Welcome to Education Updates — your trusted source for the latest Jobs, Scholarships, Admissions, Internships, Government Schemes, Free Courses, and Career Opportunities in Pakistan. We help students, graduates, job seekers, and professionals stay informed about important opportunities and make better decisions for their education and career.
📌 What You’ll Find Here:
• Government & Private Jobs
• Scholarships in Pakistan & Abroad
• Admissions & Educational Updates
• Internships & Career Opportunities
• Free Courses & Skills Programs
• Government Schemes & Student Opportunities
• Career Guidance & Useful Information
🎯 Our Mission:
To bring valuable education and career opportunities to you in a simple, clear, and timely way. Subscribe to Education Updates and never miss an opportunity that could shape your future.
Contact Us For Promotion/Collaboration.
📧 Theeduupdates@gmail.com
Education Updates
الحمدللہ! ❤️
ہماری ویڈیو دیکھ کر صحیح طریقے سے اپلائی کیا، اور الحمدللہ ایک ویور کی والدہ کو رحمت کارڈ کے تحت 1 لاکھ روپے موصول ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے، ان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رکھے، اور ہر مستحق خاندان کی آسانی فرمائے۔ آمین۔ 🤲💚
2 months ago | [YT] | 194
View 17 replies
Education Updates
الحمدللہ ❤️
ملائشیا 🇲🇾 کو الوداع کہنے کا وقت آ گیا ہے۔
یہاں گزارے گئے دن سیکھنے، نئے لوگوں سے ملنے، مختلف ثقافتوں کو سمجھنے اور قیمتی تجربات حاصل کرنے سے بھرپور رہے۔ ان لمحات اور یادوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اب سفر کا اگلا مرحلہ پیکن بارو، انڈونیشیا 🇮🇩 کی جانب ہے، جہاں اس بین الاقوامی سفر کا ایک اور اہم باب ہمارا منتظر ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ سفر خیر، برکت اور کامیابیوں کے ساتھ جاری رہے۔ 🤲
✈️🌍🇵🇰
3 months ago | [YT] | 271
View 9 replies
Education Updates
Safely Landed in Kuala Lumpur, Malaysia. 🇲🇾
الحمدللہ رب العالمین ❤️
میری اوقات ہی کیا تھی کہ سراہا جاتا،
مجھ کو مسند پہ بزرگوں کی دعا لائی ہے۔
اس موقع پر اپنے والدین، اساتذہ، دوستوں اور تمام خیر خواہوں کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں جن کی دعائیں ہر قدم پر میرے ساتھ رہیں۔
یہ سفر صرف ایک ملک سے دوسرے ملک تک کا نہیں بلکہ سیکھنے، نئے تجربات حاصل کرنے اور پاکستان کی مثبت نمائندگی کرنے کا سفر ہے۔
آپ سب کی دعاؤں کا طلبگار ہوں۔ 🤲❤️
#Malaysia #KualaLumpur #Pakistan #InternationalJourney
3 months ago | [YT] | 287
View 15 replies
Education Updates
ہر مزدور قابلِ احترام ہے
کوئی اینٹ اٹھاتا ہے، کوئی قلم
کوئی فیکٹری میں پسینہ بہاتا ہے، کوئی کھیتوں میں محنت کرتا ہے
اور ہم جیسے ڈیجیٹل مزدور
جو موبائل، لیپ ٹاپ اور انٹرنیٹ کے ذریعے
لوگوں تک علم، معلومات اور رہنمائی پہنچاتے ہیں
کبھی ویڈیوز بنانا، کبھی ایڈیٹنگ، کبھی ریسرچ
کبھی راتوں کی نیند قربان کر کے کام مکمل کرنا
محنت سب کی ایک جیسی ہوتی ہے
فرق صرف طریقے کا ہوتا ہے
آج سلام ہے ہر اس شخص کو
جو حلال رزق کے لیے محنت کر رہا ہے ✊
#HappyLabourDay
4 months ago | [YT] | 155
View 9 replies
Education Updates
پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنی سفارتی طاقت منوا لی، اہم ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا کردار نمایاں رہا۔ 🇵🇰💚🇵🇰
5 months ago | [YT] | 95
View 5 replies
Education Updates
Eid Mubarak To Everyone! 🌙✨
Wishing you all happiness, peace, and good health. May this day bring joy to you and your families. 🤍
6 months ago | [YT] | 182
View 6 replies
Education Updates
تعلیمی اداروں میں تمام سرکاری و نجی سکولز، کالجز اور یونیورسٹیاں شامل ہیں۔ باقاعدہ نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔
6 months ago | [YT] | 226
View 10 replies
Education Updates
6 months ago | [YT] | 100
View 11 replies
Education Updates
اسکول ٹیچنگ انٹرنز (STIs) کی ہائرنگ کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق منتخب امیدواروں کو 24 فروری 2026 سے 31 مئی 2026 تک، یعنی تقریباً تین ماہ کے لیے، اسکول ٹیچر انٹرن شپ پروگرام کے تحت تعینات کیا جائے گا۔
متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ میرٹ کے مطابق بروقت آرڈرز جاری کیے جائیں اور جوائننگ یقینی بنائی جائے۔
Subscribe For More 👉 @educationupdates
6 months ago | [YT] | 153
View 16 replies
Education Updates
Subscribe For More 👉 @educationupdates
7 months ago | [YT] | 55
View 3 replies
Load more