Al Mualij — Spine & Nerve Rehabilitation, Rawalpindi. Non-surgical spine and nerve care through Tibb-e-Unani and structural correction (Ilaj Bil Yad). Clinical guides on spine assessment, palpation, adjustment mechanics, sciatica, back pain, neck pain, frozen shoulder and posture — for patients and practitioners. Assessment first, recovery-focused, no surgery. Clinic: F-670, New Katariyan, Satellite Town, Rawalpindi.


Al Mualij

جوارش جالینوس کی تیاری، مطب المعالج پر

آج مطب میں جوارش جالینوس بن رہی ہے، اور میں خود اس کی تیاری پر ہوں۔

یہ وہ ترکیب ہے جو طب یونانی کی کتابوں میں صدیوں سے چلی آ رہی ہے۔ اس لیے اس میں جلدی کی کوئی گنجائش نہیں۔ پہلے ہر جزو کو دیکھا جاتا ہے، پرکھا جاتا ہے، پھر اپنی ترتیب اور مقدار کے ساتھ شامل کیا جاتا ہے۔ تصویر میں آپ وہی مرحلہ دیکھ رہے ہیں — اجزاء ترتیب سے رکھے ہوئے، تیاری کے آغاز پر۔

میرے نزدیک دوا کی اصل قیمت اس کے اجزاء میں نہیں، اس احتیاط میں ہے جس سے وہ تیار ہوتی ہے۔ اسی احتیاط سے یہ جوارش بھی بن رہی ہے۔

— پروفیسر محمد علی ملک
مطب المعالج، سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی

#JawarishJalinoos #TibbEUnani #MatibAlMualij

1 week ago | [YT] | 0

Al Mualij

master the art of Spine palpation in Urdu/ Hindi

3 months ago | [YT] | 1