HS TV

یاد تو ہو گے یہ الفاظ دکھ اس بات کا ہے ہمیں پاکستانی گولی سے شہید کیا جا رہا ہے پہلے مریدکے آج کشمیری ان ظالم حکمرانوں کے ظلم کا شکار ہے
https://youtu.be/2QWsZ-SA3so

3 months ago | [YT] | 5

HS TV

اسلام اپنی پاور رکھتا لبرل سیکولر لوگو سے تم جیت کتے ہو لیکن اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے والوں سے نہیں اگر وہ حق کے راستے پر ہے کیونکہ اسلام اپنی پاور رکھتا ہے یہ گنڈا کردی نہ بھئی نا۔۔ youtube.com/shorts/jxs8k33X8D...

3 months ago | [YT] | 8

HS TV

Milad manana hy baba jan ki tarah
youtube.com/shorts/0CMcjK0zPp...

3 months ago | [YT] | 14

HS TV

*اندھیروں کو یہ گمان ہے*
*کہ وہ جیت جائیں گے*
*مگر چراغِ حق ہمیشہ روشنی بانٹتے رہیں گے ہماری تو قبروں میں سے لبیک کی آواز آئے گی*

3 months ago | [YT] | 8

HS TV

ہم نے جن کا انتخاب کیا ہے وہ کسی انتخابی نشان کے محتاج نہیں ہماری پہچان ہمارا نشان ہمارا قائد ہے ۔۔۔

3 months ago | [YT] | 3

HS TV

بزدلی ایک شرمندگی ہے آگے بڑھنا عزت ہے

3 months ago | [YT] | 7

HS TV

*گروپ کے تمام ممبران کو میرا* *سلام* ۔۔۔۔۔۔۔
*ہمارے حلقہ میں ضمنی الیکشن کی* *مہم چل رہی ہے اور حکومتی* *اُمیدوار سلطان علی رانجھا کو* ho *کیمپین کی اجازت ہے اور آزاد اُمیدوار* *بھی کیمپین میں مصروف* *ہے* ۔
*میں اپوزیشن جماعت تحریک لبیک* *پاکستان کا اُمیدوار ہوں اور* *میرے 50 ورکر جیل میں ہیں جبکہ* *میرا پرسنل سیکرٹری بھی پولیس نے* *گرفتار کر لیا ہے*
*میرے اوپر کاغذاتِ نامزدگی واپس* *لینے کےلئے دباؤ ڈال رہے ہیں* *اور مجھے کیمپین نہیں کرنے دی* *جا رہی۔*
*ایسی صورت حال انتہائی غیر* *منصفانہ اور زیادتی پر مبنی ہے۔*
*آپ سب لوگ جو مختلف گروپس میں* *ایکٹو ہیں ، آپ ہی یونس رانجھا* *ہیں ، لہزا آپ سے آپکے قیمتی* *ووٹ کا مطالبہ کرتا ہوں۔*
*23نومبر الیکشن ڈے پر ظلم اور* *ناانصافی کے خلاف ووٹ دیکر ریاستی* *جبروتشدد کو مسترد کریں۔*
*شکریہ*
*محمد یونس رانجھا ایڈووکیٹ*
*اُمیدوار پی پی 73*
*انتخابی نشان کرین*
#Kotmomin

11 months ago | [YT] | 25

HS TV

*الرٹ*
*سیلابی صورتحال تحریک لبیک والے پہنچ گئے*
*سینکڑوں لوگ پھنس گئے پانی بڑھتا جا رہا ہے*
*Watch video 👇👇like and share*
https://youtu.be/Sad1Nz6_umA

1 year ago | [YT] | 6

HS TV

سب کچھ سستا. https://youtu.be/H7FmqEJXAMo

3 years ago | [YT] | 28

HS TV

لبیک بچت بزار سے آپ بھی خریداری کرے https://youtu.be/cGDqHHFoWtk

3 years ago | [YT] | 79