BanksNews – Official YouTube Channel Description

BanksNews is your trusted source for the latest updates on banking, finance, loans, digital payments, and government-related services in Pakistan. Our goal is to help people make smart financial decisions with clear, practical, and up-to-date information.
On BanksNews, you will get:
✓ Bank Loans & Real Loan Apps
✓ Mutual funds & Pakistan Stock Exchange Investment
✓ Overseas Pakistani
✓ NADRA & Driving License
✓ Government Schemes

We upload informative videos every day to keep you updated with the most important financial and public service news in Pakistan.

Our Mission:
To make banking and government services simple, transparent, and accessible for everyone in Pakistan.

Subscribe to BanksNews for daily updates


BanksNews

جہلم میں مزید 10 افراد کو روزگار فراہم
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت جہلم میں مزید 10 مستحق افراد کو روزگار فراہم کیا گیا، تاکہ وہ باعزت روزگار کے ذریعے اپنے خاندانوں کی کفالت اور اپنی زندگی کو پائیدار بنیادوں پر بہتر بنا سکیں۔
آئیے ایسے اقدامات کا حصہ بنیں جو ضرورت مند افراد کو مستقل سہارا دینے کے بجائے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کا موقع فراہم کریں۔
🔗 welfare.org.pk/

3 hours ago | [YT] | 1

BanksNews

Akhuwat Loan Updates

8 hours ago | [YT] | 2

BanksNews

وزیراعظم شہباز شریف کی پرائم منسٹر فیول ریلیف اسکیم میں عوام کو مزید سہولت فراہم کرنے کی خصوصی ہدایت
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم میں 20 سال پرانی موٹر سائیکلوں، رکشوں اور چنگ چی کو فی الفور شامل کرنے کی ہدایت

4 days ago | [YT] | 30

BanksNews

اسٹیٹ بینک آف پاکستان 10 روپے مالیت والے بینک نوٹ کی مبینہ بندش اور اسے تبدیل کرانے کی آخری تاریخ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی رپورٹس کی واضح طور پر تردید کرتا ہے۔ اس حوالے سے تمام اطلاعات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔
اسٹیٹ بینک نے نئے بینک نوٹوں کی سیریز متعارف کرانے کی تجویز پیش کی ہے، جو اس وقت وفاقی کابینہ میں زیرِ غور ہے۔ اس معاملے پر ابھی غور کیا جا رہا ہے اور کسی بھی مالیت کے کرنسی نوٹ کو تبدیل کرنے یا بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے اگر کوئی حتمی فیصلہ کیا جاتا ہے تو عوام کو اس سے متعلق آفیشل ذرائع سے باضابطہ طور پر آگاہ کیا جائے گا اور اگر کسی بینک نوٹ کو بند کیا جاتا ہے تو اسے تبدیل کرانے کے لیے مناسب وقت بھی دیا جائے گا۔
عوام الناس کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اس حوالے سے صرف اور صرف اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ آفیشل اطلاعات پر ہی اعتماد کریں۔

5 days ago | [YT] | 17

BanksNews

Prime Minister’s Fuel Subsidy Program. Registrations will open on 17th September, 2026 (Midnight between 16-17 September)

1 week ago | [YT] | 11

BanksNews

Rs 200 Prize Bond Complete Result

1 week ago | [YT] | 2

BanksNews

premium prize bond wapis karnay ka tareeqa

1 week ago | [YT] | 2

BanksNews

Rs 40,000 Prize Bond Complete Result List Today https://youtu.be/orNiaRvu5GM

1 week ago | [YT] | 13

BanksNews

40000 prize bond winner list
https://youtu.be/5LzlPWRhUPg

1 week ago (edited) | [YT] | 11