یونانی امیگریشن قوانین ، یونانی حکومت کی پریس ریلیز،الاؤنسز اور مراعات ،یونان کےحا لات حاضرہ،تعلیم واصلاح،کمیونٹی اردو سکول ایتھنز مقصدومشن آٰیں ہم اور آپ جہاں بھی ہیں ایک دوسرے کی اصلاح کرتے ہویے آپس کے دکھ اور درد بانٹیں اور اپنے بچوں کی اس طرح بہترین تربیت کو ممکن بناٰیں کہ وہ پوری دنیا میں کامیابی اور عزت کے ساتھ اپنے والدین ،معاشرے دین اور ملک و ملت کے لیے بہترین کردار اداکرنےوالے بن جاٰیں -
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے-خصوصی لیکچرر
PHONE NO: 6943003600
J. Aslam
انتخابی مقامات کی تفصیل
دیئے گئے لنک پرکلک کرنے سے جو پولنگ اسٹیشن کے مقامات کا پی ڈی ایف کھلے گا اس پر اپنے قریبی پولنگ اسٹیشن کی لوکیشن موجود ہے اس پرکلک کرلیں
drive.google.com/.../1gzD13IEtpTqFIsgl.../view...
27ستمبر بروز اتوار ذیل میں درج مقامات پر پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں جہاں آپ پہنچ کر اپنے ووٹ کا حق استعمال کرسکتے ہیں
پولنگ اسٹیشن کے اوقات صبح 9:00سے شام 6:00بجے تک ہوں گے ان شاءاللہ
اس دوران اگر آپکی پولنگ جلد مکمل ہوجائے تو آپ الیکشن کمیشن کے چیئرمین کو آگاہ کرکے ہدایات حاصل کریں گے
دوسری صورت میں 6:00بجے تک بھی اگر پولنگ مکمل نہیں ہوتی ووٹرز انتظار کررہے ہوں تو تب بھی آپنے الیکشن کمیشن کے مرکزی ذمہ داران یا چیئرمین الیکشن کمیشن جناب تنویر حسین جالندھری سے رابطہ کرکے ٹائم بڑھانے کیلئے ہدایات لینی ہیں
رابطہ نمبر 6943006334
نوٹ اوروپوسکالا کا پولنگ اسٹیشن اوروپو میں رہائش پزیر افراد کی سہولت اورمشورہ پر مسجدگلزار مدینہ لیفکا 14
Lefka 14 Oropos 19015
کردیا گیا ہے
بیلٹ پیپرز الیکشن کمیشن کے پاس موجود ہیں رابطہ کرکے ان سے لے سکتے ہیں
6 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
J. Aslam
6 days ago | [YT] | 3
View 0 replies
J. Aslam
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
J. Aslam
1 week ago | [YT] | 6
View 0 replies
J. Aslam
1 week ago | [YT] | 8
View 3 replies
J. Aslam
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
J. Aslam
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
J. Aslam
4 months ago | [YT] | 15
View 0 replies
J. Aslam
5 months ago | [YT] | 6
View 1 reply
J. Aslam
6 months ago | [YT] | 30
View 1 reply
Load more