پاکستان نامہ میں خوش آمدید! 🇵🇰

یہاں آپ کو پاکستان کی تاریخ، تاریخی واقعات، اہم شخصیات، آزادی کی جدوجہد، دلچسپ حقائق اور وہ کہانیاں دیکھنے کو ملیں گی جو ہماری تاریخ کا اہم حصہ ہیں۔

📖 تاریخ کو دلچسپ کہانیوں کے انداز میں جانیں
🇵🇰 پاکستان کے ماضی کو قریب سے دیکھیں
🔎 چھپے ہوئے حقائق اور تاریخی واقعات دریافت کریں

اگر آپ کو پاکستان کی تاریخ اور دلچسپ معلومات پسند ہیں تو Pakistan Nama کو Subscribe کریں اور ہمارے ساتھ تاریخ کے اس سفر کا حصہ بنیں۔

Pakistan Nama — تاریخ، جو کہانی بن جائے۔ 🇵🇰


Pakistan Nama

ایک ہی تاریخ، دو قیامتیں! 1971 کے سقوطِ ڈھاکہ اور 2014 کے سانحۂ اے پی ایس کے پیچھے چھپی ان کہی داستانیں اور حقائق جاننے کے لیے ہماری نئی ویڈیو اپلوڈ کر دی گئی ہے، ضرور دیکھیں۔ 📺🖤
کیا ہم نے تاریخ سے کوئی سبق سیکھا؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔
#December16 #FallOfDhaka #APSAttack #PakistanHistory #1971 #2014 #PakistanNama #NeverForget
ویڈیو لنک :
https://youtu.be/vL3U7QcSKuQ

4 days ago | [YT] | 6

Pakistan Nama

کیا آپ جانتے ہیں کہ رائے احمد خان کھرل کون تھے اور 1857ء میں انہوں نے انگریزوں کے خلاف مزاحمت کیسے کی؟ 🇵🇰

پنجاب کی تاریخ کے ایک اہم باب اور ایک بہادر کردار کی داستان جاننے کے لیے ہماری نئی ڈاکیومنٹری ضرور دیکھیے گا۔

🎬 مکمل ویڈیو پاکستان نامہ پر اپلوڈ کردی گئی ہے۔
ویڈیو لنک :
رائے احمد خان کھرل کون تھے؟ | 1857ء کی جنگِ آزادی میں انگریزوں کے خلاف پنجاب کی بغاوت
https://youtu.be/Xf0Ji2N309E

پاکستان نامہ کو سبسکرائب کریں، ویڈیو دیکھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔

#RaiAhmadKhanKharal #PakistanNama #PakistanHistory

1 week ago | [YT] | 10

Pakistan Nama

الحمدللہ! 🎉 "پاکستان نامہ" کی فیملی اب 1,000 سبسکرائبرز پر مشتمل ہے اور ہمارا چینل باضابطہ طور پر مونیٹائز ہو گیا ہے!
یہ شاندار سنگِ میل آپ سب کی بے پناہ محبت اور سپورٹ کے بغیر بالکل ممکن نہیں تھا۔ ہر ایک ویو، کمنٹ اور شیئر کے لیے دل سے شکریہ۔ ❤️
اس شاندار سفر میں ہمارے ساتھ یوں ہی جڑے رہیں! اگر آپ نے ابھی تک چینل کو سبسکرائب نہیں کیا، تو فوراً سبسکرائب کریں تاکہ ہماری کوئی ویڈیو آپ سے مس نہ ہو۔
👍 لائک | 🔄 شیئر | 💬 کمنٹ | 🔔 سبسکرائب
#PakistanNama #1kSubscribers #Monetized #YouTubePartner #ThankYou
#YouTubePartnerProgram

1 week ago | [YT] | 10

Pakistan Nama

🇵🇰 آپ کی سپورٹ، ہماری کامیابی! ❤️

ناظرین! ہماری محنت کو مزید آگے بڑھانے کے لیے ہمارے چینل کو SUBSCRIBE کریں، ویڈیوز کو دوستوں کے ساتھ SHARE کریں اور اپنی قیمتی تجاویز کمنٹس میں ضرور دیں۔ 💬

آپ کا ایک سبسکرپشن ہمارے لیے بہت معنی رکھتا ہے! ❤️
Channel Link: youtube.com/@pakistannama456?si=CEkDaWqMKYQH3az7

آئیے، مل کر پاکستان کی تاریخ دنیا تک پہنچائیں! 🇵🇰

#PakistanNama #PakistanHistory #UrduDocumentary #PakistanArmy #PakistaniHeroes #Subscribe #LikeShareSubscribe
پاکستان کی تاریخ, پاکستان کی اصل تاریخ, اردو ڈاکیومنٹری, پاکستانی تاریخ, پاکستان کے قومی ہیروز, پاکستان آرمی, تاریخی واقعات, دلچسپ تاریخی حقائق, پاکستان ہسٹری, Urdu Documentary, Pakistan History, Pakistan History in Urdu, Pakistani Heroes, Pakistan Army Documentary, Historical Facts, Pakistan Nama, YouTube Pakistan, Subscribe Pakistan History Channel

1 month ago (edited) | [YT] | 8

Pakistan Nama

📢 شاہدرہ کی ڈاکیومنٹری اپلوڈ کر دی گئی ہے! 🎬
ویڈیو ابھی دیکھیں، لائک کریں، کمنٹ میں اپنی رائے دیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ ❤️
مزید دلچسپ ڈاکیومنٹریز کے لیے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں! 🇵🇰
ویڈیو لنک👈🏻: https://youtu.be/3DUsVFAsMXc?si=6Q-Kk...

1 month ago (edited) | [YT] | 10

Pakistan Nama

🎬 میاں چنوں کی ڈاکیومنٹری اپ لوڈ کر دی گئی ہے!

مکمل ویڈیو دیکھیں، لائک کریں، دوستوں کے ساتھ شیئر کریں، کمنٹ میں اپنی رائے دیں اور مزید دلچسپ ڈاکیومنٹریز کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں۔
میاں چنوں آخر کیوں مشہور ہے؟ | شہر کی اصل پہچان اور دلچسپ حقائق
https://youtu.be/7dXe8aw7cno ویڈیو لنک:۔

1 month ago | [YT] | 13