Ashraf Chaudhry Official 

Ashraf Chaudhry, known as فاتحِ ذیابیطس, challenges the belief that diabetes is a lifelong disease. After living with type 2 diabetes for 18 years, he reversed his condition through disciplined lifestyle changes. This channel educates, questions outdated thinking, and offers hope based on real-life experience.

You will find:
• Truth-based discussions on diabetes and insulin resistance
• Simple, practical lifestyle science
• Motivation to take control of health through discipline, not fear

Ashraf Chaudhry is an MBA (IBA Karachi, 1992), author of How I Reversed My Diabetes, and founder of the 90-Day Challenge, a lifestyle education program supported by healthcare professionals.

This channel shares educational content and personal experience and does not replace medical advice. Always consult your physician.

Followed by 5+ million people across digital platforms.

📩 Guidance & Program Inquiries
WhatsApp: +92 315 435 1832
🔗 Website: ashrafchaudhry.com


Ashraf Chaudhry Official

اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو آپ شوگر مافیا کیلئے سونے کا انڈہ دینے والی مرغی ہیں

آپ کو ادھ مویا رکھنا ہی شوگر مافیا کے مفاد میں ہے۔ جب تک آپ زندہ ہیں دوائیاں کھائیں گے اور شوگر مافیا کاروبار کرے گا۔

شوگر مافیا کون ہے؟

جو ڈاکٹر انڈے کی زردی کو پھینکنے کا بولے اور جوسرنا اور پیڈیا شور پینے کا بولے شوگر مافیا کا حصہ ہے۔

جو ڈاکٹر بڑے گوشت سے منع کرے اور وٹامن بی 12 کے سپلیمنٹس کھانے کو کہے، وہ ڈاکٹر شوگر مافیا کا حصہ ہے

جو ڈاکٹر کہے کہ شوگر کی دوائیاں ساری زندگی کھانی ہیں اور ساتھ میں بران بریڈ اور شوگر فری جیم کیک رسک پاپے کھانے کا بولے ڈائٹ کوک کینڈرل سکرال استعمال کرنے کا بولے وہ شوگر مافیا کا سپاہی ہے۔

آپ کا ڈاکٹر بولے گا شوگر Progressive بیماری ہے، یعنی یہ وقت کے ساتھ بڑھتی جائے گی، شوگر بڑھے گی تو دوائیاں بھی بڑھے گی، ڈاکٹر کے کلینک کے چکر بھی بڑھے گے

شوگر Regressive Disease ہے۔ اسے آگے بڑھنے سے روکا جا سکتا ہے، واپس موڑا جا سکتا ہے

شوگر مافیا کے پاس ساڑھے 3 کروڑ پکے گاہک ہیں

ہسپتالوں کی رونقیں، فارماسوٹیکل کمپنیز کے کاروبار، فارمیسیز اور لیبارٹریز کی ریل پیل اور ڈاکٹروں کے غیر ملکی پھیرے آپ کی لاعلمی کی وجہ سے ہیں۔

شوگر کی بڑھتی شرح آپ کی غذائی جہالت کی وجہ سے ہے

اپنی غذا درست کر لیں ورنہ شوگر مافیا آپ کا قطرہ قطرہ خون نچوڑتا رہے گا

21 اکتوبر رات 8:30 بجے اشرف چودھری فاتح زیابیطس شوگر مافیا کی دھجیاں اڑانے والے ہیں۔

آن لائن پروگرام میں آئیں۔ اور دیکھیں کہ کس طرح شوگر مافیا پاکستانیوں کو لوٹ رہا ہے۔

شوگر سے کیسے بچیں؟ دوائیاں اور انسولین کیسے چھوڑیں؟

سیشن کی کوئی فیس نہیں ہے۔
زوم کا لنک نیچے دیے گئے گروپ میں شئیر کیا جائے گا
chat.whatsapp.com/KC1nhE5REyeAeF8kGvUunG?s=cl&p=a&…

3 hours ago | [YT] | 28

Ashraf Chaudhry Official

1. شوگر ہونے کی بنیادی وجہ کیا ہے؟
2۔ شوگر مافیا پہلے ہی دن کیوں دوائیوں لگا دیتا ہے؟
3۔ دوائیوں سے شوگر کیوں کنٹرول نہیں ہوتی؟
4۔ اگر دوائیوں سے شوگر کنٹرول تھی تو دوائیاں کیوں بڑھائیں؟
5۔ ٹائپ 2 شوگر میں جب لبلبہ پہلے ہی زیادہ انسولین بناتا ہے تو پھر باہر سے انسولین کیوں دی جاتی ہے؟
6۔ شوگر کی دوائیاں آپ کے جسم کو اندر سے کیسے کھوکھلا کرتی ہیں؟
7۔ جب شوگر غذائی بیماری ہے تو شوگر مافیا پہلے غذا درست کیوں نہیں کرواتا؟
8۔ اشرف چودھری فاتح ذیابیطس نے شوگر کولیسٹرول اور بی پی کی گولیاں کیوں اور کیسے چھوڑیں؟
9۔ شوگر مافیا اشرف چودھری کی مخالفت کیوں کرتا ہے؟
10۔ ٹائپ 2 شوگر کے مریض گولیاں اور انسولین کیسے چھوڑ سکتے ہیں؟
11۔ کیا آپ بغیر دوائیوں کے شوگر کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں؟ شوگر کی پیچیدگیوں سے بچنا چاہتے ہیں؟

21 اکتوبر رات 08:30 پر میرا آن لائن لیکچر سنیں۔
لیکچر کی کوئی فیس نہیں ہے۔

واٹس ایپ گروپ جائین کریں۔

chat.whatsapp.com/BuFxIHfrEGD3SeE8z834zM?s=cl&p=a&…

15 hours ago | [YT] | 66

Ashraf Chaudhry Official

السلام علیکم! میرا نام سیما ناز ہے، اور میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ یہ ۹۰ ڈیز کا شوگر ریورسل چیلنج جوائن کرنا میری زندگی کا ایک بہترین فیصلہ تھا۔
جب میں نے شروع کیا تھا، تو مجھے کافی doubts (شک شبہات) تھے کہ پتہ نہیں میں اپنی شوگر کنٹرول کر سکوں گی یا نہیں۔ لیکن یہاں ڈاکٹرز اور ایکسپرٹ ٹیم نے جس طرح سٹیپ بائی سٹیپ گائیڈنس دی، ڈائٹ کو آسان بنایا اور ہر وقت سپورٹ کیا، اس نے سب کچھ بدل دیا۔
آج میرا ۹۰ ڈے چیلنج کمپلیٹ ہو گیا ہے، اور میری شوگر بالکل نارمل اور کنٹرول میں ہے۔ میں دل سے سارے ڈاکٹرز کا اور اس پورے گروپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے مجھے اتنا موٹیویٹ رکھا۔ جو لوگ بھی سوچ رہے ہیں کہ یہ پوسیبل ہے یا نہیں، میں انہیں یہی کہوں گی کہ آپ اس ٹیم پر بھروسہ کریں—یہ سچ میں کام کرتا ہے۔ جزاک اللہ خیر!"

یہ کہنا ہے سیزن 51 میں رجسٹرڈ سیما ناز صاحبہ کا

(سکرین شاٹ ساتھ موجود ہے)

ہمارا 90 دن کا چیلنج ہر بگڑی تگڑی شوگر کے پنجے اکھاڑ دیتا ہے

شوگر کی گولیاں ایسی دلدل ہیں کہ ایک بار پاؤں پڑ جائے تو گولیوں کے چکر میں شوگر کا مریض گردن تک دھنس جاتا ہے

اور دیکھتے ہی دیکھتے پیچیدگیوں کا انبار کھڑا ہوجاتا ہے۔

اگر آپ شوگر کی دوائیوں اور انسولین سے جان چھڑانا چاہتے ہیں 90 دن کے چیلنج سیزن 54 کا حصہ بن جائیں

تفصیلات اور رجسٹریشن کے لیے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
+92 317 3832225

ٹیم اشرف چودھری

#90DaysChallenge #SugarReversal #DiabetesControl #DiabetesReversal #AshrafChaudhry #فاتح_ذیابیطس #90دن_کا_چیلنج #شوگر_کنٹرول #شوگر_ریورسل #DiabetesAwareness

1 day ago (edited) | [YT] | 71

Ashraf Chaudhry Official

السلام علیکم! میرا نام سیما ناز ہے، اور میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ یہ ۹۰ ڈیز کا شوگر ریورسل چیلنج جوائن کرنا میری زندگی کا ایک بہترین فیصلہ تھا۔

جب میں نے شروع کیا تھا، تو مجھے کافی doubts (شک شبہات) تھے کہ پتہ نہیں میں اپنی شوگر کنٹرول کر سکوں گی یا نہیں۔ لیکن یہاں ڈاکٹرز اور ایکسپرٹ ٹیم نے جس طرح سٹیپ بائی سٹیپ گائیڈنس دی، ڈائٹ کو آسان بنایا اور ہر وقت سپورٹ کیا، اس نے سب کچھ بدل دیا۔

آج میرا ۹۰ ڈے چیلنج کمپلیٹ ہو گیا ہے، اور میری شوگر بالکل نارمل اور کنٹرول میں ہے۔ میں دل سے سارے ڈاکٹرز کا اور اس پورے گروپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے مجھے اتنا موٹیویٹ رکھا۔ جو لوگ بھی سوچ رہے ہیں کہ یہ پوسیبل ہے یا نہیں، میں انہیں یہی کہوں گی کہ آپ اس ٹیم پر بھروسہ کریں—یہ سچ میں کام کرتا ہے۔ جزاک اللہ خیر!"

یہ کہنا ہے سیزن 51 میں رجسٹرڈ سیما ناز صاحبہ کا

(سکرین ساتھ موجود ہے)

ہمارا 90 دن کا چیلنج ہر بگڑی تگڑی شوگر کے پنجے اکھاڑ دیتا ہے

شوگر کی گولیاں ایسی دلدل ہیں کہ ایک بار پاؤں پڑ جائے تو گولیوں کے چکر میں شوگر کا مریض گردن تک دھنس جاتا ہے

اور دیکھتے ہی دیکھتے پیچیدگیوں کا انبار کھڑا ہوجاتا ہے۔

اگر آپ شوگر کی دوائیوں اور انسولین سے جان چھڑانا چاہتے ہیں 90 دن کے پروگرام سیزن 54 کا حصہ بن جائیں


تفصیلات اور رجسٹریشن کے لئے دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

+92 317 3832225

ٹیم اشرف چودھری

1 day ago | [YT] | 20

Ashraf Chaudhry Official

ایڈورڈ ڈی بونو (Edward De Bono) ایک عظیم ماہر نفسیات گزرے ہیں۔ 70 کتابوں کے مصنف ہیں۔

2004 میں ڈاکٹر عطاء الرحمن نے پاکستان میں ایک کانفرنس میں ان کو بلایا۔ اسلام آباد کنونشن سینٹر میں ان کو سننے کا موقع ملا۔

لیکن میں ایڈورڈ ڈی بونو کا 1990 کے اوائل سے شیدائی تھا۔ ان کی کتاب Lateral Thinking پڑھنے کے بعد ہر طرح کے مسائل حل کرنے کیلئے "وکھرے گر" کی تلاش کی عادت بن گئی۔

لوگ شیو کرنے کیلئے فوم یا جھاگ بنانے والی کریم استعمال کرتے ہیں۔ میں نے پچھلے 30 سالوں میں کبھی فوم یا کریم استعمال نہیں کی۔ شیو کا یہ "وکھرا گر" Lateral Thinking سے آیا۔

میں زندگی میں جب بھی بند گلی میں پھنسا تو Lateral Thinking یعنی "وکھرا گر" استعمال کیا۔ اللہ نے کامیابی دی۔

میں 2022 میں شوگر کی پیچیدگیوں میں پھنسنا شروع ہوگیا تھا۔

پاؤں جل رہے تھے۔ ٹانگوں میں بے چینی Restless Leg Syndome شروع ہوگیا تھا۔

حافظہ ختم ہورہا تھا۔ نیند کی گولیاں ضرورت بن گئی تھی۔

گردوں کی کارکردگی eGFR گر کر 60 فیصد پر آگئی تھی۔

دن میں کئی دفعہ Muscle Cramps یعنی پٹھے چڑھتے تھے۔ شوگر اچانک گر جاتی تھی۔

سوتے ہوئے سانس بند (sleep apnea) ہوجاتا تھا۔ شوگر کی وجہ سے مایوسی اور کمزوری سے زندگی اجیرن بن گئی تھی۔

پھر فروری 2022 میں میں نے شوگر کی بیماری پر Lateral Thinking کی ٹیکنیک استعمال کی۔

صرف 3 دنوں میں 18 سالہ دشمن پر فتح پائی۔ پچھلے 4 سال اور 8 مہینوں سے میں فاتح شوگر ہوں۔

جس بیماری کو ڈاکٹر لاعلاج سمجھتے تھے وہ قابو میں ہے۔ ساری زندگی دوائیاں کھلانے والے ڈاکٹر بھی حیران ہیں کہ اشرف چوہدری کا وہ کونسا "وکھرا گر" ہے جس کو استعمال کر کے لوگ دوائیاں اور انسولین بھی چھوڑ دیتے ہیں اور شوگر کنٹرول میں رہتی ہے۔

یہ "وکھرا گر" 21 اکتوبر رات 8.30 بجے پوری قوم کے ساتھ شئیر کروں گا۔ میرا لیکچر آن لائن ہے۔ بالکل فری ہے۔

لیکچر اٹینڈ کرنے کے لیے دئیے گئے واٹس ایپ گروپ لنک پر کلک کریں اور گروپ کا حصہ بن جائیں

chat.whatsapp.com/DbC6SCNm7FwAfnnNNlNsBw?s=cl&p=a&…

یا دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

+92 309 9085675

آپ کو فوراً تفصیلات سے آگاہ کر دیا جائے گا
ٹیم فاتح ذیابیطس اشرف چودھری

2 days ago | [YT] | 34

Ashraf Chaudhry Official

اگر ایک دوائی سے مریض کو شفا مل جائے تو کیا دوا ساز کمپنی بند نہیں ہوجائے گی؟

پیسہ شفا میں نہیں ہے۔ بار بار دوائی بیچنے میں ہے۔

کولیسٹرول کم کرنے والی دوائیاں (statins) 1987 میں آئیں۔ دل کی بیماریاں کم نہیں ہوئیں بلکہ بڑھی ہیں

چند سالوں کے بعد شوگر کی نئی گولیاں ایجاد ہوتی ہیں اور شوگر بڑھ رہی ہے۔

ڈپریشن کی دوائی (prosac) 1988 میں آئی۔ ڈپریشن ختم ہونے کا نام نہیں لیتا۔

تیزابیت کی دوائیاں(acid blockers) 1989 میں آئیں اور آج ہر دوسرا بندہ تیزابیت کا شکار ہے۔

بلڈ پریشر کی گولیوں سے بلڈ پریشر کے مریض کم نہ ہو سکے۔

گولیوں کا کاروبار موبائل کمپنی کے کاروبار کی طرح ہے۔ اس بزنس کو subscription کا بزنس کہتے ہیں۔

موبائل کمپنی ہر مہینے پیسے کماتی ہے۔ دوائیوں والے صبح 7 بجے سے لیکر رات سونے تک پیسے کماتے ہیں۔

شفا ناکام کاروبار ہے۔ بیماری کی management منافع بخش کاروبار ہے۔

اس سارے کاروباری فلسفے کا بانی Rockfeller تھا۔

صحت گولیوں سے نہیں ملتی۔ کچن سے آتی ہے۔

میں نے شوگر ریورس کی ہے۔ 18 سال تک مافیا کو کمائی کروائی ہے۔ اب میں مافیا کیلئے مر گیا ہوں۔

آپ بھی شوگر ریورس کرسکتے ہیں۔ گولیوں اور انسولین کے بغیر شوگر کنٹرول کر سکتے ہیں۔

کیسے؟

21 اکتوبر رات 8.30 پر میرا لیکچر سنیں۔ فری ہے۔
لیکچر اٹینڈ کرنے کے اس گروپ کو جوائن کریں
chat.whatsapp.com/JwxPwCOOTgc8uUodZ6K9F3?s=cl&p=a&…

لنک اسی گروپ میں شئیر کیا جائے گا

2 days ago | [YT] | 63

Ashraf Chaudhry Official

شوگر کیا بگاڑ لے گی
کچھ نہیں ہوتا،
شوگر اتنی بھی خطرناک نہیں ہے

ایسی سوچ رکھنے والوں کو شوگر اپنا بہت بھیانک روپ دکھاتی ہے

بے قابو شوگر کیا کر سکتی ہے

یہ ان لوگوں سے پوچھیں جو اس کہ تباہی کا شکار ہو چکے ہیں

ان لوگوں سے پوچھیں جو شوگر کنٹرول نہ کرنے کے باعث آنکھوں کی روشنی کھو چکے ہیں

ان لوگوں سے پوچھیں جن کا ہلکا سا ایک زخم انہیں معذوری تک لے آیا ہے

شوگر کے ظلم ان لوگوں سے پوچھیں جو گردے تباہ کروا بیٹھے ہیں
ہر ہفتے ہسپتالوں میں ڈایلاسز کی اذیت سہتے ہیں

شوگر کی اصلیت ان لوگوں سے پوچھیں جن کے پیارے کو ان کی آنکھوں کے سامنے شوگر کھا گئی

ہوش کے ناخن لیں!!
شوگر اگر ہوگئی ہے تو سنجیدگی سے اسے کنٹرول میں رکھنے کے بارے میں سوچیں

ہمارا "90 دن کا چیلنج" شوگر قابو کرنے کا سب سے مؤثر ترین پروگرام ہے

جس میں ہزاروں لوگوں کو شوگر کنٹرول کرنے کی سائنس سکھا چکے ہیں

سیزن 54، 30 اکتوبر سے شروع ہورہا ہے

رجسٹریشن کی تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

+92 3034130715

3 days ago | [YT] | 57

Ashraf Chaudhry Official

پاکستان کا سب سے بڑا شوگر ریورسل پروگرام “90 دن کا چیلنج” جوائن کرنے کے لیے کمنٹ میں 90 لکھیں، ٹیم آپ سے رابطہ کرلے گی

#AshrafChaudhry #DiabetesReversal #HealthyLifestyle
#BalancedDiet
#90DaysChallenge

4 days ago | [YT] | 81

Ashraf Chaudhry Official

مضبوط پٹھے آپ کی صحت کے لیے انتہائی اہم ہیں خصوصاً اگر آپ موٹاپے اور شوگر کے مسئلے سے دوچار ہیں۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے پٹھے جسم میں گلوکوز یعنی شوگر کو استعمال کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں؟

جب آپ کے پٹھے متحرک اور صحت مند ہوتے ہیں تو وہ خون سے گلوکوز جذب کرکے اسے توانائی کے لیے استعمال کرنے میں مدد دیتے ہیں جس سے بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے میں مدد مل سکتی ہے

یعنی ایک طرف جسمانی چربی کم کرنے اور پٹھوں کو مضبوط بنانے سے آپ اپنی شخصیت کو بہتر بنا سکتے ہیں

تو دوسری طرف انسولین کی حساسیت اور بلڈ شوگر کنٹرول میں بھی بہتری لا سکتے ہیں مطلب سارے کام ایک ہی فریم میں

سوچیں ذرا! جسم بھی صحت مند، شخصیت بھی پرکشش، شوگر کنٹرول کرنے میں بھی مدد اور محبوب کی توجہ بھی آپ کی طرف

اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ سب کچھ آپ کو ایک ہی فریم میں مل جائے تو آج ہی ہمارا شوگر ریورسل پروگرام 90 دن کا چیلنج جوائن کریں

تفصیلات اور رجسٹریشن کے لیے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

+92 317 3832225

#DarNijat #DurefishanSaleem #HealthyLifestyle #MuscleStrength #WeightLoss #ObesityAwareness
#AshrafChaudhry
#90daychallenge

4 days ago | [YT] | 141

Ashraf Chaudhry Official

میں نے ترکی ڈرامہ "تخت اور عشق" کی پانچ اقساط دیکھیں۔ شکر ہے ڈرامہ ختم ہوگیا ہے۔

اس ڈرامے نے پانچ ہی قسطوں میں دماغ کی دہی بنا کر رکھ دی ہے۔

مجھے شوگر کے مرض اور اس ڈرامے میں ذرا بھی فرق نہیں ملا۔

محل میں ہر ایک دوسرے کے خلاف سازش کررہا ہے اور بادشاہ کے سر پر عشق سوار ہے۔

شوگر میں بھی ایک دوائی کھاو تو اس کے 3 سائیڈ ایفیکٹ نکل آتے ہیں۔ ایک سائیڈ ایفیکٹ ختم کرو تو دو اور پیچیدگیاں پیدا ہوجاتی ہیں۔ اور مریض گولیوں کے عشق میں مبتلا ہوکر بالکل چبل بن جاتا ہے۔

جو بندہ ڈسپلن کی کمی کی وجہ سے اپنی دوائی نہیں چھوڑ سکتا اور جو بادشاہ عشق اور تخت کی جنگ میں عشق نہیں چھوڑ سکتا وہ ذلیل ہوگا۔

سلطان علاءالدین کیکب آبادی نے شہزادی دیستینا تو حاصل کرلی اور اسے ملکہ بھی بنا لیا۔ لیکن یہی جو بعد میں ملکہ "ماہ پری" بنتی ہے بادشاہ کو گرانے میں سازشیں کرتی ہے۔

یہ وہی ماہ پری (Destina) ہے جو امیر سعادتیں کوپک کے ساتھ مل کر بادشاہ کو زہر دیتی ہے۔

دیستینا یا ماہ پری کی مثال شوگر کی گولیوں کی طرح ہے۔ جس کو اپنا حل سمجھ رہے ہو وہی آپ کو اندر ہی اندر سے کھوکھلا کرتا ہے۔

اپنے جسم کے بادشاہ بنو۔ گولیوں کے عشق سے نکلو اور تخت کی حفاظت نظم و ضبط سے کرو۔

شوگر عشق کی طرح لاعلاج نہیں ہے۔ یہ غذائی بیماری ہے۔ ڈسپلن کی کمی کی بیماری ہے۔

ہمارا 90 دن کا چیلنج شوگر ریورسل کی تربیت دیتا ہے۔

سیزن 53 میں شامل ہونے کے لیے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

+92 309 9085675

آپ کو فوراً تفصیلات سے آگاہ کر دیا جائے گا
ٹیم فاتح ذیابیطس اشرف چودھری

#DiabetesReversal #DiabetesAwareness #HealthyLifestyle #90DayChallenge #AshrafChaudhry

5 days ago | [YT] | 53