Abdul Shakoor Voice

Welcome to our Islamic YouTube Channel!

This channel is dedicated to spreading authentic Islamic knowledge through inspiring Islamic Stories, Quran, Hadith, Seerat un Nabi ﷺ, Sahaba (RA), Awliya Allah, Islamic History, Islamic Motivation, and Daily Islamic Reminders.

We regularly upload: • Islamic Shorts
• Islamic Stories in Urdu
• Quran & Hadith Lessons
• Stories of Prophets (AS)
• Sahaba & Awliya Allah Stories
• Islamic Bayan & Naseehat
• Powerful Islamic Quotes & Reminders
• Islamic Facts and History

Our mission is to inspire hearts, strengthen Iman, and spread the beautiful message of Islam with authentic and beneficial content.

May Allah (SWT) accept our efforts and guide us all to the straight path. Ameen.

Keywords: Islamic, Islamic Stories, Islamic Shorts, Quran, Hadith, Seerat un Nabi, Prophet Muhammad ﷺ, Sahaba, Awliya Allah, Sufi, Tasawwuf, Islamic Bayan, Islamic Reminder, Islamic Motivation, Islamic History, Urdu Islamic Videos, Muslim, Dawah, Deen, Quran and Sunnah.



Abdul Shakoor Voice

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الصلوتہ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ

`محبت میں انکار نہیں اطاعت کی جاتی ہے`
محبوب جب کہے کہ سجدہ واجب ہے، تو کربلا کا میدان ہو یا آدم کے دیدار کا سجدہ،
*سجدہ کیا جاتا ہے*
اگر محبوب صبر کا تقاضا کرے-
تو پھر شدید بیماری کا عالم ہو، یا بیٹے کی جدائی کا صدمہ،
*صبر کیا جاتا ہے*
اور اگر سامنے آگ ہو-
اور عشق ثابت قدمی کا خواہش مند ہو تو،
*آگ میں بھی بلا خوف و خطر کود لیا جاتا-*
اور اگر محبوب دوران نماز قبلہ بدلنے کا حکم دے، تو سوال کیۓ بغیر کہ کیوں بدلنا ہے؟؟
*باجماعت قبلہ بدل لیا جاتا ہے*
`کیوں کہ محبت میں انکار نہیں اطاعت کی جاتی ہے`
میرے ہادی دا سلسلہ رہ قائم منگے نت دعا فقیر بیلی
شالا شیر محمد یاد رہ چہرہ پیر دا وقت اخیر بیلی

2 months ago | [YT] | 14

Abdul Shakoor Voice

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الصلوتہ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ

`قرآن کو ایسے پڑھو جیسے کوئی اپنے محبوب کا خط پڑھ رہا ہو ،`
ہر لفظ میں غور کرو، دل سے لگاؤ اور محبت محسوس کرو۔

میرے ہادی دا سلسلہ رہ قائم منگے نت دعا فقیر بیلی
شالا شیر محمد یاد رہ چہرہ پیر دا وقت اخیر بیلی

2 months ago | [YT] | 12

Abdul Shakoor Voice

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ

`اے پریشان دل! اتنا مضطرب نہ ہو۔ تیرے تمام معاملات اُس رب کے سپرد ہیں جو تیرے حال، تیری حاجت اور تیرے حق میں بہتر فیصلے کو خوب جانتا ہے۔`

اگر دل میں کوئی خواہش ہے تو اخلاص کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے دعا کرو، پھر یہ یقین تازہ کرو:

مجھے اپنے رب پر کامل یقین ہے۔ وہی میرے لیے بہتر فیصلہ فرمائے گا، اور اگر اس میں خیر ہے تو بہترین وقت پر ضرور عطا کرے گا۔"

پھر اپنے دل کو مطمئن کر لو، کیونکہ حقیقی توکل بے چینی نہیں، بلکہ اللہ کے فیصلوں پر رضا کا نام ہے۔

*اللہ تعالیٰ ہمیں توکل، حسنِ ظن اور صبرِ جمیل کی دولت عطا فرمائے۔ آمین۔*
میرے ہادی دا سلسلہ رہ قائم منگے نت دعا فقیر بیلی
شالا شیر محمد یاد رہ چہرہ پیر دا وقت اخیر بیلی

3 months ago | [YT] | 14