The latest and most authentic news from Pakistan cricket and all other top countries from the world of sports and especially from the world of cricket is all here. To keep aware, don't miss single news from popular and traditional sports. Along with news you also get to see exclusive interviews, sawal cricket ka, analysis, and chats with players. Also, don't miss the views and analysis of Akhtar Abbas and other sports experts and former players on popular topics related to cricket and other sports. You will get the best and the most authentic news from the world of sports and only here. Subscribe to our channel for unlimited news and views related to the world of sports.


World Sports

ایشین گیمز سے قبل معاذ صداقت کی طوفانی فارم!
پاکستانی اوپنر بلے باز معاذ صداقت نے کیریئبین پریمیئر لیگ 2026 میں شاندار فارم حاصل کرکے ایشین گیمز کیلئے پاکستانی شائقین کی اُمیدوں کو بڑھا دیا ہے۔

معاذ صداقت نے آخری پانچ اننگز میں 35، 47، 112، 41 اور 114 کی ترتیب سے کھیلتے ہوئے 69.80 کی اوسط اور 181.77 کے اسٹرائک ریٹ سے 349 رنزبنائے ہیں۔ جو کھلاڑی کیریئر کے پہلے 49 ٹی ٹوئنٹی میچز میں ایک بھی سنچری نہیں بناسکا تھا،اُس نے آخری تین میچز میں دو بار ایسا کرڈالا ہے جو اُس کی زبردست فارم کا بہت بڑا ثبوت ہے۔

معاذ صداقت بتدریج خود کو ایک منجھے ہوئے بیٹر کے روپ میں ڈھالتا جارہاہے، جس کی ایوریج پہلے 20 ٹی ٹوئنٹی میچز کے بعد کبھی 30 رنز فی اننگز سے نیچے نہیں آئی اور نہ ہی اسٹرائک ریٹ 140 سے نیچے آیا ہے۔

اب اُن کا ٹی ٹوئنٹی کیریئر اسٹرائک ریٹ 153.92تک پہنچ چکاہے جوپاکستان کے موجودہ بیٹرز میں سب سے زیادہ ہے۔

معاذ صداقت، صفیان مقیم کی زبردست فارم پر خصوصی رپورٹ ملاحظہ کیجئے
https://youtu.be/dzqoNFqGyYs

10 hours ago | [YT] | 184

World Sports

یہ سوال اپنی جگہ اہمیت اختیار کرگیا ہے کہ انڈیا کے خلاف کھیلتے ہوئے افغانستان کے کرکٹرز مقابلہ کرنے کی کوشش کیوں نہیں کرتے؟ وجہ غلامانہ سوچ ہے یا آئی پی ایل کنٹریکٹس؟
وجہ جو بھی ہو، اب افغانستان کے ساتھ ’’فرینڈلی میچز‘‘ اب تو انڈین شائقین اور پلیئرز سے بھی برداشت نہیں ہورہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب اس پر کھل کر بات ہورہی ہے؟
افغانستان انڈیا سے 21 میچز کھیل کر بھی کبھی نہیں جیتا حالانکہ یہی ٹیم آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سمیت انگلینڈ، سائوتھ افریقہ کو بھی ہراچکی۔ 5 بار پاکستان کو تو 7 بار سری لنکا کو ہرایا
اخترعباسی کا خصوصی تجزیہ ملاحظہ کریں
https://youtu.be/LVpwJZ4XA3c

2 days ago | [YT] | 182

World Sports

جہاں کیربیئن پریمیئرلیگ 2026 میں صائم ایوب کے بعد معاذ صداقت نے بھی سنچری جڑ دی ہے، جہاں شاداب خان 200 سے زائد اسٹرائک ریٹ سے رنز کررہاہے، انہی کیربیئن پچز پر ’’ماڈرن ڈے‘‘ کرکٹر محمد حارث گیندوں کے برابر بھی رنز بنانے میں کامیاب نہ ہوسکا۔

اُس کی ٹیم منیجمنٹ، کپتان و کوچز سے انہیں دو سے زائد میچز کھلانے کا بھی ’’رِسک‘‘ نہ لیا۔ آپ کے خیال میں محمد حارث کی اس قدر ناکامی کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
’’اُوور کانفیڈنس‘‘ یا صلاحیت کی کمی اصل وجہ ہے؟
اپنی رائے ضرور دیں
سی پی ایل 2026 میں دیگر پاکستانی پلیئرز خصوصاً ایشین گیمز کیلئے پاکستانی اسکواڈ میں شامل پلیئرز کی کارکردگی اس رپورٹ میں ملاحظہ کریں
https://youtu.be/Vag_Xf3h148

2 days ago | [YT] | 102

World Sports

محمد رضوان اور جوا مافیا کی جنگ میں
پی سی بی اور محمد رضوان کیوں مدمقابل؟
اصل مجرم کون؟
محمد رضوان جارحانہ انداز میں اپنے کیس کا دفاع کررہے ہیں، دوسری جانب، پی سی بی بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہے۔ اس جنگ کا کیا نتیجہ نکلے گا؟
اصل سوال یہ ہے کہ اس کہانی میں جوئے اور بیٹِنگ کمپنیوں کا کیا کردار ہے؟اور اس جنگ کا انجام کیا ہونے والا ہے؟
آج کی ویڈیو میں کھولیں گے اس 'پُراسرار معاملے' کی ہر ایک تہہ… تو ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیے گا!"
👇👇👇👇👇
https://youtu.be/TVDQzPEFVWM

3 days ago | [YT] | 222

World Sports

فخرزمان کو ورلڈکپ 2023 کے بعد صرف تین سیریز (صرف 10 ون ڈے انٹرنیشنلز) کھلائے گئے ہیں جبکہ ایشیاکپ 2025 کے بعد صرف 11 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں وہ پاکستان ٹیم کا حصہ بن سکا ہے۔ موجودہ وقت میں وہ کیریئر کی بہترین فارم میں ہے اور آخری 7 اننگز میں 3 سنچریاں اور اتنی ہی ففٹیاں اُن کے کریڈٹ پر ہیں۔
ہونا تو یہ چاہیے کہ پاکستان فخرزمان کی زبردست فارم کا بھرپور فائدہ اُٹھاتے ہوئے انہیں ایشین گیمز 2026 کیلئے اسکواڈ میں منتخب کرے لیکن وہ صائم ایوب، معاذ صداقت پر انحصار کررہاہے جوکہ اچھی فارم میں نہیں ہے۔

آخری 7 اننگز میں صرف ایک ففٹی پلس اننگز کھیلنے والا صائم ایوب ٹیم میں ہے جبکہ اتنی اننگز میں ماسوائے ایک باری کے، ہر بار 50 سے زائد رنز کرنے والا فخرزمان باہر ہے۔

ایشین گیمز پر پاکستان کے اسکواڈ، فخرزمان کی فارم اور ضرورت پر خصوصی رپورٹ ملاحظہ کریں
👇👇👇👇👇
https://youtu.be/jvJ52sde_UM

1 week ago | [YT] | 530

World Sports

فخرزمان کو ورلڈکپ 2023 کے بعد صرف تین سیریز (صرف 10 ون ڈے انٹرنیشنلز) کھلائے گئے ہیں جبکہ ایشیاکپ 2025 کے بعد صرف 11 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں وہ پاکستان ٹیم کا حصہ بن سکا ہے۔ موجودہ وقت میں وہ کیریئر کی بہترین فارم میں ہے اور آخری 7 اننگز میں 3 سنچریاں اور اتنی ہی ففٹیاں اُن کے کریڈٹ پر ہیں۔
ہونا تو یہ چاہیے کہ پاکستان فخرزمان کی زبردست فارم کا بھرپور فائدہ اُٹھاتے ہوئے انہیں ایشین گیمز 2026 کیلئے اسکواڈ میں منتخب کرے لیکن وہ صائم ایوب، معاذ صداقت پر انحصار کررہاہے جوکہ اچھی فارم میں نہیں ہے۔

آخری 7 اننگز میں صرف ایک ففٹی پلس اننگز کھیلنے والا صائم ایوب ٹیم میں ہے جبکہ اتنی اننگز میں ماسوائے ایک باری کے، ہر بار 50 سے زائد رنز کرنے والا فخرزمان باہر ہے۔

ایشین گیمز پر پاکستان کے اسکواڈ، فخرزمان کی فارم اور ضرورت پر خصوصی رپورٹ ملاحظہ کریں
👇👇👇👇👇
https://youtu.be/jvJ52sde_UM

1 week ago | [YT] | 306

World Sports

ایشین گیمز 2026 کیلئے پاکستانی اسکواڈ میں کونسی تبدیلیاں ضروری ہیں؟
اپنے رائے دیں
#PakistanCricket #AsianGames2026 #FakharZaman #Razaullah #PCB #CricketUpdates #PakCricket News

1 week ago | [YT] | 403

World Sports

مردان سے تعلق رکھنے والے رضااللہ نے اپنے ٹیسٹ ڈیبیو کو یادگار بنالیا ہے جنہوں نے نہ صرف اپنی بولنگ رفتار سے سب کو متاثر کیا بلکہ 9 چھکوں اور 4 چوکوں سے مزین 81 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر دُنیائے کرکٹ کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔
تقریباً حادثاتی طور پر پاکستان ٹیم میں شامل کئے جانے والے رضااللہ نے اپنے بلے سے کئی قومی اور کئی بین الاقوامی ریکارڈز توڑ ڈالے ہیں۔ جن کی تفصیل اس پوسٹ کے علاوہ خصوصی ویڈیو رپورٹ میں دی گئی ہے
ویڈیو ملاحظہ کریں
👇👇👇👇👇
https://youtu.be/tE3mpgwTerU

1 week ago | [YT] | 412

World Sports

پُراسرار جرم کی حقیقت!
نہ فکسنگ، نہ ڈسلپن کا مسئلہ، نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کو کچھ نہ مل سکا، اب معاملات بینک ٹرانسزیکشن پہ آگئی۔۔۔ محمد رضوان کو کلیئر کرنا پڑے گا؟
دونوں پلیئرز فوری کلیئر ہوئے تو بورڈ تنقید کی زد میں آئے گا
تفصیلی تجزیہ ملاحظہ کریں
https://youtu.be/qKtXvD7HoMs

1 week ago | [YT] | 301

World Sports

سرفرازاحمد اور عمرگل کو آخری کیوں ایک دم ٹیم کی کوچنگ سے ہٹانا پڑا؟
ٹیم کی کارکردگی، پلیئنگ الیون کی سلیکشن کے پیچھے کیا کہانی چل رہی تھی؟
آخر کیوں دوران ِ سیریز یکایک 7 پلیئرز کو نکال باہرکرنا پڑا؟
پاکستان کی سلیکشن کمیٹی کے اہم ترین رکن عاقب جاوید کے جوابات
اختر عباسی کا حالات اور عاقب جاوید کے دعوئوں پر خصوصی تجزیہ ملاحظہ کریں
👇👇👇👇👇
https://youtu.be/anbc03mxM-Q

2 weeks ago | [YT] | 392