| تین نشانیاں | منافق کی پہچان | #hadees e nabwi #short #munaafiq #ytshorts

Watch on YouTube (Embed)

Switch Invidious Instance

Show annotations

689

24

Genre: Education

License: Standard YouTube license

Family friendly? Yes

Shared July 19, 2025

اس ویڈیو میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک جامع حدیث بیان کی گئی ہے، جس میں منافق کی تین بڑی علامتوں کا ذکر ہے۔ 📌 حدیث: عن أَبي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قال: قال رسولُ اللهِ ﷺ: "آيَةُ المُنَافِقِ ثَلاثٌ: إذا حَدَّثَ كَذَبَ، وإذا وَعَدَ أَخْلَفَ، وإذا اؤْتُمِنَ خَانَ" (صحیح بخاری و مسلم) 📚 ماخوذ از: بخاری: 33، مسلم: 59 📌 ترجمہ: اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: منافق کی تین علامتیں ہیں: 1) جب بات کرے تو جھوٹ بولے، 2) وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے، 3) امانت دی جائے تو خیانت کرے۔ 🎙️ پیشکش: شیخ کلیم اللہ ندوی 📺 چینل: SK Nadwi Official 📢 ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں، لائک کریں، اور شئیر کریں تاکہ مزید لوگ دین کی باتیں سیکھ سکیں۔    / @sknadwiofficial7642   #حدیث #منافق #IslamicReminder #Hadith #SKNadwi