Khabaron ki Khabar

Welcome to KHABARON KI KHABAR, the spot where I break down TV personalities, dive into memorable drama and film moments, and wander through historic sites all with commentary. Each video will analyze a popular show or star or a visit to a location that shaped its story or its star, giving you both the pop‑culture hook and heritage.

What you’ll get:
*Quick reviews of actors and their most iconic roles, with fun facts and a “must‑watch” rating.
*Scene‑by‑scene commentary that uncovers hidden details, production tricks, and why it matters.
*On‑location visits to castles, streets, or landmarks together. Drop a suggestion—any star, show, or place you want me to tackle next!


Khabaron ki Khabar

#zeeshanali #spacemission
پاکستان کےپہلے پہلے خلا باز ذیشان علی چینی خلا بازوں کے ساتھ خلا میں پہنچ گئے. ملک و قوم کے لیے آج کا دن کسی اعزاز سے کم نہیں. خلائی مشن نے صبح 5 بج کر 18 منٹ پر خلا کی جانب پرواز کی۔پاکستان کے لیے یہ بھی فخر کی بات ہے کہ ذیشان علی تیان گونگ خلائی اسٹیشن پہنچنے والے پہلے غیر ملکی خلا باز ہیں.
ایک فِائٹر پائلٹ جس نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا بڑا حصہ آسمانوں میں جنگی طیارے اڑاتے ہوئے گزارا.اب زمین سے سیکڑوں کلومیٹر دور خلا میں پاکستان کی نمائندگی کرنے جا رہا ہے۔ سرگودھا سے تعلق رکھنے والے پاکستانی فضائیہ کے وِنگ کمانڈر محمد ذیشان علی کا چین کے خلائی مشن شینژو 24 کا حصہ بننا بظاہر ایک فرد کی کامیابی ہے لیکن اس کے پیچھے پاکستان اور چین کے سائنسی تعاون، خلائی تحقیق اور مستقبل کی ٹیکنالوجی سے جڑی ایک بڑی کہانی موجود ہے۔

25 نومبر 2026 کو روانہ ہونے والے اس مشن میں دو چینی خلابازوں کے ساتھ ایک پاکستانی بھی سوار ہے۔ ذیشان علی چین کے خلائی اسٹیشن تیانگونگ میں داخل ہونے والے پہلے غیر ملکی خلاباز ہوں گے۔ وہ پاکستان کے پہلے شہری بھی بن جائیں گے جو زمین کے مدار میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کریں گے۔

1 hour ago (edited) | [YT] | 0

Khabaron ki Khabar

فیفا ورلڈ کپ تجزیہ۔۔۔
https://youtu.be/RzekDxcka3Q
#fifa2026 #messi #fifapredictions

5 months ago | [YT] | 0

Khabaron ki Khabar

Strait of Hormuz Explained
https://youtu.be/s-6LaERGwiY

7 months ago | [YT] | 0

Khabaron ki Khabar

آخر کار چارلی کرک کو گولی مارنے والے ٹائلر رابنسن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ٹائلر رابنسن کی عمر صرف 22 سال ہے۔ دلچسپ اور حیران کن بات یہ ہے کہ ٹائلر رابنسن کے والد نے اسے پولیس کے ہاتھوں ہتھیار ڈالنے اور پکڑے جانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ یعنی باپ نے پولیس کو بتایا کہ میرے بیٹے نے چارلی کرک کو گولی ماری۔ تعلیمی ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے کہ ٹائلر رابنسن بہت قابل شخص ہے۔ اس نے حال ہی میں گریجویشن کیا ہے اور اس کا 4GPA ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ شخص نے چارلی کرک کو کیوں مارا ؟ یہ پس منظر اس کی گرفتاری کو جاننے والوں کے لیے مزید حیران کر دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
#charliekirk

1 year ago | [YT] | 2