📌Stories Beyond the Screen...


Reel Stories

کورولش عثمان میں میخائیل کوسس اور سلطان محمد فاتح میں ملا لطفی کا کردار ادا کرنے والے اداکار سرحات کلیج کل اس دنیا سے کوچ گئے۔ انہیں اس سال تشکیلات کے نئے سیزن میں شامل کیا گیا تھا، لیکن انہوں نے بیماری باعث یہ ڈرامہ چھوڑ دیا تھا۔ کل ان کے گھر ان کی لاش ملی۔۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون 😔😔

موصوف کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ عام زندگی میں بھی اچھے انسان تھے۔

1 month ago | [YT] | 0

Reel Stories

ایک عہد تھا جو تمام ہوا 💔🥲
پہلے ارتغرل غازی پھر کرولش عثمان اس کے بعد کرولش اورہان 🙂
ہر ہفتے ہر جمعرات کا انتظار رہتا تھا اب یہ انتظار بھی ختم ہوا😔
اس سریز کو لے کر کئی بار بوزداگ چاچا کو خوب سنائیں 🫢 Mehmet Bozdağ
خیر امید وہ ایسی سریز بناتے رہیں گے اور ہماری باتیں سنتے رہیں گے 🫡

4 months ago | [YT] | 5

Reel Stories

📌 Final decision made: Kuruluş Orhan will end with episode 26. There will be no Season 2.

Bozdağ Film will bring a new ATV series: “Aşk ve Taht”(Love and Throne).

5 months ago | [YT] | 3

Reel Stories

Kuruluş Orhan’s New Episode Won’t Air Today Due To The Tragic School Attack In Türkiye.
📌 Spoilers Video Coming Soon.
کورولوس اورحان کی نئی قسط آج نشر نہیں ہوگی کیونکہ ترکیہ میں اسکول پر ہونے والے افسوسناک حملے کے باعث نشریات مؤخر کر دی گئی ہیں۔_

6 months ago | [YT] | 2

Reel Stories

Sultan Orhan and his trusted Advisers.
📌 New Spoilers Video Coming Soon
#kurulusorhan

7 months ago | [YT] | 3

Reel Stories

ایک ڈاکٹر، ایک معمار، ایک باصلاحیت نصوح 💯👇
#kurulusorhan

7 months ago | [YT] | 0