Welcome to 1 Dollars!
At 1 Dollars, our mission is to make Blockchain, Cryptocurrency, Mining, Web3—and the latest AI tools—easy to understand. We create original educational videos explaining official project updates, KYC, migration, and AI platforms in simple language.
All videos are created using our own research, voice, editing, and explanations. The information shared is based on updates published through official project sources, and viewers are always encouraged to verify important information from the respective project's official website and verified social media accounts.
Our content is provided for educational and informational purposes only and should not be considered financial, investment, or legal advice. We do not guarantee earnings, profits, token values, or project success. Every blockchain and cryptocurrency project carries its own risks, and viewers should always do their own research before making any decisions.
Learn Smart. Verify Everything. Stay Informed.
1 Dollars
الحمدللہ، آج تیسرا دن ہے کہ میں اس تعلیمی پروجیکٹ کا ڈیٹا اپنی کمیونٹی کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں تاکہ سب دوست لائیو مارکیٹ کے ساتھ اس تجزیے کا موازنہ کر سکیں۔ یہاں پر میں کچھ چیزیں ہائیڈ یہ اُنکو تعلیمی بناتا ہوں کیونکہ فیسبک کوئی ایکشن نہ لیں باقی آپ پوائنٹ کو سمجھ جایا کریں کیونکہ ایسا لکھنے کا مقصد ہے تاکہ آپ لوگوں تک انفارمشن پہنچ جائے اور کوئی فیسبک کی پالیسی بھی نہ ٹوٹے دوستو ہمارا مقصد یہ دیکھنا ہے کہ مختلف ٹائم فریمز (1 سے 15 منٹ) میں مارکیٹ کا ڈیٹا کتنا درست تجزیہ پیش کرتا ہے۔ اب تک 1400 ممبرز اس تعلیمی مشق کا حصہ بن چکے ہیں اور خود اس ڈیٹا کو چیک کر رہے ہیں تاکہ اس کی تعلیمی افادیت ثابت ہو سکے۔"
⚠️ ضروری انتباہ (Disclaimer):
یہ پروجیکٹ صرف تعلیمی اور معلوماتی مقاصد کے لیے ہے۔ ہم کسی قسم کے ٹریڈنگ سگنلز، مالیاتی مشورے یا یقینی منافع کا وعدہ نہیں کرتے۔ کرپٹو مارکیٹ میں سرمایہ کاری پرخطر ہو سکتی ہے، اس لیے ہمیشہ اپنی تحقیق کی بنیاد پر فیصلے کریں۔
#1neDollars
#post
#viralpost
1 day ago | [YT] | 5
View 0 replies
1 Dollars
دوستو پہلے بات کو سمجھ لیں یہاں پر آپ میرا پروجکٹ دیکھ سکتے ہیں اور میں نے اس میں اب تب بہت وقت اور پیسہ لگایا ہے ایک سکرین شاٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں ایک ای میل کا اوپشن ہے یہاں پر میں اپنی طرف سے 100 یوزر کو اپنی طرف سے ایکسیس دونگا 1 گھنٹے کے لیے کیونکہ یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں ایک دن میں ہمارے سسٹم نے 10 ٹریڈ نکال کر دی ہیں اور الحمداللہ میں نے ابھی اس میں بہت کچھ ایڈ کرنا ہے اور اب تک میں جتنا خرچہ کرچکا ہوں میں نے اس میں سے آدھا یہاں سے نکال لیا ہے یہ کوئی آپ کو لالچ نہیں دے رہا بلکہ جن 100 لوگوں کو میں اپنے پروجکٹ کی ایکسیس دونگا وہ بس اس کو دیکھیں اور اپنے ہاتھ میں اپنا موبائل اور ایکسچینج کھول کر رکھیں اور پھر فیصلہ کریں یہ پروجکٹ ہے کیا اور رزلٹ کتنا ٪ دے رہا ہے کیونکہ کامیابی وہ ہوتی ہے جو صرف بول کر نہیں پریکٹیکل کرکے دیکھائی جائے اور یہ 100 لوگوں کا مقصد بھی یہی ہے یہ فیصلہ کرینگے یہ پروجکٹ پر چل کیا رہا ہے
یاد رکھیں یہ سب صرف میرے سسٹم پر چلے گے آپ صرف اس کو جوائن اپنے ای میل سے کرسکتے ہیں یہ آپ کے سامنے صرف ایک سکرین ہوگی یہاں پر جو پوزیشن ہوگی وہ آپ کو نوٹیفیکشن کے زریعہ میسج ملے گا جیسے پوزیشن کی کنڈیشن ہوگی۔
لیکن اس کو جوائن کرنے کے کچھ رول ہیں
1: اس پوسٹ کو شئیر کریں ایک کسی گروپ میں۔
2: اپنی ای میل کمینٹس کریں اگر پبلک نہیں کرسکتے تو یہاں انبکس کردیں۔
3: یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور ایک کمینٹس اس وڈیو پر
👇👇👇
https://youtu.be/ZhaccZVSZyc
1 week ago | [YT] | 0
View 2 replies
1 Dollars
آج پہلی دفعہ میں اپنے پروجکٹ کی سکرین شاٹ لگا رہا ہوں میں یہاں پر ٹریڈ نہیں کرونگا نہ ہی اس پروجکٹ کے بارے میں آپ کو ایکسیس دونگا نہ یہ آپ کو کسی پلے سٹور سے ملے گا نہ یہ آپ کوکسی سائٹ سے ملے گا کیونکہ میں اس کا مالک ہو😍 میں انشاء اللہ آپ کو لائیو ٹریڈ دونگا پروجکٹ کے مطابق
اکاؤنٹس آپ کے ہونگے آپ لائیو پر پہلے اپنی اپنی ایکسیچنج پر دیکھیں گے اس سسٹم کو دیکھیں گے اُس کے بعد فیصلہ کرینگے کیا کرنا ہے کیا نہیں اس کو بہت ہی محنت اور خرچے سے بنایا ہے اس میں آپ کو ٹریڈ ہی نہیں بلکہ آپ کو ٹریڈکرنے سے روکنے کا بھی فیوچر موجود ہے مطلب جب مارکیٹ پاگل ہوگی وہاں آپ کو کوئی سگنل نہیں ملے گا اور بہت سی چیزوں کو ملا کر اس کو ڈیزائن کیا گیا ہے انشاءاللہ بہت جلد اس پر آپ کو لائیو ٹریڈ دونگا کیونکہ میرے کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا بلکہ آپ خد کرینگے وہ اصل حقیقت ہے سچ کیا ہے اور فیک کیا ہے۔
کیونکہ میں تو آپ کو ٹریڈ کچھ بھی دیکھا سکتا ہوں لیکن جب آپ کے سامنے سکرین ہوگی آپ کے اپنے ہاتھ میں موبائل ہوگا ایکسچینج آپ کی اپنی ہوگی مزہ تب ہے جب یہ رزلٹ اُس وقت دے
باقی خوش رہیں مسکراتے رہیں 🥰
2 weeks ago | [YT] | 0
View 4 replies
1 Dollars
کیا BTC آج 85 کو ٹچ کرپائے گا؟
2 weeks ago (edited) | [YT] | 5
View 0 replies
1 Dollars
کرپٹو نے زندگی میں ایک چیز تو ضرور سیکھائی ہے اور یہ حقیقت ہے جب تک آپ اپنے فیصلہ پر رہو گے تو کامیاب رہو گے ہاں اِس میں مشکلات ہیں پریشانیوں کا سامنے بھی کرنا پڑتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے یہی اصل کامیابی ہوتی ہے۔
لیکن جب کرپٹو میں آپ نے اپنے فیصلے دوسرے پر چھوڑنا شروع کردیے وہاں سے آپ کی ناکامی کا سفر شروع ہوجاتا ہے کیونکہ آپ دوسرے کے عادی بن جاتے ہیں اور جو دوسرے سانپ ہوتےہیں اُنہیں آپ کو ڈسنا انتہائی آسان ہوجاتا ہے کیونکہ وہ آپ کو پہلے اپنا عادی بنائیں گے پھر آپ کو ایسا ڈسیں گے کہ آپ زندگی میں کبھی کامیابی کی اُمید بھی نہیں لگا سکیں گے کیونکہ جب ایسے سانپ آپ کو ڈستے ہیں تب آپ دوسرے کے فیصلے کے بغیر کچھ نہیں کرسکتے کیونکہ تب تک آپ میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہوچکی ہوتی اور آپ اس صورت میں مطلب Recovery کی صورت میں دوسرے سانپ کو تلاش کرتے ہیں جو آپ کو آپ کی کھوئی ہوئی اُمید کو دوبارہ سے جگا دے لیکن وہ بھی ایک وقت میں ڈس لیتا ہے کیونکہ آپ نے وہ ہی غلطی کی جس غلطی سے آپ کے اندر سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہوئی۔
لہزا اپنے فیصلہ پر یقین رکھیں دوسرا کچھ نہیں کرسکتا سوائے آپ کے نقصان کے اسی لیے یہ جو سانپ ہوتے ہیں نہ میرے اس پیج پر بھی بہت ہیں جو آپ لوگوں کے سامنے پھنے "خاں بنتے ہیں" لیکن حقیقت اتنی ہے یہ وہی سانپ ہیں جنہیں آپ کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ جس کو کام آتا ہے نہ اُس کے پاس کمینٹس کا جواب دینے کے لیے ٹائم نہ اُس کے پاس دوسرے کے پیج پر جاکر کمینٹس کرنے کا ٹائم نہ اُس کے پاس دوسرے کو انبکس میں انوئٹ کرنے کے لیے ٹائم کیونکہ یہی اصل لوگ ہوتے ہیں جو صرف اپنے کام سے تعلق رکھتے ہیں باقی جو سانپ ہوتے ہیں وہ آپ تک ایکسیس کرلیتے ہیں سمجھ رہے ہو نہ 🤔بس یہی زندگی میں اُن کا مقصد ہے اسی لیے دوسرے کی بجائے اپنی زندگی کے آپ خد فیصلہ کریں اور جب فیصلہ کرلیا اُس پر یقین رکھیں۔
"کیونکہ جنت بغیر مشکلات کے نہیں ملتی اس دنیا میں انسان کو پریشانی بھی آتی ہیں مشکلات بھی اور امتحان بھی لیکن اگر آپ اُس میں کامیاب ہوگئے تو اللہ نے جنت دینے کا وعد کیا ہوا ہے"۔
اسی لیے بولتا ہوں اگر کرپٹو میں آ ہی گئے ہو تو پہلے صبر کرنا سیکھیں اس کو سمجھیں لوگوں کو دیکھیں 2/3 مہنہے صرف لوگوں کو دیکھتے رہیں یہ کرتے کیا ہیں بس اُس کے بعد مارکیٹ کو 2 مہنے دیکھیں صرف دیکھیں کرنا کچھ نہیں کبھی کس کوائن کو اوپن کر لیا کبھی کس کو ٹوٹل 5/6 مہنے کے بعد آپ کو لوگوں کی بھی پہچان ہوجائے گی اور مارکیٹ کا ایک گراف بھی مائنڈ میں سیٹ ہوجائے گا اگلا کام ان 6 مہنوں کے بعد 15دن یوٹیوب پر لگائیں سرچ کریں لوگوں کو دیکھیں سمجھیں اور 15 دنوں کے بعد اگلے 15 دنوں میں اُس چینل کو دیکھیں جس کی آپ کو زیادہ سمجھ آئی کرنا کچھ نہیں صرف دیکھنا ہی ہے ٹوٹل 7 مہنے گزر گئے۔
اگے کیا کرنا ہے وہ انشاءاللہ وڈیو میں بتاؤنگا کیونکہ بات بہت زیادہ بڑی ہوجائے گی اور آپ تمام لوگوں کو سمجھ نہیں آئیگی اسی لیے بہتر ہے مزید لکھنے کی بجائے ایک وڈیو بناکربتایا جائے
درخواست ہے فورس نہیں❤️
پیغام اچھا لگا تو اپنے دوستوں کے ساتھ یہ فیسبک کے دوسرے گروپس میں شئیرکردیا کریں اگر دل اجازت دے باقی میری سب کے لیے دعا ہے
خوش رہیں مسکراتے رہیں 🥰
#1nedollar
#PostViral
3 weeks ago | [YT] | 3
View 1 reply
1 Dollars
جہاں پر سارے کرپٹو ایکسپرٹ لکھ رہے تھے اور اپنے اپنے تجربہ کی بنیاد پر لوگوں کو انفارمشن دےرہے تھے کہ بٹ کوائن کی ویلیو 40 سے 45 ہزار کے درمیان ہونے والی ہے وہاں پر ہم ان پڑھ لوگ اپنی کیمیونٹی کو یہ ہی دلاصہ دے رہے تھے آپ ان کی باتوں سے اپنا دل چھوٹا نہ کریں کیونکہ یہ وہی ہی لوگ ہیں جو آپ کے سامنے اپنے آپ کو کرپٹو کا ایکسپرٹ مانتے ہیں دراصل حقیقت یہ ہے اِنہیں لوگوں کی وجہ سے دوسرے لوگ جو ہنر رکھتے ہیں جو کرپٹو کی ساخت کو پہچانتے ہیں اُن کےلیے پریشانی کی وجہ بنتے ہیں جب ساری دنیاکے ماہر یہ انفارمشن دے رہے تھے کے بٹ کوئی کی قیمت یہ ہونے والی ہے 40 سے 45 ہزار وہاں پر میں نے کہا تھا میری یہ انفارمشن آپ اپنے پاس لکھ کر رکھ لیں بٹ کوائن کی قیمت کم سے کم 53 یہ زیادہ مارکیٹ سے ایسیٹ نکلا گیا تو 47/48 ہزار تک آسکتی ہے اس سے کم مارکیٹ کو گوارہ ہی نہیں بٹ کوائن نیچے چلا جائے۔
آج مارکیٹ بھی آپ کے سامنے ہیں اور وہ کرپٹو کے چوتیا لوگ بھی آپ کے سامنے ہیں دیکھ لیں کس نے کیا بولا اور کیا چل رہا ہے اسی لیے میں آپ لوگوں کو یہ سیکھاتا ہوں دوسروں کے فیصلہ سے اُمید لگانے سے بہتر ہے اپنے فیصلہ پر یقین رکھیں کیونکہ اگر آپ کا اپنا فیصلہ ہوگا اگر وہ غلط ہوجائے گا تو آپ آنے والے وقت میں اُسے بھول جائینگے اور اُس کا دکھ بھی زیادہ نہیں ہوتا بلکہ ایک سبق دے کرجاتا ہے اگر آپ دوسرے کے فیصلے سے زندگی چلاؤ گے تو یقین کریں وہ فیصلہ آپ کو آئے روز مار دیگا آپ آئے روز اِسی غم میں رہیں گے کاش میں اُس کی بات نہ مانتا کاش میں یہ نہ کرتا کاش میں وہ نہیں کرتا کیونکہ کرپٹو میں آگے نکلنے کے لیے پچھلی پریشانی کو بھولنا پڑتا ہے اپنے نقصان کو بھولنا پڑتا ہے اپنی غلطی کو سمجھنا پڑتا ہے تب کرپٹو میں کامیابی ملتی ہے۔
چلیں ایک فیصلہ آپ کریں؟
جب آپ کرپٹو میں نقصان میں جاتے ہیں اور آپ دوبارہ سے یہ چاہتے ہیں ہم اس کو ریکور کریں کیا دوبارہ سے آپ کا کیا ہوا فیصلہ آپ کے حق میں آتا ہے۔؟
کبھی نہیں آپ دوبارہ سے کیے ہوئے فیصلہ پر بھی نقصان میں ہی جاتے ہیں کیونکہ وہاں آپ لالچی پریشانی زہنی توزن کا خراب ہوجانا ٹینشن کا خد پر ہاوئی ہوجانا آپ کے نقصان کا زمہ دار ہے یہاں سے علم ہوتا ہے کرپٹو کو انجوئے سے کھیلیں گے تو یہ کرپٹو آپ کی ہے ورنہ یہ آپکو کہیں کا نہیں چھوڑے گی زندگی میں کامیابی اُنہیں ہی ملتی ہے جو اپنی زندگی کو اپنے فیصلے اپنے ایمان سے کامیاب بنانا چاہتے ہیں باقی تو باتیں ہیں اس نے وہ کر دیا اُس نے یہ کردیا اصل حقیقت یہ ہے کوئی آپ کو کامیاب ہوتا ہوا کیوں دیکھیں؟ جہاں ہمارے اپنے ہمیں گرانا چاہتے ہیں جو اپنا خون ہو وہ خوش نہیں تو یہ جو آپ کو ریکوری اور آپ کو مختلف چورن بیچ رہے ہوتے ہیں آپ کوالجھا کر پھانسیا جاتا ہے اُن سے آپ کو کیا زندگی میں کامیابی ملے گی۔
مارکیٹ کی نقل و حرکت ہمیشہ آپ کے صبر کا امتحان لے گی، لیکن جو لوگ خود انحصاری اور مارکیٹ کی نفسیات کو سمجھ جاتے ہیں، وہی ہر مارکیٹ سائیکل میں کامیاب رہتے ہیں۔
اپنے سوچ اپنے دماغ سے اپنے لیے فیصلہ کریں انشاءاللہ کبھی نقصان میں نہیں جائیں گے
خوش رہیں مسکراتے ہیں اور انجوئے کرتے رہیں
#coininformations #post #bitcoin #cryptotrading #tradingpsychology #financialfreedom #𝗠𝗮𝗿𝗸𝗲𝘁𝗔𝗻𝗮𝗹𝘆𝘀𝗶𝘀 #fintech #Web3
1 month ago | [YT] | 4
View 1 reply