Hello dear frinds well come my youtube channel Sajjad digita this channel is all about professioal quran recording
professional tilawat mixer and fl studio audacity quran
course and professional quran editing audio and video


Follow me on TikTok 👇👇
www.tiktok.com/@sajjaddigital2?_t=8lmi32bXfVz&…




Sajjad Digital

اگر آپ Flow AI کو استعمال کرکے لمبی AI ویڈیو بنانا چاہتے ہیں، تو اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔ 👇
https://youtu.be/XazkannYifc?si=4LTfp...

22 hours ago | [YT] | 0

Sajjad Digital

تلاوت چینل والوں کےلئے ایک نیا اور آسان طریقہ اس ویڈیو میں ۔
https://youtu.be/XJppkav9Cmw

2 days ago | [YT] | 0

Sajjad Digital

کیا آپ لونگ Ai ویڈیو بنانا چاہتے ہیں جس سے کچھ ہی ویڈیوز سے چینل مونیٹائز ہوجاتا ہے ۔

5 days ago | [YT] | 1

Sajjad Digital

اسالون میں مکمل قرآن ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھیں https://youtu.be/vxp_A9szaSE

2 weeks ago | [YT] | 0

Sajjad Digital

تلاوت چینل والے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں https://youtu.be/0yVvvA_TziU

2 weeks ago | [YT] | 0

Sajjad Digital

السلام علیکم دوستو، آج شام 6 بجے ایک زبردست ویڈیو اپلوڈ کرنے والا ہوں، جس میں میں آپ کو اس طرح کی پروفیشنل تلاوت کی ویڈیوز بنانا سکھاؤں گا اور ساتھ ایک ایسا چینل بھی دکھاؤں گا جس کی تلاوت کی ویڈیوز پر ملینز میں ویوز آتے ہیں، حتیٰ کہ ایک ویڈیو پر 78 ملین ویوز ہیں۔ اگر آپ حافظِ قرآن یا قاری حضرات ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے کہ یوٹیوب پر تلاوت کا چینل شروع کریں اور حلال طریقے سے گھر بیٹھے روزگار کا ذریعہ بنائیں۔ اس لیے آج شام 6 بجے آنے والی ویڈیو کو مکمل ضرور دیکھیں، ان شاء اللہ آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔



#quranediting #quranrecitation
#islamicvideo #tilawatediting
#howtomakequranvideo
#inshot #quranvideo #tilawat
#sajjaddigital

3 weeks ago | [YT] | 4