Femina Magazine 

Femina is a Fashion oriented & Lifestyle Digital Magazine for all ages.



Femina Magazine

پاکستانی اداکارہ کومل عزیز نے امریکا میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی نمائندگی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ امریکا میں ایک مسلمان میئر اور مسلمان سینیٹر کی تاریخی کامیابی پر ردعمل دیتے ہوئے اداکارہ نے دلچسپ انداز میں کہا کہ اب تو امریکا کا ایک چکر لگانا بنتا ہے۔ کومل عزیز کا یہ تبصرہ سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہا ہے، جس میں انہوں نے اس تاریخی پیش رفت پر اپنے مثبت خیالات کا اظہار کیا۔

#FeminaMagazine #KomalAziz #AbdulElSayed #ZohranMamdani #MuslimMayor #MuslimSenator #MuslimRepresentation #USPolitics #AmericaNews #PakistaniActress #PakistaniCelebrities #CelebrityReaction #ShowbizNews #ViralNews #PakistanShowbiz

17 hours ago | [YT] | 9

Femina Magazine

پاکستانی گلوکار فلک شبیر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی ایسی تربیت کرنا چاہتے ہیں کہ جب بھی وہ اپنی پھپھو کے گھر جائیں تو اتنے ہی خوش ہوں جتنی خوشی ان کی پھپھو کو ان کی پیدائش پر ہوئی تھی۔ فلک شبیر کے اس خوبصورت پیغام نے خاندانی رشتوں کی اہمیت اور محبت کو ایک بار پھر اجاگر کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ بچوں کو رشتوں کی قدر اور اپنوں سے محبت کرنا سکھانا بہت ضروری ہے۔

#FeminaMagazine #FalakShabir #SarahKhan #PakistaniSinger #PakistaniCelebrities #FamilyLove #FamilyBonds #PhuppoLove #AuntAndNephew #BeautifulFamily #FamilyValues #HeartwarmingMessage #CelebrityNews #ShowbizNews

18 hours ago | [YT] | 119

Femina Magazine

معروف پاکستانی اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی ہر ماں ان جیسا بیٹا اور ہر بیوی ان جیسا شوہر چاہتی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے والدین کی بے حد عزت اور ان کا خیال رکھتے ہیں، جبکہ ایک شوہر کے طور پر بھی اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

#FeminaMagazine #FahadMustafa #PakistaniActor #PakistaniHost #CelebrityNews #ShowbizNews #PakistaniShowbiz #FahadMustafaStatement #CelebrityStatement #PakistaniCelebrities #EntertainmentNews #ViralNews #LatestUpdates

19 hours ago | [YT] | 9

Femina Magazine

کرن خان نے ندا یاسر کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کم عمری میں پہلی شادی کے وقت وہ بھی یہی سوچ رکھتی تھیں، تاہم شادی کے ابتدائی دن دراصل ایک دوسرے کو سمجھنے اور نئی زندگی سے ہم آہنگ ہونے کا وقت ہوتے ہیں۔کرن خان نے لڑکیوں کو مشورہ دیا کہ وہ سوشل میڈیا پر نظر آنے والے جوڑوں سے اپنی ازدواجی زندگی کا موازنہ نہ کریں۔ کامیاب شادی کے لیے باہمی گفتگو ضروری ہے، اس لیے غ صے کے بجائے نرمی سے اپنے جذبات کا اظہار کریں۔

#FeminaMagazine #KiranKhan #NidaYasir #MorningShow #MarriageAdvice #MarriageLife #RelationshipAdvice #PakistaniActress #PakistaniCelebrities #SuccessfulMarriage #CoupleGoals #SocialMediaReality #ShowbizNews #CelebrityNews #PakistanShowbiz

19 hours ago | [YT] | 15

Femina Magazine

معروف پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر کنول آفتاب نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں کہا کہ پاکستانی برانڈز کو ایسے صارفین کا بھی خیال رکھنا چاہیے جو مکمل اور باپردہ لباس پہننا پسند کرتے ہیں۔انفلوئنسر نے ش کایت کی کہ جب وہ کسی برانڈ سے لباس کی آستینیں بڑھانے یا پشت کو مکمل ڈھانپنے کی درخواست کرتی ہیں تو انہیں جواب ملتا ہے کہ لباس میں تبدیلی ممکن نہیں۔


#FeminaMagazine #KanwalAftab #PakistaniInfluencer #PakistaniBrands #FashionBrands #ModestFashion #ModestClothing #PakistaniFashion #TraditionalWear #ClothingBrands #SocialMediaInfluencer #CelebrityStatement #ShowbizNews #ViralVideo #PakistanShowbiz

20 hours ago | [YT] | 2

Femina Magazine

معروف سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے سوشل میڈیا پر زندگی سے متعلق ایک معنی خیز پیغام شیئر کیا ہے۔ اپنے انسٹاگرام اسٹوری میں انہوں نے لکھا: ’’جب تک شعور نہ آ جائے، تب تک منہ کو صرف کھانے پینے کے لیے استعمال کریں۔‘‘

#FeminaMagazine #ShaguftaEjaz #PakistaniActress #SeniorActress #InstagramStory #LifeLesson #MeaningfulMessage #WisdomQuotes #PositiveThinking #ThinkBeforeYouSpeak #PakistaniCelebrities #ShowbizNews #CelebrityNews #PakistanShowbiz

21 hours ago | [YT] | 14

Femina Magazine

اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اداکار سہیل سمیر نے لکھا کہ "سب سے ب دصورت بات جو آپ کر سکتے ہیں وہ کسی کے ماضی کو سامنے لانا ہے، جبکہ وہ انسان بدل چکا ہو۔" اداکار کے اس معنی خیز بیان کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے اور مداح اسے ایک مثبت سوچ کی عکاسی قرار دے رہے ہیں۔

#FeminaMagazine #SohailSameer #PakistaniActor #PakistaniCelebrities #ShowbizNews #CelebrityNews #InstagramStory #SocialMessage #PositiveThinking #Humanity #PakistanShowbiz

23 hours ago | [YT] | 33

Femina Magazine

فرح خان نے شاہ رخ خان، سلمان خان، امیتابھ بچن، عامر خان اور اکشے کمار کو بالی ووڈ کے آخری سپر اسٹارز قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے بعد شاید فلم انڈسٹری کا سنہری دور ختم ہو جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ آج کے نئے اداکار سیٹ پر آکر اسکرپٹ، ڈائیلاگز اور دیگر معاملات میں مداخلت کرتے ہیں، جبکہ پرانے سپر اسٹارز آج بھی پہلے جیسی محنت اور لگن سے کام کرتے ہیں۔

#FeminaMagazine #FarahKhan #ShahRukhKhan #SalmanKhan #AmitabhBachchan #AamirKhan #AkshayKumar #Bollywood #BollywoodNews #BollywoodCelebrities #ShowbizNews #CelebrityNews #EntertainmentNews

1 day ago | [YT] | 0

Femina Magazine

اداکارہ جویریہ سعود کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر نے کبھی جہیز کا م/طالبہ نہیں کیا بلکہ گھر کے فرنیچر سمیت تمام انتظامات خود کیے۔ جویریہ سعود نے خواہش ظاہر کی کہ ہر لڑکی کو ایسا ہی شریکِ حیات ملے جو اسے عزت، محبت اور تحفظ دے۔

#FeminaMagazine #JaveriaSaud #SaudQasmi #PakistaniCelebrities #PakistaniShowbiz #Dowry #MarriageGoals #CelebrityRevelation #CelebrityNews #ShowbizNews #RespectInMarriage #TrueLove #PakistanEntertainment

1 day ago | [YT] | 8

Femina Magazine

پاکستانی اداکارہ سارہ خان نے مستقبل میں بیٹے کی والدہ بننے کی صورت میں اس کی پرورش بیٹیوں سے مختلف انداز میں کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی دونوں بیٹیوں کو بہت لاڈ پیار سے رکھتی ہیں، تاہم بیٹے کی تربیت مختلف انداز میں کریں گی۔ سارہ خان نے بڑے خاندان کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ شوہر فلک شبیر کو بھی بچوں کا بہت شوق ہے، لیکن انہیں اداکارہ کی صحت کی فکر رہتی ہے۔
#FeminaMagazine #SarahKhan #FalakShabir #PakistaniActress #CelebrityNews #PakistaniCelebrities #Parenting #FamilyLife #ShowbizNews #EntertainmentNews #TrendingNews

2 days ago | [YT] | 28