Welcome to Amar Education Hub 📚
Amar Education Hub is an educational platform dedicated to helping students prepare better for their Board Exams.
On this channel, you will find:
🔹 Science Subjects Lectures
🔹 Physics & Chemistry Lectures
🔹 Important Questions & MCQs
🔹 Board Exam Preparation
🔹 Smart Syllabus & Paper Pattern Updates
🔹 Pairing Schemes & Model Papers
🔹 Punjab Boards Exam Updates
🔹 Result & Educational News
🔹 Important Tips & Study Guidance
Subscribe to Amar Education Hub and stay connected for regular educational content and Board Exam updates.
Ammar Education Hub
سمارٹ سلیبس کے چانسز نہیں لگ رہے اور میٹرک سالانہ امتحانات یکم مارچ سے شروع ہونے کی افواہیں۔
سٹوڈنٹس محنت ڈبل کر لیں۔
2 days ago | [YT] | 6
View 2 replies
Ammar Education Hub
جن طلباء کے فرسٹ ایئر کے کسی مضمون میں سپلی آئی ہے، ان کا سپلی کا پیپر سیکنڈ ایئر کے امتحانات کے ساتھ اسی سمارٹ سلیبس کے مطابق ہوگا جو انہوں نے پہلے پڑھا تھا۔ اسی طرح جو طلباء سیکنڈ ایئر کا رزلٹ آنے کے بعد فرسٹ ایئر کے کسی مضمون میں امپروومنٹ کریں گے، ان کے امپروومنٹ کے پیپر بھی سمارٹ سلیبس کے مطابق ہی ہوں گے۔
1 week ago | [YT] | 11
View 2 replies
Ammar Education Hub
السلام علیکم!
ایسے طلبہ جن کی فرسٹ ائیر میں سپلی یا نمبر کم آئے ہیں اور وہ سپلی اور امپروومنٹ کے بارے میں کوئی بھی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو آج بروز جمعرات میں اس چینل پر9:00 تا 10:45 میں لائیو آؤں گا۔ آپ کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں۔ چینل کا لنک
youtube.com/@ammareducationhub321?si=u53oMMvssGWvj…
سب لوگ اس چینل کو فالو کرلیں
1 week ago (edited) | [YT] | 11
View 3 replies
Ammar Education Hub
11th Class Result
لاہور بورڈ میں کامیابی کا تناسب %60۔۔
پاس ہونے والے سٹوڈنٹس کو مبارک باد۔۔
1 week ago | [YT] | 7
View 0 replies
Ammar Education Hub
اس ماہ کے آخر تک اسمارٹ سلیبس آنے کی توقع ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اسمارٹ سلیبس نہ آنے کی خبروں پر یقین نہ کریں، کیونکہ ایسی خبریں غیر مصدقہ ہیں۔ حتمی فیصلہ صرف آفیشل نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد ہی کریں۔
*متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ اسمارٹ سلیبس کا آفیشل نوٹیفکیشن جلد جاری کریں تاکہ طلبہ اپنی تیاری بروقت کر سکیں اور سوشل میڈیا پر پھیلنے والی غیر مصدقہ خبروں کا سلسلہ بھی ختم ہو۔*
1 week ago | [YT] | 10
View 1 reply
Ammar Education Hub
ان شاء اللہ 22 سے 24 اکتوبر تک سمارٹ سلیبس کے حوالے سے صورتحال کنفرم ہو جائے گی۔ کلاس دہم کے لیے سمارٹ سلیبس آنے کے امکانات بہت کم ہیں، لہٰذا طلباء مکمل سلیبس تیار کریں۔ شکریہ!
ذرائع
1 week ago | [YT] | 6
View 0 replies
Ammar Education Hub
The opposition to the flow of current is called....?
1 week ago | [YT] | 3
View 4 replies
Ammar Education Hub
The component of a solution present in a smaller quantity is called
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Ammar Education Hub
نہم اور دہم کلاس کا سمارٹ سلیبس 2027 ایک سے دو ہفتوں میں ان شاء اللہ تعالیٰ جاری کر دیا جائے گا۔
2 weeks ago | [YT] | 4
View 3 replies
Ammar Education Hub
The ability of a body to do work is called
2 weeks ago | [YT] | 5
View 0 replies
Load more