One year of commitment, compassion, and action.
Grateful to my amazing team at PWPA for celebrating this milestone with such warmth.
The journey continues towards a safer, stronger Punjab for women.
As the Chairperson of PWPA and MPA, my first visit of the new year was to Okara.
During this visit, I met with women who have recently faced harassment and violence, along with their families, to provide support, solidarity, and assurance of justice.
My 6-month milestone as Chairperson PWPA is proof that change happens when action meets determination. Every step I have taken in the past six months reflects my unwavering resolve to ensure every woman feels safe and protected.
الحمدللہ سروسز ہسپتال میں Anti Rape Crisis Cell کا افتتاح کیا، میری وزیراعلی مریم نواز کا مشن پنجاب کو خواتین کیلئے تشدد فری صوبہ بنانا ہے، انشااللہ ہم اس میں ضرور کامیاب ہونگے
سب کو میری طرف سے بہت بہت نیا سال مبارک اور نیک خواہشات, 2024 میں وزیراعلی پنجاب نے 87 کے قریب نہ صرف نئے منصوبے شروع کیے بلکہ ان پر عملدرآمد بھی کروایا، انشااللہ یہ سال بھی پنجاب کی خدمت کیلئے بہترین سال ثابت ہوگا کیونکہ ان کی وزیراعلی مریم نواز ہیں
آج چوہنگ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، ظالم بھائی نے ٹیچر بہن کو صرف کھانا دیر سے دینے پر قتل کر دیا، آج میں مقتولہ کے گھر گئی اور والدین سے تعزیت کی۔ اس سے تکلیف دہ بات نہیں ہو سکتی کہ ایک معصوم بیٹی اور بہن کو معمولی بات پر قتل کر دیا جائے۔ ظالم بھائی کو حکومت کسی صورت نہیں چھوڑے گی
ایک عالمی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا نظام انصاف 142میں سے 128ویں نمبر پر آیا ہے۔دوسری طرف پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف محض چند ماہ کے عرصے میں منصوبوں کی سنچری بنانے کی جانب گامزن ہیں، عوام جان چکے ہیں کہ ن لیگ کے وعدے ان کے رہنماؤں کی طرح سچے ہوتے ہیں، یہ خیالی پلاؤ نہیں پکاتے عملی کام کرکے دکھاتے ہیں۔
e.jang.com.pk/detail/787266
Hina Parvez Butt

1 year ago | [YT] | 7
View 1 reply

1 year ago | [YT] | 3
View 2 replies
Hina Parvez Butt
My 6-month milestone as Chairperson PWPA is proof that change happens when action meets determination. Every step I have taken in the past six months reflects my unwavering resolve to ensure every woman feels safe and protected.
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Hina Parvez Butt
The Values & The Blessings!
A beautiful evening at the Walima of Mian Muhammad Nawaz Sharif’s grandson.
1 year ago | [YT] | 11
View 1 reply
Hina Parvez Butt
نیا سال ، نیا جذبہ ، نئی امید ۔۔۔
1 year ago | [YT] | 11
View 1 reply
Hina Parvez Butt
الحمدللہ سروسز ہسپتال میں Anti Rape Crisis Cell کا افتتاح کیا، میری وزیراعلی مریم نواز کا مشن پنجاب کو خواتین کیلئے تشدد فری صوبہ بنانا ہے، انشااللہ ہم اس میں ضرور کامیاب ہونگے
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Hina Parvez Butt
سب کو میری طرف سے بہت بہت نیا سال مبارک اور نیک خواہشات, 2024 میں وزیراعلی پنجاب نے 87 کے قریب نہ صرف نئے منصوبے شروع کیے بلکہ ان پر عملدرآمد بھی کروایا، انشااللہ یہ سال بھی پنجاب کی خدمت کیلئے بہترین سال ثابت ہوگا کیونکہ ان کی وزیراعلی مریم نواز ہیں
1 year ago | [YT] | 6
View 0 replies
Hina Parvez Butt
آج چوہنگ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، ظالم بھائی نے ٹیچر بہن کو صرف کھانا دیر سے دینے پر قتل کر دیا، آج میں مقتولہ کے گھر گئی اور والدین سے تعزیت کی۔ اس سے تکلیف دہ بات نہیں ہو سکتی کہ ایک معصوم بیٹی اور بہن کو معمولی بات پر قتل کر دیا جائے۔ ظالم بھائی کو حکومت کسی صورت نہیں چھوڑے گی
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Hina Parvez Butt
پاکستان بنانے والے اور پاکستان تعمیر کرنے والے دونوں رہنماؤں کو بہت بہت سالگرہ مبارک۔۔
1 year ago | [YT] | 10
View 0 replies
Hina Parvez Butt
ایک عالمی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا نظام انصاف 142میں سے 128ویں نمبر پر آیا ہے۔دوسری طرف پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف محض چند ماہ کے عرصے میں منصوبوں کی سنچری بنانے کی جانب گامزن ہیں، عوام جان چکے ہیں کہ ن لیگ کے وعدے ان کے رہنماؤں کی طرح سچے ہوتے ہیں، یہ خیالی پلاؤ نہیں پکاتے عملی کام کرکے دکھاتے ہیں۔
e.jang.com.pk/detail/787266
1 year ago | [YT] | 17
View 1 reply
Load more