PPSC Smashers is a Free education platform for those aspirants who want to just smash the compititive exam like PPSC, FPSC, SPSC, BPSC, KPPSC, AJKPSC and NTS etc in Computer Science but they are lagging behind due to lack of proper guidance.

Note: A small Contribution from students required
1) Subscribe the Channel
2) Like & Comment on videos
3) Do Sharing with others..
Stay Healthy and Keep Learning....


PPSC Smasher

ایس ٹی آئیز (STIs) جابز کا اشتہار جاری ہو گیا۔

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں School Teacher Interns (STIs) کے لیے بہترین موقع! 🎓

تعلیم: بیچلر/ماسٹر
عمر کی حد: 21 تا 45 سال

💰 ماہانہ وظیفہ:
🔹 پرائمری: 38,000 روپے
🔹 ایلیمنٹری: 40,000 روپے
🔹 سیکنڈری/ہائر سیکنڈری: 45,000 روپے

📅 آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 18 اکتوبر 2026

20 hours ago | [YT] | 0

PPSC Smasher

Alhamdulillah! 🎉
Qualified for the #PPSC Interview of #Manager_IT (BS-18), #Mines_&_Minerals Department. 💻🏆

Another milestone achieved! 🚀
#PPSC #BS18 #ManagerIT

4 days ago | [YT] | 5

PPSC Smasher

`پنجاب میں کمپیوٹر سائنس گریجویٹس کے لیے شاندار روزگار کا موقع!`

چیف منسٹر مریم نواز خود مختار (E-Earn Training) پروگرام کے تحت پنجاب کے مختلف اضلاع میں Trainers کی بھرتی کی جا رہی ہے۔ 💻📱

💼 پوسٹ: Trainer
💰 ماہانہ معاوضہ: 2,20,000 روپے
⏳ مدت: 5 ماہ یا پروگرام کی تکمیل تک
👥 کل آسامیاں: 17 Trainers

📍 اضلاع اور آسامیاں:
🔹 لاہور — 6
🔹 ملتان — 2
🔹 بہاولپور — 2
🔹 شیخوپورہ — 1
🔹 ڈی جی خان — 1
🔹 راولپنڈی — 2
🔹 سرگودھا — 1
🔹 فیصل آباد — 2
🎓 مطلوبہ تعلیم:
BS in:
- Computer Science
- Information Technology
- Business Administration
- Marketing
- Media Studies
- Graphic Design
- Commerce

💼 تجربہ:
کم از کم 4 سال کا پیشہ ورانہ تجربہ درج ذیل شعبوں میں:
✅ E-Commerce
✅ Digital Marketing
✅ Social Media Management
✅ Digital Content Creation
✅ Freelancing
✅ Online Business Management
✅ Graphic Design & Video Editing
✅ YouTube Channel Management
✅ Content Monetization
✅ Facebook/Instagram Ads

🎯 عمر: 22 سے 40 سال
📅 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 10 اکتوبر 2026
📮 درخواست بذریعہ ڈاک
31-Shar Shah Block, New Garden Town, Lahore

6 days ago | [YT] | 0

PPSC Smasher

`📢 CTI 2026 –Learn with Ijaz`

*Punjab Higher Education Department*


حکومتِ پنجاب، Higher Education Department (HED) نے CTIs (College Teaching Interns) 2026 کے لیے application process شروع کر دیا ہے۔

امیدوار نیچے دیے گئے لنک پر جا کر:
- ✅ اپنے متعلقہ کالج کو چیک کر سکتے ہیں
- ✅ اور Available seats دیکھ سکتے ہیں
- ✅ متعلقہ کالج کی details حاصل کر سکتے ہیں
- ✅ اور Apply کے لیے لنک بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

🔗 *Apply/College Details Link:* cti-hep.punjab.gov.pk/

📌 نوٹ: Apply کا option enable کر دیا گیا ہے، اور امید ہے کہ آج یا کل سے باقاعدہ applications submit ہونا شروع ہو جائیں گی۔

تمام امیدوار لنک کو ضرور چیک کریں اور اپنے متعلقہ کالج کی available seats اور eligibility details دیکھ کر apply کریں۔

3 weeks ago | [YT] | 2

PPSC Smasher

🎉 Alhamdulillah! A Proud Moment for Learn With Ijaz! 🎓

Heartiest congratulations to our talented student #Umair_Yasin on his selection as #Lecturer in #Computer_Science at #Center_of_Excellence, #Daanish_Schools. 👏

Your hard work and dedication have truly paid off. Keep shining and achieving greater heights! 🌟
Learn With Ijaz — Learn Today | Lead Tomorrow ❤️

3 weeks ago | [YT] | 4

PPSC Smasher

📢 پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (#PEF) میں شاندار ملازمت کا موقع! 🎓

پوسٹ: #ماسٹر_ٹرینر (MT) — PPS-07
📌 کل آسامیاں: 56
💰 تنخواہ: Rs. 112,500 ماہانہ + دیگر الاؤنسز
🎓 تعلیم: کم از کم 16 سالہ تعلیم + B.Ed/M.Ed
👤 عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 40 سال
📍 مختلف اضلاعِ پنجاب میں آسامیاں
🔹 اوپن میرٹ: 36
🔹 خواتین کوٹہ: 12
🔹 اقلیتی کوٹہ: 5
🔹 معذور افراد کوٹہ: 3

Apply Online: ctsp.org.pk/

🗓️ آن لائن درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 14 ستمبر 2026، شام 5 بجے
💳 اپلائی فیس: Rs. 200/-

📲 مکمل اہلیت، تجربہ، ضلع وار نشستوں، درخواست دینے کے طریقہ کار اور دیگر اہم معلومات کے لیے اوپر دیا گیا اشتہار مکمل ضرور دیکھیں۔

📚 Learn With Ijaz
📺 PPSC SMASHER
📱 WhatsApp: 0346-7779528

1 month ago | [YT] | 2

PPSC Smasher

`🚨 نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) میں شاندار ملازمتوں کے مواقع!`

*نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی، وزارتِ داخلہ و انسدادِ منشیات*، حکومتِ پاکستان میں سب انسپکٹر، ٹیکنیکل اسسٹنٹ، سٹینو ٹائپسٹ، UDC، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، کانسٹیبل اور کانسٹیبل ڈرائیور کی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

📌 کل آسامیاں: 297
🎓 تعلیم: میٹرک سے کمپیوٹر سائنس/IT/متعلقہ شعبوں میں گریجویشن تک
🎯 عمر: 18 تا 25 سال
💰 درخواست فیس: 2000 روپے فی پوسٹ
📅 آخری تاریخ: 07 ستمبر 2026

📝 درخواستیں صرف آن لائن جمع کروائی جائیں گی: npftas.pk/


⚠️ تفصیلی اہلیت، صوبائی کوٹہ، جسمانی معیار اور ٹیسٹ کی معلومات کے لیے اشتہار ضرور ملاحظہ کریں۔

📲 مزید رہنمائی کے لیے: 03467779528
🎓 Learn With Ijaz | ▶️ PPSC SMASHER

#NCCIA #Jobs2026 #CyberCrime #GovernmentJobs #PakistanJobs #ComputerScienceJobs #ITJobs #LearnWithIjaz #PPSCSmasher

1 month ago | [YT] | 0

PPSC Smasher

🎉 Heartiest Congratulations to our #9th_Batch Student, #Naeem_Ullah! 🎉

Proudly selected as #Police_Technical_Officer (Robotics & Drones) at Punjab Safe City Authority (#PSCA). 👮‍♂️🚁

May Allah bless you with continued success, growth, and excellence in your professional journey. 🤲

#Learn_With_Ijaz — Right Preparation, Right Direction, Right Selection.`

#LearnWithIjaz #PSCA #StudentSuccess #PPSCSmasher

1 month ago | [YT] | 2

PPSC Smasher

`اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری پولیس میں شاندار ملازمتوں کا اعلان! 🚔🇵🇰`

وزارتِ داخلہ و انسدادِ منشیات کے تحت
*ICT Police Executive Staff 2026*
میں *1624* خالی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے:

- 🔹 Sub-Inspector (BS-14) — 60 Posts
- 🔹 Assistant Sub-Inspector (BS-11) — 24 Posts
- 🔹 Constable (BS-07) — 1540 Posts
-
- 📌 عمر کی حد: 18 تا 25 سال
- 📌 مرد و خواتین دونوں امیدوار اہل
- 📌 مختلف صوبائی/علاقائی کوٹہ موجود
- 📌 جسمانی معیار اور تعلیمی قابلیت پوسٹ کے مطابق مقرر ہے۔

*📅 آخری تاریخ:* 02 ستمبر 2026
*💰 Application Fee:* Rs. 2,000

🌐 *درخواست کے لیے:* www.npftas.pk⁠

*🌐 مزید معلومات:* www.islamabadpolice.gov.pk⁠

`📲 مزید Job Updates اور Preparation کے لیے Learn With Ijaz سے جڑے رہیں۔`
*📞 WhatsApp: 0346-7779528*
*▶️ PPSC SMASHER*


#IslamabadPolice #ICTPolice #PoliceJobs #GovernmentJobs #PakistanJobs #PPSCJobs #LearnWithIjaz #PPSCSmasher

1 month ago | [YT] | 1

PPSC Smasher

`🚨 #PPSC Advertisement No. 08/2026 — CS/IT کی شاندار سرکاری نوکریاں! 💻🇵🇰`

`📍 #BISE_Lahore`
- 🔹 02 جونیئر کمپیوٹر پروگرامر (BS-16)
- 🔹 03 سینئر کمپیوٹر آپریٹر (BS-16)

`📍 #BISE_Faisalabad`
- 🔹 01 کمپیوٹر پروگرامر (BS-17)
- 🔹 02 جونیئر کمپیوٹر پروگرامر (BS-16)

`📍 C&W Department`
- 🔹 02 ڈیٹا بیس ایڈمنسٹریٹر (BS-17)
- 🔹 متعلقہ فیلڈ میں کم از کم 3 سال کا تجربہ لازمی ہے۔

🎯 تمام امیدوار سرکاری اشتہار کی شرائط و ضوابط ضرور چیک کریں۔

*📅 آخری تاریخ:* 18 مئی 2026
*🌐 اپلائی اور مکمل تفصیلات کے لیے:* www.ppsc.gop.pk/

- 📲 WhatsApp: 03467779528

`📚 Learn With Ijaz — اپنی تیاری کو آسان بنائیں`

*▶️ PPSC SMASHER — PPSC کی بہترین تیاری اور اپڈیٹس کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔*

#PPSC #PPSCJobs #PPSCAdvertisement #CSITJobs #GovernmentJobs #BISELahore #BISEFaisalabad #C&WDepartment #ComputerJobs #ITJobs #PPSCSmasher #LearnWithIjaz

1 month ago | [YT] | 2