PBN Urdu is a part of PBN(Pakistan Broadcasting Network), a Private Media Group.
it produces documentaries, podcasts and educational content on History, Geopolitics, Current Affairs, Biographies, Motivations & Social issues in Urdu language.
Our mission is to create meaningful and informative content for audiences around the world.



PBN Urdu

فرانس سمیت یورپ بھر میں مظاہرے اور ہنگامے، آخر ترقی یافتہ ممالک میں بھی عوام سڑکوں پر نکل کر مظاہرے کرنے کیلئے مجبور کیوں ہوئی، جانئیے پی بی این اردو کی اس ڈاکیومنٹری میں۔۔۔۔
https://youtu.be/i1dfzvlXyN8?si=MjnCX...

1 day ago | [YT] | 0

PBN Urdu

انڈیا میں جاری مزاحمتی سیاست اور مظاہروں نے جین ذی کی نئی قیادت متعارف کرا دی، ابھیجیت دیپکے، نیہا بورا اور ریتیکا چوپڑا کون ہیں اور انکا موجودہ صورتحال میں کیا کردار ہے؟؟؟
آئیے ہم بتاتے ہیں۔۔۔۔

https://youtu.be/qI53udOJrmU?si=LT7JO...

1 week ago | [YT] | 0

PBN Urdu

کیا واقعی ماضی میں لڑی گئی پاک بھارت جنگوں نے مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کی راہ ہموار کی ہے؟؟؟
اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ جنگ ہی ہر مسئلے کا حل ہیں اور یہی جنگیں ہی مسئلہ کشمیر کا مستقل حل فراہم کر سکتی ہیں تو
اسے پی بی این اردو کی یہ ڈاکیومنٹری لازمی دیکھنی چاہئیے۔۔۔۔
‪@PBNurdu‬ ‪@SafdarIlyas-q9s‬ #safdarilyas #pbnurdu

https://youtu.be/fB0foQemgbM?si=Uh5OF...

1 week ago | [YT] | 0

PBN Urdu

بنگلہ دیش جب ایک الگ وطن بنا تو اسکی معاشی حالت پاکستان کے مقابلے میں کافی ابتر تھی مگر آج وہی بنگلہ دیش ٹوٹل جی ڈی پی، ایکسپورٹس، فی کس آمدنی، زرمبادلہ کے ذخائر اور یوں سمجھ لیجئے کہ تمام معاشی انڈکس میں پاکستان سے برتری حآصل کر چکا مگر آخر کیسے ممکن ہوا یہ سب؟؟؟؟
اور پاکستان کیو ں رہ گیا پیچھے؟؟؟
انہی سب سوالوں کے جواب ہم نے دیئے ہیں اپنی اس ڈاکیومینٹری میں۔۔۔۔
‪@PBNurdu‬
https://youtu.be/RupYWjjcVV8?si=A1gLM...

2 weeks ago | [YT] | 0

PBN Urdu

خیبرپختونخواہ میں کیا واقعی گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں؟؟؟
لیکن اس سب پہلے بنیادی سوال یہ ہے کہ گورنر راج دراصل ہے کیا؟
اسکی بیک گراؤنڈ ہسٹری کیا ہے؟
گورنر راج کا نفاذ کیسے ہوتا ہے اور طریقہ کار کیا ہے؟
سب سے اہم بات کہ ماضی میں کب کب اور کن کن صوبوں میں گورنر راج لگایا جا چکا ہے؟
یہ سب آپ جان سکیں گے ہماری اس ڈاکیومنٹری میں۔۔۔۔۔
#Safdarilyas ‪@PBNurdu‬
https://youtu.be/5UPuhvzvsd0?si=ldKCk...

4 weeks ago | [YT] | 0

PBN Urdu

From Hell to Heaven....
تفصیلی ڈاکیومنٹری دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے۔۔۔۔۔۔
https://youtu.be/dewS72pC5PY?si=AKoIx...

1 month ago | [YT] | 0

PBN Urdu

پاکستان کے انتخابات کے حوالے سے پی بی این اردو پر جاری
سیریز کی ساتویں قسط دیکھئے اور اپنی رائے دیجئے۔۔۔۔
https://youtu.be/PpTUAPL6Uv0?si=pxqa3...
‪@PBNurdu‬

1 month ago | [YT] | 0

PBN Urdu

آن لائن گیمز کا فراڈ کیسے لاکھوں جوانوں کے مستقبل کےساتھ کھیل رہا؟؟؟
تمام تفصیلات اس ڈاکیومنٹری میں۔۔۔۔۔
‪@PBNurdu‬
https://youtu.be/DIQhM3IwjjU?si=gpt_0...

1 month ago | [YT] | 0

PBN Urdu

پی بی این اردو پر پاکستان کے انتخابات کے حوالے سے شروع کی گئی سیریز کا سفر جاری ہے، اگر آپ لوگ تمام اقساط دیکھتے آ رہے تو ہمیں اپنے قیمتی فیڈ بیک سے ضرور آگاہ کیجئے پلیز۔۔۔۔
چھٹی قسط پبلش ہو چکی 👇🏻
https://youtu.be/CaMF-XiGV_4?si=8Flwf...

1 month ago | [YT] | 0