الحمدللہ علی احسانہ! امام ابوالحسین مسلم بن حجاج رضی اللہ عنہ کی شہرۂ آفاق کتاب "صحیح مسلم" اور شارِحِ صحیح مسلم امام شرف الدین نووی رضی اللہ عنہ کی مقبول ترین کتاب "المنھاج فی شرح صحیح مسلم بن الحجاج" کا آج بالاستیعاب مطالعہ مکمل ہُوا۔ اللہ کریم ان دونوں بزرگوں کے مزارات پر اپنی رحمتوں کی مزید بارش نازل فرمائے اور ان کے علمی و روحانی فیوض و برکات سے ہمیں وافر و کامل حصّہ عطا فرمائے۔ آمین بجاہ سید المرسلین و خاتم النبیین ﷺ
Mufti Rashid Ali Attari
علماء کو نصیحت کرنے والی عوام کی مثال اُس مریض کی سی ہے جو اپنے ہی طبیب کو دوا تجویز کرتا ہو۔
از✍️: ابوالحقائق راشد علی
18 hours ago | [YT] | 33
View 1 reply
Mufti Rashid Ali Attari
علامہ بشیر فاروق صاحب کی محبتیں
2 days ago | [YT] | 45
View 1 reply
Mufti Rashid Ali Attari
مرکزِ تحقیق ضیائے طیبہ میں حاضری کے مناظر
بروز بدھ ، 14 اکتوبر 2026ء
2 days ago | [YT] | 64
View 0 replies
Mufti Rashid Ali Attari
مرکزِ تحقیق ضیائے طیبہ میں حاضری کے مناظر
بروز بدھ ، 14 اکتوبر 2026ء
2 days ago | [YT] | 76
View 0 replies
Mufti Rashid Ali Attari
آپ کا غم شہِ محترم چاہیے
ازقلم✍️: ابوالحقائق مفتی راشد علی
(1)آپ کا غم شہِ محترم چاہیے
چاک قلب و جگر ، چشمِ نَم چاہیے
(2)ہر گھڑی مجھ کو لطف و کرم چاہیے
آپ کا فیض شاہِ اُمَم چاہیے
(3)تشنگی کو مری جو بُجھا دے حضور
آپ کے یَم سے مجھ کو وہ نَم چاہیے
(4)جھولیاں اپنی پھیلاؤ ان کے حضور
سائلو! گرچہ کوہِ نِعَم چاہیے
(5)آپ سے التجا ہے شہِ محترم
ہر برس مجھ کو دیدِ حرم چاہیے
(6)غمزدہ دِل کو اے غم گسارِ جہاں
مرحمِ زخمِ رنج و اَلم چاہیے
(7)آپ کی یاد میں دِل تڑپتا رہے
ایسی تسکین شاہِ اُمَم چاہیے
(8)دَر پہ آ کر شہا! کہہ رہا ہے گدا
آپ ہی کی عطا اور کرم چاہیے
(9)آپ کے دُشمنوں پر میں حاوی رہوں
ایسی ہمت شہِ محترم چاہیے
(10)جس کی تاثیر دِل پر ہو یامصطفٰی!
ایسا بُرہاں کو زورِ قلم چاہیے
بروز جمعہ ، 20ذوالقعدۃ الحرام 1447ھ ، مطابق 8 مئی 2026ء.
3 days ago | [YT] | 53
View 0 replies
Mufti Rashid Ali Attari
فکرِ رضا کے شاہین
4 days ago | [YT] | 150
View 2 replies
Mufti Rashid Ali Attari
4 days ago | [YT] | 90
View 1 reply
Mufti Rashid Ali Attari
احمد رضا والے
از قلم:ابو الحقائق مفتی راشد علی قادری رضوی عطاری
(1)نبی کے عشق سے سرشار ہیں احمد رضا والے
غلامانِ شہِ اَبرار ہیں احمد رضا والے
(2)نڈر ، بے باک اور جیدار ہیں احمد رضا والے
ہر اِک گستاخ پر تلوار ہیں احمد رضا والے
(3)صحابہ اور اہلِ بیت کے جتنے بھی ہیں گستاخ
سبھی سے برسرِ پیکار ہیں احمد رضا والے
(4)کسوٹی بن گئی"فکرِ رضا"اب اَہلِ سنت کی
حقیقی دین کا معیار ہیں احمد رضا والے
(5)بحمد اللہ ہر میدان میں سُنّی عقائد کے
محافظ اور پہرے دار ہیں احمد رضا والے
(6)نکل کر اہلسنت سے ہوئے جو دین کے غدار
کھٹکتے اُن کو بَن کر خار ہیں احمد رضا والے
(7)مخالف اہلسنت کے ہوئے جس سے بڑے خائف
قیامت خیز وہ یلغار ہیں احمد رضا والے
(8)ہر اِک گستاخ کا خِرمَن جَلا کر راکھ کرنے کو
بڑے ہی شعلۂ بیدار ہیں احمد رضا والے
(9)رسولِ پاک کی حُرمت پہ ہر دَم اپنی جانوں کو
لُٹانے کیلئے تیار ہیں احمد رضا والے
(10)تجھے فکرِ ضا پر استقامت کیوں نہ ہو بُرہاں
تِرے مرشدبھی تو عطار ہیں احمد رضا والے
بروز اتوار ، 3 محرم الحرام 1447ھ ، 29 جون 2025ء.
#Allah #Islam #Quran #Nabiﷺ #Mustafaﷺ #KanzulIman #AalaHazrat #AalaHazratAalaHazrat #ImamAhmadRaza #AlaHazrat #AmeerAhleSunnat #ImamAhmedRazaKhan
#Raza #MaslakeaAlaHazrat #NewKalam #KalameRaza #KalameAlaHazrat #KalameBurhan
#اعلحضرت
#امام_احمد_رضا
#اعلی_حضرت
#اعلی_حضرت_زندہ_باد
#RashidAliAttariMadani #MuftiRashidAliAttari
4 days ago | [YT] | 100

4 days ago | [YT] | 71
View 0 replies
Mufti Rashid Ali Attari
الحمدللہ علی احسانہ!
امام ابوالحسین مسلم بن حجاج رضی اللہ عنہ کی شہرۂ آفاق کتاب "صحیح مسلم" اور شارِحِ صحیح مسلم امام شرف الدین نووی رضی اللہ عنہ کی مقبول ترین کتاب "المنھاج فی شرح صحیح مسلم بن الحجاج" کا آج بالاستیعاب مطالعہ مکمل ہُوا۔
اللہ کریم ان دونوں بزرگوں کے مزارات پر اپنی رحمتوں کی مزید بارش نازل فرمائے اور ان کے علمی و روحانی فیوض و برکات سے ہمیں وافر و کامل حصّہ عطا فرمائے۔ آمین بجاہ سید المرسلین و خاتم النبیین ﷺ
از قلم✍️: ابوالحقائق راشد علی قادری رضوی عطاری
بروز اتوار،شب 29 ربیع الثانی 1448ھ ، مطابق 11 اکتوبر 2026ء.
5 days ago | [YT] | 50
View 2 replies
Load more