Foods for diabetics

Do you believe taste and diabetes reversal can't go hand-in-hand? This channel is made for you.
For good control of diabetes, diet is the mainstay. I aim to provide you healthy yet tasty low glycemic load recipes made for diabetics. Control & manage your condition before it starts controlling & managing you.
The ultimate goal of this channel is to spread knowledge and information about diabetes reversal strategies & provide different yummy recipes for diabetics, ranging from pulao & rotis to sweets & snacks.
Thanks for watching.
فوڈزفور ڈائبیٹکس چینل میں آپ کو خوش آمدید ، دوستو آپ کو اس چینل پر روایتی میٹھے ،نمکین ،مزیدار کھانوں کی ترکیب کے ساتھ ساتھ زیادہ تر ڈایئبٹیز فرینڈلی ریسپیز دیکھنے کو ملیں گی اگر آپ بھی شوگر پیشنٹ ہیں توآپ ان کھانوں کی ریسپیز بنا کر اپنا شوگر لیول کم کر سکتے ہیں۔
میرے چینل کو وزٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ


Foods for diabetics

دوستو آج بنائیں گے بہت ہی مزیدار ٹیسٹی آلو 🥔 پالک کی ریسپی 🥔یہ ہمارے گھروں میں تو اکثر بنتی ہی رہتی ہے 🥔 لیکن میں نے اسے بنایا ہے اسپیشلی ہوسٹلائز کیلئے 🥔جو گھر سے دور ہیں اور گھر کے ذائقوں کو مس کرتے ہیں 🥔اور اس بات کا خاص دھیان رکھا ہے کہ یہ فلیور فل تو بنیں گے ہی پر بننے میں آسان ہوں اور ٹائم بھی بہت کم لگے 🥔🥔🥔
https://youtu.be/KilBpSV3uWU?si=BftWX...

2 days ago | [YT] | 29

Foods for diabetics

بغیر گھی کے بنا آئل اور بنا کسی بھی قسم کے تیل کے مچھلی پکانے کا آسان طریقہ ✅🐟 مچھلی کے کانٹے اسٹیم کی وجہ سے آسانی سے نکلیں گے بس انہیں اٹھا کر ایک سائیڈ پر رکھنا ہے ✅🐟اسٹیمڈ فش آلو 🥔 ریسپی ✅🐟ایزی آسان اور سمپل 👍🐟✅
https://youtu.be/cLvWFtE5JoE?si=ePTIt...

1 week ago | [YT] | 8

Foods for diabetics

ریسٹورنٹ والے آخر ایسا کیا ڈالتے ہیں کہ جس سے پالک انڈہ ہر ٹائم ہی فریش اور تازہ رہتا ہے ✅تو دوستو آج بنائیں گے بلکل ویسی ہی انڈہ پالک کی ریسپی ✅جو صبح سے شام تک بھی رکھیں گے تو نہ کالی پڑے گی نہ ٹیکسچر بدلے گا اور نہ ہی ذائقہ چینج ہو گا
https://youtu.be/XjCDw62VK8Q?si=YAWHO...

1 week ago | [YT] | 4

Foods for diabetics

ہوٹل والی ماش دال بنانے کی پرفیکٹ ریسپی✅ٹپس اینڈ ٹرکس کے ساتھ ✅جن دوستوں سے دال ماش بنانے میں سقم رہ جاتے ہیں ان کیلئے آسان گائیڈ لائن ✅
https://youtu.be/vl2FEeCBb70?si=jNuRi...

2 weeks ago | [YT] | 32

Foods for diabetics

سردیوں میں مچھلی 🐟 بنانے کے تین ڈیفرنٹ طریقے 🐟 کریسپی فش فرائی ریسپی 🐟توا فش فرائی ریسپی 🐟 ٹیسٹی فش کری ریسپی 🐟آپ نے کس آسان سے طریقے سے ٹرائی کیا ہے 🐟فیڈ بیک ضرور دیجئے گا
https://youtu.be/RAf9v4LJVtk?si=LuQI3...

2 weeks ago | [YT] | 26

Foods for diabetics

دوستو آج بنائیں گے بہت ہی مزے مزے کی سموکی چکن کڑاہی ریسپی 🍗🐔نہ ڈبے والے مصالحے ڈالنے ہیں نہ مصالحے ڈرائی روسٹ کرنے ہیں اور نہ ہی پسائی کرنی ہے 🍗🐔گھر کے ہی مصالحوں سے یہ والا رزلٹ آئے گا 🍗🐔
https://youtu.be/naDYzFeaQHk?si=Oe4U9...

2 weeks ago | [YT] | 38

Foods for diabetics

صرف 10 منٹ میں ہیلتھ فل لذیذ ترین ناشتہ بنانے کا آسان طریقہ ✅
https://youtu.be/edam446mJPw?si=Hq6Zi...

2 weeks ago | [YT] | 33

Foods for diabetics

ایزی اور آسان ترین ناشتہ ✅ بھجیا ریسپیز ✅ آلو انڈہ بھجیا ریسپی ✅ بیسن کی بھجیا ریسپی ✅ نہ بہت سارا سامان چاہیے اور نہ ہیکچن میں ذیادہ دیر تک کھڑے ہونا پڑے گا ✅
https://youtu.be/5g6h4DdeERo?si=vXJTw...

2 weeks ago | [YT] | 22

Foods for diabetics

بغیر پانی کے کھوئے کی طرح سے نرم و ملائم آلو بنانے کا انوکھا طریقہ 🥔🫑🥔🫑 ھیلتھ فل مزیدار ٹیسٹی آلو شملہ مرچ بنا نے کی آسان ریسپی🥔🫑🥔🫑
https://youtu.be/Vi2QTTCSzbQ?si=A3l2v...

2 weeks ago | [YT] | 39

Foods for diabetics

دوستو آپ نے بیسن کی بہت ساری ریسپیز بنائی ہوں گی اور کھائی بھی ہوں گی لیکن آج میں آپ کو بلکل الگ طرح کی ٹیسٹی مزیدار کراری کراری سی بتاتا ہوں ✅آج کے ناشتے میں بنا لیجئے بالکل آسان سمپل بیسن کی بھجیا ✅نہ بہت زیادہ سامان چاہیے ہوگا اور نہ ہی گھنٹوں کچن میں کھڑا ہونا پڑے گا ✅✅
https://youtu.be/cChY_KCudNQ?si=Pf-H6...

3 weeks ago | [YT] | 42