Journalist Ghous Bakshsh Khan



Journalist Ghous Bakshsh Khan

اب بھی کوئی غلط فہمی ہے تو ختم ہو جانی چاہیے۔

2 days ago | [YT] | 29

Journalist Ghous Bakshsh Khan

عمران خان صاحب کے آفیشل اکاؤنٹ سے فی پاکستانی صرف 100 روپے مانگے گئے، لیکن عوام نے پیسوں کا سمندر بہا دیا۔ عمران خان کی ایک آواز پر!
پاکستانی عوام عمران خان سے بہت پیار کرتی ہے۔

5 days ago | [YT] | 464

Journalist Ghous Bakshsh Khan

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف سندھ، بالخصوص کراچی میں مقبول جماعت ہے اور آئندہ انتخابات میں سندھ میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہوگی۔ کراچی میں پارٹی عہدیداروں اور ارکان سندھ اسمبلی سے ملاقاتوں کے بعد ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ میں پارٹی کی تنظیم مضبوط اور منظم ہے۔اسد قیصر نے کہا کہ آئندہ سیاسی تحریک میں سندھ اور خصوصاً کراچی کا اہم کردار ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی، لاقانونیت، لوڈشیڈنگ اور انسانی حقوق سے متعلق مسائل کے خلاف جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔

1 week ago | [YT] | 127

Journalist Ghous Bakshsh Khan

چینل کو سبسکرائب ضرور کریں اور مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے چینل کا وزٹ کریں

2 weeks ago | [YT] | 89

Journalist Ghous Bakshsh Khan

جاوید میاں داد چینل کو سبسکرائب ضرور کریں

3 weeks ago | [YT] | 736

Journalist Ghous Bakshsh Khan

پتہ نہیں کب عمران خان باہر ائے گا ♥️

3 weeks ago | [YT] | 116

Journalist Ghous Bakshsh Khan

کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیجئے گا اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں

1 month ago | [YT] | 14

Journalist Ghous Bakshsh Khan

اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے 🖐
ایک درویش پر ہاتھ ڈالا تھا اب ہر گریبان پر ہاتھ ڈلے گا۔
#گولی_کیوں_چلائی

1 month ago | [YT] | 273

Journalist Ghous Bakshsh Khan

لگاؤ پھر اس گاڑی کی قیمت ۔جس میں صرف کہا گیا کہ عمران خان بیٹھا اور اس گاڑی کی دنیا میں دھوم مچ گئی
اگر بیٹھ جاتا تو کیا ہوتا

1 month ago | [YT] | 28

Journalist Ghous Bakshsh Khan

تین ججز اور ایک فیصلہ
ان ججز نے کہا تھا ہمیں ڈوگر مت سمجھنا ہم اپنا فیصلہ منوا کر رہیں گے اب حکومت کے پاس رات 12 بجے تک کا وقت ہے۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
#گولی_کیوں_چلائی
#خان_کے_لیے_متحد #آزادی_یا_شہادت
#ReleaseImranKhan #ImranKhan

1 month ago | [YT] | 245