SBS Bukhari Dhanot Lodhran

ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
اس چینل پر علماء کرام کی تقاریر اور ثناء خوانانِ پاکستان کی نعت شریف اور علاقائی ویڈیوز اَپلوڈ کی جاتیں ہیں امید ہے آپ کو میرا یوٹیوب چینل اچھا لگا ہوگا


SBS Bukhari Dhanot Lodhran

آمدِ مصطفیٰ ﷺ🌹 12 ربیع الاول ❤️ یومِ ولادتِ باسعادتِ خاتَمُ النَّبِیِّین، رحمتُ اللّلعالمین، شفیعُ المذنبین، سیدُ المرسلین، امامُ الانبیاء، محبوبِ ربُّ العالمین، فخرِ موجودات، تاجدارِ مدینہ، سرکارِ دو عالم،🌹 حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ 🌹

آپ ﷺ کی تشریف آوری انسانیت کے لیے اللہ تعالیٰ کی عظیم ترین نعمت ہے۔ آئیے آج کے دن محبتِ رسول ﷺ کو اپنے ایمان، کردار اور عمل کا حصہ بنانے کا عہد کریں۔

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ ❤️

3 months ago | [YT] | 5

SBS Bukhari Dhanot Lodhran

24 نومبر بعد نمازِ عشاء (28 ربیعُ الثّانی) اِن شَاءَ اللّٰہ
بمقام آستانہ عالیہ قادریہ دھنوٹ لودھراں

4 years ago | [YT] | 22

SBS Bukhari Dhanot Lodhran

‏آزادی سب کو یاد ہے : مگر قربانیاں کسی کو یاد نہیں
‎#SyedBaghAliShahBukhari ‎#SbsBukhari ‎#Dhanot ‎#Lodhran
‎#Labbaik_Faizabad ‎#14August2022 #AzadiMubarak #Allah #Muhammad

4 years ago | [YT] | 17

SBS Bukhari Dhanot Lodhran

‏آزادی سب کو یاد ہے : مگر قربانیاں کسی کو یاد نہیں
‎#SyedBaghAliShahBukhari ‎#SbsBukhari ‎#Dhanot ‎#Lodhran
‎#Labbaik_Faizabad ‎#14August2022 #AzadiMubarak

4 years ago | [YT] | 24

SBS Bukhari Dhanot Lodhran

عید مبارک : اس مبارک دِن کو شرعی حدود میں رہ کر خوشیاں منائیں، اپنے مرحومین کیلئے دعائیں کریں، بچوں کو عیدیاں بانٹتے وقت ساتھ کھڑے یتیم بچوں پر اور اپنے ملازمین پر بھی شفقت کریں اور بچوں کو بانٹ کر کھانے کی تلقین کریں، تیاریوں میں کمی نظر آئے تو کشمیریوں اور فلسطینیوں کو یاد کریں، بازار میں سب کیساتھ خاصکر چھوٹے دوکاندار اور ریڑھی ڈھابے والوں کیساتھ اخلاق سے پیش آئیں

4 years ago | [YT] | 37

SBS Bukhari Dhanot Lodhran

🌙 رات مبارک :: اِس مبارک رات کو کسی بھی قسم کی فضولیات (بے حیائی) میں گزار کر اپنے پورے مہینے کی نیکیاں خراب ہونے سے بچائیں صبح کی عید سے قبل اپنا فطرانہ ادا کریں

4 years ago | [YT] | 19

SBS Bukhari Dhanot Lodhran

‏جب تک بِکے نا تھے کوئی پوچھتا نا تھا
آقا آپ نے خرید کر _____ انمول کر دِیا
ا_________________________________
پیر سید باغ علی شاہ بخاری (دھنوٹ)
سرپرستِ اعلیٰ تحریک لبیک پاکستان (لودھراں)

4 years ago | [YT] | 40

SBS Bukhari Dhanot Lodhran

علی اِمامِ مَنَ سْت و مَنَم غُلامِ علی
ہزار جانِ گَرامی___ فِدائے نامِ علی

4 years ago | [YT] | 32