Thynk Crime is a platform that creatively presents real crime stories occurring in Pakistan and around the world. This channel is produced under the banner of "Thynk," with no intention of investigating crimes, interfering in legal matters, or acting against courts or the law.

The sole purpose of Think Crime is to inform and raise awareness among its viewers about crime-related incidents.
It is important to note that Thynk Crime does not claim to deliver verdicts or determine the final outcome of any crime. Our focus is to present the stories and facts behind real incidents in the most effective and engaging way possible.


Thynk Crime

کیا ہمدرد ہاسپِٹَل کیس کا ڈرپ سین ہوگیا ہے؟؟
ویڈیو آخر تک دیکھیں ۔۔!

3 weeks ago (edited) | [YT] | 3

Thynk Crime

Watch Now:
40 Women’s Graves. One Dark Secret.
The Untold Story of Paposh | Karachi
https://youtu.be/yJDM-Bf2GOo

1 month ago | [YT] | 9

Thynk Crime

ایک ایسا انجینئر جس نے ٹھیک تو مشینوں کو کرنا تھا، لیکن اُس نے سارے فرقے ہی ہلا ڈالے!
https://youtu.be/D3GZHlVn5pg

1 month ago | [YT] | 22

Thynk Crime

دو دن بعد، یعنی 14 اگست کو، ہم سب اپنے وطن کی آزادی کی خوشی منائیں گے۔ لیکن کیا ہم اپنے اس ملک کو ویسا ہی رکھتے ہیں، جیسا اسے ہونا چاہیے؟ اگر آپ نہیں جانتے کہ یہ کیسے ممکن ہے، تو ابھی ہماری یہ ویڈیو دیکھیے اور جانیے کہ ایک بہتر پاکستان بنانے میں ہم اپنا کردار کیسے ادا کر سکتے ہیں۔
https://youtu.be/etVN62fbuK0

1 month ago | [YT] | 17

Thynk Crime

آج ایک بار پھر دنیا میں مسلمان ایک ہوتے جا رہے ہیں، جس کی سب سے بڑی مثال مسلم ممالک کا اتحاد ہے۔ لیکن یہ سب الگ کیسے ہوئے تھے اور کس کی وجہ سے؟ یہ آپ ہماری اس ویڈیو میں جان جائیں گے۔۔!
https://youtu.be/eX7opuglmpw

1 month ago | [YT] | 3

Thynk Crime

Watch Now: The Untold Story of Misbah: A Marriage That Turned Deadly..!
A shocking Karachi crime case you won’t forget.
https://youtu.be/WSy0aVxJotE

#ThynkCrime #TrueCrime #KarachiCrime

1 month ago | [YT] | 1

Thynk Crime

آج کتاب لکھنے والوں کا کہنا ہے کہ AI سے بنایا گیا کانٹینٹ وہ گہرا تعلق ختم کر رہا ہے جو ایک اصل کتاب پڑھنے سے ملتا ہے۔ یہ صرف شروعات ہے — AI آہستہ آہستہ ہماری زندگی کے ہر حصے میں داخل ہو رہا ہے۔
ہم نے پہلے ہی اس پر مکمل ویڈیو بنائی ہوئی ہے کہ یہ سب کہاں جا کر رکے گا۔ خود دیکھیں
https://www.youtube.com/watch?v=pMjYS...

1 month ago | [YT] | 11

Thynk Crime

Watch Now: What really happened to Wafflix founder Mir Raza?
https://youtu.be/k0wB3HDXDB4

1 month ago | [YT] | 1

Thynk Crime

مولانا طارق جمیل کے ورک آؤٹ پر اتنا شور کیوں مچا؟
کیا یہ تنقید تھی یا ڈبل اسٹینڈرڈ؟
https://youtu.be/JdTOUUVMYjY

1 month ago | [YT] | 4

Thynk Crime

بھارت ایک اور فلم لا رہا ہے "بٹوارہ 1947" جس میں پھر پاکستان کے خلاف ایک نئی سوچ دکھائی جا رہی ہے۔ اس سے پہلے "دھرندھر" میں بھی ایسا ہی کیا گیا تھا، اور ہم نے اسی وقت اس کی اصل حقیقت سب کے سامنے رکھ دی تھی۔ خود دیکھیں ہم نے دھرندھر کا اصل ایجنڈا کیسے بے نقاب کیا تھا۔
https://youtu.be/XG9ot6R9tuk

1 month ago | [YT] | 3