غنہ اور اخفاء میں کیا بنیادی فرق ہے؟ اکثر لوگ ناک سے آواز نکالتے وقت ان دونوں قواعد کو گڈ مڈ (Mix) کر دیتے ہیں۔
اس مختصر ویڈیو میں جانیں کہ:
🔹 غنہ (Ghunna): نون اور میم مشدد کی اپنی ذاتی آواز کو ناک میں 2 حرکات تک روکنا۔
🔹 اخفاء (Ikhfa): نون ساکن یا تنوین کی آواز کو پوشیدہ کر کے نون کے مخرج کو چھپانا۔
📌 اگر آپ بھی تجوید اور نماز کے قواعد سیکھنا چاہتے ہیں تو ویڈیو کو Like اور چینل Adnan Islamic Media کو Subscribe کریں۔
🎙️ پیشکش: عدنان اسلامک میڈیا
#GhunnaVsIkhfa#TajweedRules#LearnTajweed#AdnanIslamicMedia#QuranTajweed#NamazRules#IslamicShorts#ViralShorts#QuranicGrammar#TajweedInUrdu