For More Update Subscribe My Youtube Channel
Legends Naat Reciters
(﷽)وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ)💙
3 years ago | [YT] | 327
View 3 replies
عطا ہو اذن سکونت کا شہرِ طیبہ میںمرے حضور ﷺ کہاں مجھ سا بے عمل جائے
3 years ago | [YT] | 317
View 1 reply
جدوں وی جاویں ہوا مدینے نبیﷺ نوں میرا سلام آکھیں🙏
3 years ago | [YT] | 211
View 2 replies
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چانداس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام..."صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙآلہِ وَسَلَّم"❤️
4 years ago | [YT] | 698
View 5 replies
جشنِ عیدِ میلاد النبیﷺ بہت بہت مبارک💖
4 years ago | [YT] | 632
بارہ ربیع الاول آقا کا نور اترا روح الامین آ کر کعبہ سجا رہے ہیں
4 years ago | [YT] | 401
ہو نہ یہ پُھول تو بُلبل مِیں ترنُم بھی نہ ہوچمنِ دہر مِیں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہویہ نہ ساقی ہو تو پھر مَے بھی نہ ہو،خم بھی نہ ہوبزمِ توحید بھی دُنیا مِیں نہ ہو تم بھی نہ ہو خیمہِ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہے نبضِ ہستی تپش آمادہ اِسی نام سے ہے
4 years ago | [YT] | 328
View 4 replies
آمنہ بی بی کے گلشن میں آئی ہے تازہ بہارپڑھتے ہیں صلی اللہ وسلم آج دٙر و دیوار نبی جی ﷺاللہ اللہ اللہ ھو لا الہٰ الا ھو
4 years ago | [YT] | 518
♥اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِّمُ♥دیوانے مصطفیٰ کے خوشیاں منا رہے ہیںشاہِ عرب جہاں میں تشریف لا رہے ہیںگھر گھر میں محفلیں ہیں میلادِ مصطفیٰ کیصلِ علیٰ کے نغمے صد شوق گا رہے ہیں
4 years ago | [YT] | 504
چاند تاروں میں نصیر آج بڑی ہلچل ہے یہی آثار بتاتے ہیں کہ آپﷺ آتے ہیں 💝🌹تمام عاشقان رسولﷺ درود شریف پڑھ لیجئے🌹❤ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ❤🌹🌹❤ اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ❤🌹
4 years ago | [YT] | 530
Load more
Legends Naat Reciters
(﷽)وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ)💙
3 years ago | [YT] | 327
View 3 replies
Legends Naat Reciters
عطا ہو اذن سکونت کا شہرِ طیبہ میں
مرے حضور ﷺ کہاں مجھ سا بے عمل جائے
3 years ago | [YT] | 317
View 1 reply
Legends Naat Reciters
جدوں وی جاویں ہوا مدینے نبیﷺ نوں میرا سلام آکھیں🙏
3 years ago | [YT] | 211
View 2 replies
Legends Naat Reciters
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام...
"صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙآلہِ وَسَلَّم"❤️
4 years ago | [YT] | 698
View 5 replies
Legends Naat Reciters
جشنِ عیدِ میلاد النبیﷺ بہت بہت مبارک💖
4 years ago | [YT] | 632
View 2 replies
Legends Naat Reciters
بارہ ربیع الاول آقا کا نور اترا
روح الامین آ کر کعبہ سجا رہے ہیں
4 years ago | [YT] | 401
View 5 replies
Legends Naat Reciters
ہو نہ یہ پُھول تو بُلبل مِیں ترنُم بھی نہ ہو
چمنِ دہر مِیں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو
یہ نہ ساقی ہو تو پھر مَے بھی نہ ہو،خم بھی نہ ہو
بزمِ توحید بھی دُنیا مِیں نہ ہو تم بھی نہ ہو
خیمہِ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہے
نبضِ ہستی تپش آمادہ اِسی نام سے ہے
4 years ago | [YT] | 328
View 4 replies
Legends Naat Reciters
آمنہ بی بی کے گلشن میں آئی ہے تازہ بہار
پڑھتے ہیں صلی اللہ وسلم آج دٙر و دیوار نبی جی ﷺ
اللہ اللہ اللہ ھو لا الہٰ الا ھو
4 years ago | [YT] | 518
View 1 reply
Legends Naat Reciters
♥اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِّمُ♥
دیوانے مصطفیٰ کے خوشیاں منا رہے ہیں
شاہِ عرب جہاں میں تشریف لا رہے ہیں
گھر گھر میں محفلیں ہیں میلادِ مصطفیٰ کی
صلِ علیٰ کے نغمے صد شوق گا رہے ہیں
4 years ago | [YT] | 504
View 2 replies
Legends Naat Reciters
چاند تاروں میں نصیر آج بڑی ہلچل ہے
یہی آثار بتاتے ہیں کہ آپﷺ آتے ہیں 💝
🌹تمام عاشقان رسولﷺ درود شریف پڑھ لیجئے
🌹❤ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ❤🌹
🌹❤ اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ❤🌹
4 years ago | [YT] | 530
View 3 replies
Load more