پنجاب لینڈ ریونیو (ترمیمی) آرڈیننس 2026 جاری: ڈویژنل کمشنرز کو نظر ثانی کا اختیار دوبارہ دے دیا گیا ہے جبکہ * فوری وراثتی انتقال: نادرا کے 'لیٹر آف ایڈمنسٹریشن' یا سول کورٹ ڈگری کی بنیاد پر وراثتی انتقال بغیر کسی تاخیر اور انکوائری کے 15 دن کے اندر درج ہوگا۔ * تیز رفتار نشان دہی (حد براری): زمین اور مکان کی نشان دہی 7 دن کے اندر مکمل کی جائے گی اور قبضہ فوری دلایا جائے گا۔ * مصالحتی کمیٹیاں: زمین کی تقسیم، حد براری اور ریکارڈ کے تنازعات اب مصالحتی کمیٹی کے ذریعے دنوں اور ہفتوں میں حل ہوں گے۔ * ریکارڈ کی تصحیح: ریونیو ریکارڈ کی غلطیوں کی تصحیح اب ریونیو افسران (AC/RO) خود کریں گے، سول کورٹس جانے کی ضرورت نہیں رہی۔ * جدید نوٹسز: اب ریونیو عدالتوں کے نوٹس اور سمن واٹس ایپ (WhatsApp)، SMS، فون کال اور ای میل کے ذریعے بھی موصول ہوں گے۔
Tayyab Azhar adv
پنجاب لینڈ ریونیو (ترمیمی) آرڈیننس 2026 جاری:
ڈویژنل کمشنرز کو نظر ثانی کا اختیار دوبارہ دے دیا گیا ہے جبکہ
* فوری وراثتی انتقال: نادرا کے 'لیٹر آف ایڈمنسٹریشن' یا سول کورٹ ڈگری کی بنیاد پر وراثتی انتقال بغیر کسی تاخیر اور انکوائری کے 15 دن کے اندر درج ہوگا۔
* تیز رفتار نشان دہی (حد براری): زمین اور مکان کی نشان دہی 7 دن کے اندر مکمل کی جائے گی اور قبضہ فوری دلایا جائے گا۔
* مصالحتی کمیٹیاں: زمین کی تقسیم، حد براری اور ریکارڈ کے تنازعات اب مصالحتی کمیٹی کے ذریعے دنوں اور ہفتوں میں حل ہوں گے۔
* ریکارڈ کی تصحیح: ریونیو ریکارڈ کی غلطیوں کی تصحیح اب ریونیو افسران (AC/RO) خود کریں گے، سول کورٹس جانے کی ضرورت نہیں رہی۔
* جدید نوٹسز: اب ریونیو عدالتوں کے نوٹس اور سمن واٹس ایپ (WhatsApp)، SMS، فون کال اور ای میل کے ذریعے بھی موصول ہوں گے۔
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Tayyab Azhar adv
Eid Mubarik
Dated 21/3/26
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies