Welcome to Bahar E Kaba Youtube Channel.
#BahareKaba
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹


BAHAR E KABA

Ham Husain Wale hai ❤️❤️

3 months ago | [YT] | 8

BAHAR E KABA

*فرمانِ نبیِ رحمت ﷺ*
“انسان نے اپنے پیٹ سے بدتر کوئی برتن نہیں بھرا۔ آدمی کے لیے چند لقمے کافی ہیں جو اس کی کمر سیدھی رکھیں۔ اگر زیادہ کھانا ضروری ہو تو ایک حصہ کھانے کے لیے، ایک پینے کے لیے اور ایک سانس لینے کے لیے رکھے۔”
`حوالہ: جامع ترمذی`

مستند عالم و مفتی سے دین سیکھنے کے لئے اہلسنت و جماعت (احناف بریلوی) کا سب سے بڑا چینل فالو کریں... 👇

4 months ago | [YT] | 7