Dr. Muhammad Naeem Uddin AlAzhari

Info about Dr. Naeem Uddin AlAzhari

ڈاکٹر محمد نعیم الدین الازہری
1۔ اسلامک سکالر
2۔لیکچرر الکرم انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ بھیرہ
3۔ ترجمانِ دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف
4۔ خطیبِ جامع مسجد دربار عالیہ امیر السالکین بھیرہ شریف و 92 نیوز

Dr. Muhammad Naeem Uddin AlAzhari is:
1. Islamic Scholar
2. Lecturer at AlKaram International Institute Bhera
3. Spokesman of Dar Ul Uloom Muhammadia Ghousia Bhera Shareef
4. Public Speaker at Masjid Darbar Ameer Us Salikeen Bhera Shareef and 92 News


Dr. Muhammad Naeem Uddin AlAzhari

الحمد للّہ ! آج عظیم صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ سلم، میزبان مصطفی کریم حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کے مزار پر انوار پر حاضری کا شرف حاصل ہوا ۔
میرے ساتھ عزیزم حسن محی الدین اور ایک ترک دوست محترم عبد القادر صاحب تھے ۔
حضرت ابو ایوب انصاری کے مزار پر انوار پر آج بھی ایسے لگتا ہے جیسے ایک شاہی شان و شوکت کے ساتھ آپ آرام فرما ہیں ۔ پرشکوہ عمارت ، بلندو بالا مزار پرانوار اور اعلی ترین مسجد میں ہر وقت زائرین کا ہجوم رہتا ہے ۔
ترکی میں لوگ ان سے خاص محبت رکھتے ہیں۔
مزار شریف کے اندر حضور سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث پاک سنہری حروف سے کندہ ہے
دعوھا فانھا مأمورۃ فبرکت علی باب ابی ایوب

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ والوں سے فرمایا : میری اونٹنی کو راستہ دے دو اس کو پتہ ہے کہاں بیٹھنا ہے ، پھر وہ اونٹنی حضرت ابو ایوب انصاری کے دروازے کے سامنے جا بیٹھی ۔

حضور نبی رحمت کی یہ حدیث بھی سنہری حروف سے درج یے
حضرت ابو ایوب انصاری فرماتے ہیں مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن ارشاد فرمایا : اے ابو ایوب !میں تجھے ایک ایسے کلمے کے متعلق نہ بتاؤں جو جنت کے شنوائی میں سے عظیم خزانہ ہے اور اللہ کو بہت محبوب ہے
عرض کیا : حضور ارشاد فرمائیں
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
کثرت سے یہ کلمہ پڑھا کرو : "لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم"

1 year ago | [YT] | 24

Dr. Muhammad Naeem Uddin AlAzhari

چکوال کے علاقے تترال میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پروگرام سے خطاب

2 years ago | [YT] | 14

Dr. Muhammad Naeem Uddin AlAzhari

خصوصی رمضان المبارک
نقوشِ مصطفی ﷺ
روزانہ شام 4 بجے
دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف سے براہ راست

Live on YouTube & Facebook
Dr Muhammad Naeem uddin Alazhari

2 years ago | [YT] | 5

Dr. Muhammad Naeem Uddin AlAzhari

Coming Soon Ramadan transmission
Nuqoosh E Mustafa ﷺ
Daily : 4PM
Live On Official YouTube channel 🔔
Dr Muhammad Naeem uddin Alazhari

2 years ago | [YT] | 10

Dr. Muhammad Naeem Uddin AlAzhari

Coming Soon 1st Ramadan 4pm

2 years ago | [YT] | 12

Dr. Muhammad Naeem Uddin AlAzhari

کل ان شاء اللّٰہ

3 years ago | [YT] | 13

Dr. Muhammad Naeem Uddin AlAzhari

اسم الله " الفتاح" کی شان
یا فتاح یا علیم

4 years ago | [YT] | 7