2014 سے لے کر 2026 آ گیا، لیکن ہم پاکستانیوں کو اسی 11ویں جنریشن کرولا کے نت نئے 'فیس لفٹ' بیچے جا رہے ہیں۔ ایک طرف ہماری پرانی کرولا جس کا صرف بمپر اور لائٹس بدل دی جاتی ہیں، اور دوسری طرف ذرا بین الاقوامی مارکیٹ پر نظر ڈالیں تو دنیا کب کی جدید ترین اور شاندار نئی جنریشن پر منتقل ہو چکی ہے! 🌍✨
آج کل جب مارکیٹ میں City اور Yaris کے متبادل کے طور پر Fronx، Stonic اور Peugeot 2008 جیسے بہترین کراس اوورز اور جدید آپشنز آ چکے ہیں، تو کیا پرانے پلیٹ فارم پر ایک اور فیس لفٹ لانا سمجھداری ہے؟
آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا آپ اس پرانی کرولا کا ایک اور فیس لفٹ خریدنا پسند کریں گے یا کسی جدید کراس اوور کی طرف جانا بہتر سمجھیں گے؟ کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں! 👇
کچھ دن پہلے جب ہم 'HN Foods' گئے تو ہماری ملاقات حسیب نیازی بھائی سے ہوئی۔ واقعی ان سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ نہایت خوش اخلاقی سے ملے اور ہم نے ایک مختصر سی ویڈیو بھی بنائی۔ سچ ہے، حسنِ اخلاق ہی انسان کا اصل اثاثہ ہے! 🎥✨🍽️
Explore with Shiraz
ہمیں فیس لفٹ نہیں، نیا فیس چاہیے! 🚗💔

#ExploreWithShiraz #ToyotaCorolla #CorollaFacelift #ToyotaPakistan #NewGenCorolla #PakistanAutoMarket #SedanVsCrossover #CarsOfPakistan #AutoUpdates #CarLoversPK
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Explore with Shiraz
واقعی، اچھے اخلاق ہی انسان کی اصل پہچان ہیں۔ ✨
کچھ دن پہلے جب ہم 'HN Foods' گئے تو ہماری ملاقات حسیب نیازی بھائی سے ہوئی۔ واقعی ان سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ نہایت خوش اخلاقی سے ملے اور ہم نے ایک مختصر سی ویڈیو بھی بنائی۔ سچ ہے، حسنِ اخلاق ہی انسان کا اصل اثاثہ ہے! 🎥✨🍽️
#HNfoods #Visit #Explorewithshiraz #Foodie #karachi
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Explore with Shiraz
چاٹ کے شوقین
کیا آپ بتا سکتے یہ چاٹ کراچی میں کس جگہ ملتی ہے؟؟
#Karachi #streetfood #foodie #Chaat #spicyfood
2 months ago | [YT] | 1
View 2 replies
Explore with Shiraz
#India #Ireland #Captain
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Explore with Shiraz
آپ کی پسندیدہ مچھلی کونسی ہے ؟؟؟
#fish #market #visit
11 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Explore with Shiraz
#Trip #dhabeji #karachi #M9 #Motorway
11 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Explore with Shiraz
#T20 #Cricket #Viral
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies