🛒 Welcome to Market Bhai

Assalam-o-Alaikum!
Market Bhai par aap ko Karachi aur Pakistan ki har market ki daily latest updates, wholesale prices, retail prices, market tours aur shopping guides milti hain.

🎥 Daily New Videos
✅ Empress Market
✅ Bolton Market
✅ Jodia Bazaar
✅ Saddar Karachi
✅ Lighthouse Market
✅ Zainab Market
✅ Furniture, Electronics & Mobile Markets
✅ Kitchen Items, Jahez Shopping & Imported Products
✅ Wholesale Price Updates & Business Ideas

💯 Hamara maqsad 100% real prices, honest market reviews aur trusted shop information aap tak pohanchana hai taa ke aap behtareen shopping aur business decisions le saken.

📞 Shop Promotion | Business Collaboration | YouTube Coverage
📱 WhatsApp: 0326-5047500

🔔 Subscribe karein aur Market Bhai family ka hissa banain!

"Karachi Ki Har Market Ki Asli Update – Sasta Bhi, Sab Se Pehle!" ❤️


Market Bhai

👠 صرف 900 روپے میں خوبصورت لیڈیز سینڈلز! 😍🔥
کراچی میں لیڈیز فینسی سینڈلز، برائیڈل اور پارٹی ویئر کی زبردست ورائٹی!
طارق روڈ اور حیدری کی شاندار کلیکشن، وہ بھی انتہائی مناسب قیمت میں۔ کیا واقعی 900 روپے میں اتنے خوبصورت سینڈلز مل سکتے ہیں؟ 😱
آپ بھی کلیکشن دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں۔ ❤️
🎥 مکمل ویڈیو یہاں دیکھیں:
https://youtu.be/JPHJw09DJk0⁠
👍 پوسٹ لائک کریں، ویڈیو شیئر کریں اور Market Bhai کو سبسکرائب ضرور کریں۔
#MarketBhai #KarachiShopping #LadiesSandals #TariqRoad #Hyderi

5 days ago | [YT] | 16

Market Bhai

طارق روڈ پر جوڑیا بازار سے سستا ڈرائی فروٹ! 🌰🔥

اخروٹ صرف 550 روپے کلو اور چلاس کا سستا چلغوزہ!

آج شام 7:30 بجے فل تفصیلی ویڈیو آرہی ہے۔ کیا آپ لوگ سردیوں کے ڈرائی فروٹ کی شاپنگ کر چکے ہیں یا ویڈیو کا انتظار ہے؟

1 week ago | [YT] | 20

Market Bhai

😱 صرف 13,000 روپے میں Sofa Cum Bed؟
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ایک ایسی فرنیچر فیکٹری مل گئی جہاں مناسب قیمت میں صوفہ بھی اور بیڈ بھی! 🔥
https://youtu.be/CJZjOLrDUCM⁠
میرا مشور
کیا واقعی اتنی کم قیمت میں اچھا Sofa Cum Bed مل سکتا ہے؟ اس کی کوالٹی، ڈیزائن اور مکمل تفصیلات ویڈیو میں دکھائی ہیں۔
👇 آپ بتائیں، 13 ہزار روپے میں یہ ڈیل کیسی ہے؟
ویڈیو ابھی دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں ❤️

1 week ago | [YT] | 7

Market Bhai

😱 صرف 1800 روپے میں کورین کمبل؟ اور برائیڈل رضائی سیٹ صرف 4800 روپے میں!

کراچی میں سردیوں کی شاپنگ کرنے والوں کے لیے زبردست موقع! 🔥

خوبصورت ڈیزائن، مختلف ورائٹی اور حیران کن قیمتیں!

لیکن سوال یہ ہے کہ اتنی کم قیمت میں کوالٹی کیسی ہے؟ 🤔

آپ بتائیں! آپ کیا خریدنا پسند کریں گے؟
❤️ کورین کمبل
😍 برائیڈل رضائی سیٹ

اپنی پسند کمنٹ میں ضرور بتائیں!

🎥 مکمل ویڈیو یہاں دیکھیں:
https://youtu.be/4t6adBABh5E

#MarketBhai #KarachiMarket #WinterShopping #Blankets #WholesaleMarket

‪@MarketBhai.‬

1 week ago | [YT] | 14

Market Bhai

😱 کراچی میں صرف 40 روپے اسکوائر فٹ قالین؟

ایرانی قالین، عربی مجلس اور کمبل کی ایسی ہول سیل مارکیٹ جہاں آپ کو ملیں گے حیران کن ریٹس!

کیا واقعی اتنی کم قیمت میں قالین مل سکتا ہے؟ 🤔

مکمل ویڈیو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں 👇
https://youtu.be/UeRjuiEelXw

آپ بتائیں، کیا آپ اپنے گھر کے لیے ایسا قالین خریدنا پسند کریں گے؟

1 week ago | [YT] | 18

Market Bhai

گل پلازہ والے اب لیاقت آباد میں 😱
https://youtu.be/GGH7RXiuOyU?si=iUYYZ... ‪@MarketBhai.‬

3 weeks ago | [YT] | 15

Market Bhai

پرانا چولہا اور گیزر دیں نیا لیں۔۔😱
https://youtu.be/b7b8O6QLSeI?si=_JB2y... ‪@MarketBhai.‬

3 weeks ago | [YT] | 10