السلام علیکم امید ہے کہ سب دوست خیریت سے ہوں گے کل ہماری ٹیم کاغان سے بٹہ کنڈی کے لیے روانہ ہوئی تھی شام کو خیریت سے بٹہ کنڈی پہنچ گئی تھی وہاں پہ انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہیں ٹیلی نار کی سروس وہاں پہ ہے پر انٹرنیٹ وہاں نہیں چلتا اسی لیے اپ کو ہم تازہ اپڈیٹ نہیں کر سکتے دو تین دن بعد ہماری واپسی ہوگی ہم مکمل تفصیلات کے ساتھ اپ کو اگاہ کریں گے ٹیلی نار کی سروس انتہائی کمزور ہے صرف ٹو جی یہاں پر چلتا ہے بڑی مشکل سے کوئی ہلکی پھلکی پوسٹ ہو جاتی ہے ویڈیو یہاں پر اپلوڈ نہیں ہو سکتی اگر کسی بھائی کا ٹیلی نار کی فرنچائز کے ساتھ تعلق ہے تو ان کو یہ بتا دیں کہ جو بٹہ کنڈی کا ٹاور ہے اس کو تھری جی کر دیں ٹیلی نار کی کال کی سروس فل ہے
Naran Kaghan
Batakundi mountains snowfall date 12/9/2026
1 week ago | [YT] | 10
View 2 replies
Naran Kaghan
السلام علیکم
امید ہے کہ سب دوست خیریت سے ہوں گے کل ہماری ٹیم کاغان سے بٹہ کنڈی کے لیے روانہ ہوئی تھی
شام کو خیریت سے بٹہ کنڈی پہنچ گئی تھی
وہاں پہ انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہیں
ٹیلی نار کی سروس وہاں پہ ہے پر انٹرنیٹ وہاں نہیں چلتا
اسی لیے اپ کو ہم تازہ اپڈیٹ نہیں کر سکتے
دو تین دن بعد ہماری واپسی ہوگی ہم مکمل تفصیلات کے ساتھ اپ کو اگاہ کریں گے
ٹیلی نار کی سروس انتہائی کمزور ہے صرف ٹو جی یہاں پر چلتا ہے بڑی مشکل سے کوئی ہلکی پھلکی پوسٹ ہو جاتی ہے ویڈیو یہاں پر اپلوڈ نہیں ہو سکتی
اگر کسی بھائی کا ٹیلی نار کی فرنچائز کے ساتھ تعلق ہے تو ان کو یہ بتا دیں کہ جو بٹہ کنڈی کا ٹاور ہے اس کو تھری جی کر دیں ٹیلی نار کی کال کی سروس فل ہے
5 months ago | [YT] | 41
View 8 replies
Naran Kaghan
Zunaira Mahum in batakundi naran kaghan valley
7 months ago | [YT] | 37
View 5 replies
Naran Kaghan
السلام علیکم
اج تاریخ 20 دسمبر 2025
اس وقت رات کے ساڑھے اٹھ بج رہے ہیں بٹہ کنڈی کے اندر شدید برف باری سٹارٹ ہو چکی ہے
9 months ago | [YT] | 59
View 0 replies
Naran Kaghan
Naran Kaghan valley today new latest update | Date 14/8/2025#
1 year ago | [YT] | 16
View 0 replies
Naran Kaghan
Naran road today new update date 3/5/2035
1 year ago | [YT] | 37
View 1 reply
Naran Kaghan
Naran road today new update
1 year ago | [YT] | 37
View 0 replies
Naran Kaghan
ناران جھیل روڑ پر گلیشئیر گرنے سے مقامی لوگوں کے گھر نیچے آ گئے ۔
1 year ago | [YT] | 35
View 1 reply
Naran Kaghan
Batakundi glacier
1 year ago | [YT] | 37
View 1 reply
Naran Kaghan
Batakundi Naran Kaghan valley kpk Pakistan
1 year ago | [YT] | 65
View 4 replies
Load more