سابقہ تعمیراتی ہیئت اور تاریخی ماحول کی یادگار ہے۔ بعد کے دور میں یہ گنبددار عمارت منہدم کر دی گئی۔
ایک ایسی عظیم خاتون کی یاد، جن کی وفا، ایثار اور قربانی تاریخِ اسلام کا ہمیشہ روشن رہنے والا باب ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ان پاکیزہ ہستیوں کی سیرت سے سبق حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
ایک اہم وضاحت اور آپ سے گزارش!
سادات کہانی (Sadat Kahani) اب نئے نام ’’تاریخِ سادات‘‘ کے ساتھ آپ کے سامنے ہے۔ یہ کوئی نیا پیج نہیں بلکہ آپ کے پسندیدہ پیج سادات کہانی ہی کا نیا نام ہے۔
اگر آپ کو ہماری یہ تحقیقی کاوشیں پسند آ رہی ہیں اور آپ سادات کی مستند تاریخ، علمِ نسب اور اسلامی تاریخی ورثے کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے پیج تاریخِ سادات (سادات کہانی) کو فالو کریں، اپنی رائے کمنٹ میں ضرور لکھیں اور اس علمی سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔
آپ کی محبت، حوصلہ افزائی اور تعاون ہمارے لیے قیمتی سرمایہ ہے۔
#سیدہ_خدیجہ_الکبریٰؓ #جنت_المعلیٰ #تاریخ_اسلام #ام_المومنین #سادات_کہانی
#KhadijaAlKubra #IslamicHistory #Makkah
2 days ago | [YT] | 0

2 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
Rashid Syed
🚨 اہم خبر
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو دل کا دورہ پڑنے کی اطلاعات ہیں، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ شاہ محمود قریشی صاحب کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے، ہر تکلیف اور پریشانی سے محفوظ رکھے اور جلد صحت یابی نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲
تمام دوستوں سے خصوصی دعاؤں کی اپیل ہے۔
#ShahMahmoodQureshi #PTI #PrayForShahMahmoodQureshi
1 week ago | [YT] | 3
View 0 replies
Rashid Syed
پیر کے روز پی ٹی آئی وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے زیرِ حراست MNAs کی پروڈکشن آرڈرز کے لیے ملاقات
وفد میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان اور اسد قیصر وغیرہ شامل
3 weeks ago | [YT] | 4
View 0 replies
Rashid Syed
PTI UPDATES
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rashid Syed
Breaking
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rashid Syed
Breaking
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Rashid Syed
پشاور: خیبر پختونخوا کے منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے وزیراعلیٰ ہاؤس سے اغوا کے خلاف اور فوری بازیابی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر
منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے اغوا اور غیر قانونی حراست کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے فوری ایکشن کی استدعا
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے بھائی محمد عامر نے ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی
صوبے کے منتخب چیف ایگزیکٹو کا اغوا آئین، قانون اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، درخواست میں مؤقف
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو سی سی پی او پشاور کی موجودگی میں مسلح اور نقاب پوش افراد نے اغوا کیا، درخواست گزار
صوبے کے منتخب وزیراعلیٰ کی جان اور آزادی کو شدید خطرات لاحق ہیں، درخواست گزار
منتخب وزیراعلیٰ کو غیر قانونی حراست میں رکھنا آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10 اور 14 کی خلاف ورزی ہے، درخواست میں مؤقف
منتخب وزیراعلیٰ کی آزادی سلب کرنا اور ان کی موجودگی کے بارے میں معلومات نہ دینا سنگین آئینی معاملہ ہے، درخواست
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو فوری بازیاب کروا کر عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا جائے، استدعا
وزیراعلیٰ کہاں ہیں، کس کی تحویل میں ہیں اور کس قانونی اختیار کے تحت رکھا گیا ہے؟ عدالت سے جواب طلب کرنے کی استدعا
سی سی پی او پشاور وزیراعلیٰ کے اغوا اور اس وقت موجود سکیورٹی انتظامات کی مکمل تفصیلات عدالت میں پیش کریں، استدعا
ہائی کورٹ کو وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے اغوا کی آزادانہ اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا حکم دینے کی استدعا
وزیراعلیٰ کے اغوا میں ملوث افراد کی فوری نشاندہی اور قانون کے مطابق کارروائی کی جائے، درخواست
وزیراعلیٰ کے اغوا سے متعلق سی سی ٹی وی فوٹیج، سکیورٹی ریکارڈ اور تمام شواہد فوری محفوظ کرنے کا حکم دینے کی استدعا
پولیس حکام وزیراعلیٰ کی بازیابی کے لیے کیے گئے اقدامات کی تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش کریں، درخواست
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جان، آزادی اور تحفظ یقینی بنانے کے لیے فوری عدالتی مداخلت کی استدعا
منتخب وزیراعلیٰ کے اغوا جیسے سنگین معاملے میں مزید تاخیر ان کی جان کے لیے خطرناک ہوسکتی ہے، درخواست گزار
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی بازیابی کی درخواست کو فوری سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more