Saeed Weather Radar

براہِ کرم نوٹ کریں کہ درست، سرکاری اور مستند موسمی معلومات کے لیے ہمیشہ پاکستان محکمۂ موسمیات کی جاری کردہ اپ ڈیٹس اور ہدایات پر انحصار کریں۔
یہ چینل ایک نجی موسمی معلوماتی پلیٹ فارم ہے جو دستیاب ڈیٹا، عالمی موسمی ماڈلز، اور محدود وسائل کی بنیاد پر اندازے، تجزیے اور پیشن گوئیاں فراہم کرتا ہے۔

ہم کسی بھی قسم کی سرکاری وارننگ، ایمرجنسی الرٹ، یا حتمی موسمی اعلان جاری کرنے کے مجاز نہیں ہیں۔
یہاں پیش کی گئی معلومات صرف عوامی آگاہی، رہنمائی اور تعلیمی مقاصد کے لیے ہوتی ہیں۔ ناظرین اپنی سہولت کے مطابق ان معلومات پر عمل کرنے یا نہ کرنے کے مکمل طور پر خود ذمہ دار ہیں۔

ایمرجنسی صورتحال، الرٹس، اور سرکاری وارننگز کے لیے براہِ راست پاکستان محکمۂ موسمیات یا متعلقہ سرکاری اداروں سے رجوع کریں۔

شکریہ
Saeed Weather Radar

#PakistanWeatherUpdate #WeatherNews #Pakistan #BreakingWeather #PunjabWeather



Saeed Weather Radar

پنجاب میں اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران ان علاقوں میں بھی بارشوں کے امکانات موجود ہیں اور ان علاقوں میں چند ایک مقامات پر مسلادھار بارشیں اور چند ایک مقامات پر سسٹم بائی پاس کرنے کے امکانات بھی موجود ہیں
اسلام آباد، راولپنڈی، مری، اٹک، گوجر خان، چکوال، تلہ گنگ، کلر کہار، جہلم، دینہ، سوہاوہ، پنڈ دادنخان، کھاریاں، لالہ موسیٰ، گجرات، منڈی بہاؤالدین، وزیر آباد، حافظ آباد، سیالکوٹ، ڈسکہ، نارووال، شکر گڑھ، گوجرانوالہ، کامونکی، مریدکے، شیخوپورہ، لاہور

1 month ago | [YT] | 2

Saeed Weather Radar

اج سے 12 اکتوبر کے دوران بارشوں کے امکانات ان علاقوں میں موجود ہیں

اسلام آباد، راولپنڈی، مری، کوٹلی ستیاں، کہوٹہ، گجر خان، کلر

سیداں، ٹیکسلا، اٹک، حسن ابدال، فتح جنگ، جنڈ، پنڈی گھیپ، جہلم، سوہاوہ، دینہ، پنڈ دادن خان، چکوال، تلا گنگ، چوآ سیدن شاہ، کلر کہار، لاوہ، سیالکوٹ، سمبڑیال، ڈسکہ، پسرور، گجرات، کھاریاں، سرائے عالمگیر، جلال پور جٹاں، منڈی بہاؤالدین، پھالیہ، ملکوال، گوجرانوالہ، کامونکی، وزیر آباد، چٹھہ وریا، نارووال، شکر گڑھ، ظفر وال، حافظ آباد، پنڈی بھٹیاں، سکھیکی، لاہور، ماڈل ٹاؤن، رائے ونڈ، کاہنہ، قصور، چونیاں، پتوکی، کوٹ رادھا کشن، مصطفیٰ آباد، شیخوپورہ، مریدکے، صفدر آباد، شرقپور، ننکانہ صاحب، سانگلہ ہل، شاہکوٹ، فیصل آباد، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ، سمندری، چنیوٹ، بھوانہ، لالیاں، جھنگ، شورکوٹ، اٹھارھ ہزاری، احمد پور سیال، سرگودھا، بھلوال، کوٹ مومن، شاہپور، ساہیوال، سلانوالی، خوشاب، جوہر آباد، نور پور تھل، قائد آباد، میانوالی، عیسیٰ خیل، پپلاں، کندیاں، اوکاڑہ، رینالہ خورد، ڈیپالپور، حجرہ شاہ مقیم، چیچہ وطنی، پاکپتن، عارف والا، وہاڑی، بورے والا، میلسی، ملتان، شجاع آباد، جلال پور پیر والا، خانیوال، میاں چنو، کبیر والا، جہانیاں، لودھراں، دنیا پور، کہروڑ پکا، مظفر گڑھ، کوٹ ادو، جتوئی، علی پور، چوکی سرور شہید، ڈیرہ غازی خان، تونسہ شریف، کوٹ چھٹہ، جام پور، راجن پور، روجھان، بہاولپور، حاصل پور، احمد پور شرقیہ، یزمان، خیرپور تمیوال، بہاولنگر، چشتیاں، ہارون آباد، فورٹ عباس، منچن آباد، رحیم یار خان، خانپور، صادق آباد، لیاقت پور۔

1 month ago | [YT] | 0

Saeed Weather Radar

گجرانوالہ کے مختلف علاقوں اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش

5 months ago | [YT] | 1

Saeed Weather Radar

آنے والے چند گھنٹے: چونکہ بارش کا یہ سلسلہ قریبی علاقوں میں موجود ہے، اس لیے اگلے چند گھنٹوں میں کبیروالا یا اس کے مضافات میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی یا تیز بارش کا امکان بن سکتا ہے۔

5 months ago | [YT] | 0

Saeed Weather Radar

بارش کا سسٹم: بارش برسانے والا بڑا سسٹم اب کبیروالا سے گزر کر شورکوٹ، خانیوال شہر، اور چیچہ وطنی کی طرف بڑھ رہا ہے،

5 months ago | [YT] | 1

Saeed Weather Radar

رحیم یار خان: رحیم یار خان کے علاقے فی الحال محفوظ ہیں۔

5 months ago | [YT] | 1

Saeed Weather Radar

مزید معلومات کے لیے اس لنک پر کلک کریں
omg10.com/4/10956264


لسلام علیکم!
کیسے ہیں سب دوست؟ امید ہے خیریت سے ہوں گے۔
آج کا موسم بڑا ہی زبردست اور بدلا بدلا سا ہے، بادلوں نے پنجاب کے ایک بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور آج بہت سے علاقوں میں بارش کے قوی امکانات بن چکے ہیں۔ آج کئی شہروں میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کا شور سنائی دے گا اور موسم کافی خوشگوار ہو جائے گا۔
آج ان شہروں اور علاقوں میں بارش کے امکانات موجود ہیں:
آج اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مری، کوٹلی ستیاں، اٹک، حسن ابدال، واہ کینٹ، ٹیکسلا، پنڈی گھیب اور تلہ گنگ میں بادل خوب برسیں گے۔ اسی طرح چکوال، جہلم، دینہ، سوہاوہ اور کلر سیداں میں بھی آج بارش کی پوری لہر موجود ہے۔
وسطی پنجاب کی بات کریں تو آج لاہور، مریدکے، شیخوپورہ، فیروز والا، شرقپور، قصور اور پتوکی میں موسم بڑا ہی سہانا رہے گا اور بادل برسنے کے پورے چانس ہیں۔ گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ڈسکہ، سمبڑیال، وزیر آباد، گجرات، لالہ موسیٰ، کھاریاں، منڈی بہاؤالدین، ملکوال اور حافظ آباد میں بھی آج آسمان پر بادلوں کی گرج چمک جاری رہے گی۔
اس کے علاوہ آج سرگودھا، بھلوال، خوشاب، جوہر آباد، میانوالی، عیسیٰ خیل، بھکر اور دریا خان کے علاقوں میں بھی بارش کے امکانات ہیں۔ فیصل آباد، جڑانوالہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کمالیہ، چنیوٹ، جھنگ اور شورکوٹ میں بھی آج مٹیالی ہواؤں کے بعد بارش ہو سکتی ہے۔ جنوبی پٹی کے قریب ساہیوال، اوکاڑہ، رینالہ خورد، پاکپتن اور عارف والا میں بھی آج بادلوں کی آمد و رفت لگی رہے گی اور کہیں کہیں بوندا باندی یا بارش ہو سکتی ہے۔

6 months ago | [YT] | 3

Saeed Weather Radar

اج 20 اپریل کو سندھ کے مختلف علاقوں بارشوں کے امکانات موجود ہیں جس کے زیر اثر مختلف مقامات پر گرق چمک کے ساتھ بارش اور موسلدار بارش کے امکانات موجود ہیں اگر ہم بات کریں 20 اپریل کے دن کے اوقات یعنی اج دن کے تو اج دن سندھ کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ہلکے پھلک بادل دن بھر اپ کو تنگ کرتے رہیں گے لیکن شام ایک بجے سے ڈورپمنٹ سٹارٹ ہونے کی توقع ہے جو کہ دو بجے کی لگ بھگ سندھ کی مختلف علاقے حیدراباد اور اس کے مضفاتی علاقوں میں بارش کا امکان بھی ہے موجودہ امکان اپ کو سمجھانے کے لیے یہ قیدوں کے لوکل ڈویلپمنٹ کی حد تک ہیں اگر اپ کے علاقے میں کوئی ٹنڈرسٹوم بن جائے اور وہ مضبوط ہو جائے بارش کا سبب بھی بنے گا انشاءاللہ کیونکہ موجودہ گرمی کے حالات ہم دیکھیں تو ہر کوئی شخص بارش کو دیکھنا چاہتا ہے ظاہر سی بات ہے گندم کی فصل بھی کھڑی ہے لیکن زیادہ تر علاقوں میں ختم ہو چکی ہے بات کریں بارش کے حوالے سے تو مختلف مقامات پر بارش کی اوسط بھی مختلف ہوگی حیدراباد سجاول میر پور خاص کے اندر بارش کے چانسز یعنی کہ تھنڈرسٹوم بننے کے چانسز موجود ہیں اور اگر یہ تندرستوم مضبوط بن جاتے ہیں تو مضافاتی علاقوں میں یعنی کہ قریبی مضافتی علاقوں کی طرف موومنٹ بنتی ہوئی نظر ائے گی اپ کو اگر یہ مضبوط بن جائیں تو قریبی علاقوں تک بارش کی رسائی ممکن ہوگی اگر نہیں بنے تو اپنے جس علاقے میں یہ بنے ہیں اسی میں ہلکی پھلکی بارش یا پھر ایسے ہی دھوپ اور چھاؤں کا کھیل کھیل کر ختم ہو جائیں گے یہ بارش کا سسٹم اور سندھ میں بارش کا سسٹم جو ہے وہ انشاءاللہ 22 تاریخ کے بعد بارشوں کا سبب بنے گا جو کہ اگلے انے والے دنوں کے اندر ہم اپ کو اگاہ کریں گے فلحال کوئی خاطر خواہ بڑی کنڈیشن موجود نہیں بارشوں کے حوالے سے

6 months ago | [YT] | 2