"Kisan Online – تمام تازہ ترین سرکاری نوکریاں، اسکیمز اور تکنیکی معلومات ایک جگہ!"
"Kisan Online آپ کو فراہم کرتا ہے تازہ ترین گورنمنٹ اسکیمز، نوکریوں کی اپڈیٹس، اور آن لائن/آف لائن درخواست کی مکمل رہنمائی"
"Kisan Online – ایک مکمل پلیٹ فارم جہاں آپ کو ملتی ہے ہر سرکاری موقع کی بروقت خبر"
"روزگار اور معلومات… آپ کی زبان میں"
"نوکریاں، اسکیمز، اور مکمل رہنمائی"
"کسان کا اعتماد، Kisan Online کے ساتھ"
"سرکاری معلومات، سیدھی آپ تک"
"جہاں بات ہو اسکیمز اور روزگار کی"
Kisan Online
📢 گرین ٹریکٹر سکیم فیز 4 کی قرعہ اندازی کا رزلٹ جاری کردیا گیا ہے 👇
gts.punjab.gov.pk/greenTractor/public/ballot/resul…
اوپر دیئے گئے لنک کو اوپن کر کے اپنا شناختی کارڈ نمبر لگا کر چیک کر سکتے ہیں 🤘💥💯
youtube.com/@KisanOnlinepk/videos
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 23 ستمبر 2026 کو سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 4 (Phase IV) کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی مکمل کر دی ہے۔ اس فیز کے تحت صوبے بھر کے کاشتکاروں کو 10,000 ٹریکٹرز (50 سے 65 ہارس پاور) دیے جا رہے ہیں، جس پر حکومت پنجاب فی ٹریکٹر 7 لاکھ 50 ہزار روپے کی بھاری سبسڈی فراہم کر رہی ہے۔ 🙋♂️😮💯🤘✔
www.facebook.com/24kisanonline
اہم معلومات:فیز 5 کا آغاز: فیز 4 کی قرعہ اندازی کے ساتھ ہی وزیر اعلیٰ پنجاب نے فیز 5 (Phase V) کے لیے بھی رجسٹریشن پورٹل اوپن کر دیا ہے، جس کے تحت مزید 9,500 ہائی پاور ٹریکٹرز (75 سے 125 ہارس پاور) پر 10 لاکھ روپے تک کی سبسڈی دی جائے گی💪🤗🔥
www.facebook.com/Newsinpakistan.pk
اگلا مرحلہ: قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے کسان اپنے متعلقہ ضلع کے ڈپٹی ڈائریکٹر (DD) زراعت توسیع کے دفتر سے اپنا الاٹمنٹ لیٹر حاصل کر سکتے ہیں🤑🤔🙋♂️😮
اگر آپ کو نتیجہ چیک کرنے میں کوئی دشواری آ رہی ہے تو آپ مجھے اپنا ضلع بتا سکتے ہیں تاکہ میں وہاں کی لسٹ سے متعلق مزید معلومات فراہم کر سکوں، یا اگر آپ فیز 5 میں اپلائی کرنے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں تو نیچے بتا دیں۔💥💯🤬
www.facebook.com/profile.php?id=100095548660570
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گرین ٹریکٹر پروگرام فیز فور کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی کرکے باقاعدہ افتتاح کردیا جبکہ گرین ٹریکٹر پروگرام فیز فائیو کے لیے ایپلی کیشن پورٹل بھی لانچ کردیا گیا۔مریم نواز شریف نے بٹن دبا کروزیراعلی ہائوس میں ڈیجیٹل قرعہ اندازی کی اور کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے گرین ٹریکٹر سکیم میں فراہم کیے جانے والے ٹریکٹرز کا معائنہ بھی کیا. انہوں نے مقامی طور پر تیار کردہ 90 ہارس پاوراورمقامی طور پراسمبل شدہ 100 ہارس پاور کے ٹریکٹرز دیکھے اور اظہار اطمینان کیا۔گرین ٹریکٹر سکیم فیز فور کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی میں پہلا ٹریکٹر اٹک کے مسعود خان ولد لال خان کے نام نکلا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے قرعہ اندازی میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو گرین ٹریکٹر پروگرام فیز فور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی، صوبائی وزیر زراعت عاشق کرمانی نے وزیراعلیٰ کو پروگرام کے مختلف مراحل، درخواستوں اور ٹریکٹرز کی فراہمی سے متعلق آگاہ کیا۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال کاشتکاروں کو دو مراحل میں مجموعی طور پر 19 ہزار 500 گرین ٹریکٹرز فراہم کیے جائیں گے۔گرین ٹریکٹر فیز فور میں 50 سے 65 ہارس پاور کے 10 ہزار ٹریکٹرز دیے جائیں گے، جن پر حکومت پنجاب فی ٹریکٹر 7 لاکھ 50 ہزار روپے سبسڈی دے گی۔بریفنگ کے مطابق گرین ٹریکٹر پروگرام کیلئے 17.6 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ گرین ٹریکٹر پروگرامز کے تحت کسانوں کو 10 لاکھ روپے فی ٹریکٹر تک سبسڈی کے ساتھ اب تک 24 ہزار ٹریکٹرز فراہم کیے جا چکے ہیں۔گرین ٹریکٹر سکیم میں بھکر، جھنگ، لودھراں، وہاڑی سمیت جنوبی پنجاب کے اضلاع کا تناسب زیادہ ہے، جبکہ ہر ضلع میں ٹریکٹرز کا کوٹہ کاشت شدہ اراضی کے تناسب سے مقرر کیا گیا ہے۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ گرین ٹریکٹر سکیم میں 5 ایکڑ یا اس سے زیادہ زرعی اراضی کے مالک کاشتکار درخواست دینے کے اہل ہیں۔پروگرام کیلئے 2 لاکھ 13 ہزار 637 سے زائد کسانوں نے درخواستیں دیں، جبکہ پی ایل آر اے اور نادرا سے تصدیق کے بعد 1 لاکھ 28 ہزار 757 اہل کاشتکاروں کو قرعہ اندازی میں شامل کیا گیا۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے گرین ٹریکٹر پروگرام فیزفائیو کیلئے ایپلی کیشن پورٹل بھی لانچ کردیا۔بریفنگ کے مطابق فیز فائیو میں 75 سے 125 ہارس پاورکے 9 ہزار500 ہائی پاور ٹریکٹرز فراہم کیے جائیں گے اور ہر ٹریکٹر پر 10 لاکھ روپے سبسڈی دی جائے گی۔بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ پنجاب میں پہلی مرتبہ 90 ہارس پاور کے ٹریکٹرز کی مقامی سطح پرمینوفیکچرنگ جبکہ 100 ہارس پاور ٹریکٹرز کی اسمبلنگ شروع ہوئی ہے. مقامی طور پر تیار کردہ 5 ٹریکٹرز بھی وزیراعلیٰ گرین ٹریکٹر سکیم میں شامل ہیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو بتایا گیا کہ گزشتہ 20 سال میں کسانوں کیلئے 10 ہزار ٹریکٹرز فراہم کیے گئے، جبکہ ڈھائی سال میں 35 ہزار ٹریکٹرز فراہم کیے جا رہے ہیں۔گزشتہ 20 سال میں ایگریکلچر میکانائزیشن پر 3 ارب روپے خرچ ہوئے، جبکہ ڈھائی سال میں اس مقصد کیلئے 20 ارب روپے خرچ کیے گئے ہیں۔بریفنگ کے مطابق سی ایم گرین ٹریکٹر سکیم کی بدولت پنجاب میں ٹریکٹر سازی کی صنعت اور ٹریکٹرز کی خرید و فروخت میں واضح اضافہ ہوا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ کاشتکار میرے بھائی، کاشتکار ہمارے محسن ہیں. حکومت پنجاب کسانوں کی خوشحالی اور زرعی شعبے کی ترقی کیلئے اقدامات جاری رکھے گی 🤷♂️🤘〽🎉👍
#Qom #MaryamNawaz #GovtOfPunjab
قرعہ اندازی کا نتیجہ چیک کرنے کا طریقہ:کامیاب امیدواروں کی فہرستیں اور اپنے نام کی تصدیق کے لیے مندرجہ ذیل مراحل پر عمل کریں:محکمہ زراعت پنجاب کے آفیشل پورٹل Green Tractors Result Portal پر جائیں۔ویب سائٹ پر موجود سرچ باکس میں اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر (CNIC) درج کریں۔شناختی کارڈ نمبر درج کرنے کے بعد آپ کو اپنے درخواست کا اسٹیٹس (Selected یا Waiting) معلوم ہو جائے گا💯💥✔🤗🔥
@PakistanKisanIttehad
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
Kisan Online
خوشخبری پنجاب رحمت کارڈ کی شروع!
ابھی اپلائی کریں اوع
ابھی چیک کریں آپکی درخواست منظور ہوئی کہ نہیں ؟
مریم نواز چھا گئی!
Official website link;
rahmatcard.punjab.gov.pk/
What is the CM Punjab Rahmat Card?
Rehmat Card Qurandazi Result | Bewa Sahara Card Update | How to Track Rehmat Card Application
Rehmat Card Qurandazi | How to Track Rehmat Card Application |Bewa Sahara Card Update #latestupdate
@PakistanKisanIttehad
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Kisan Online
https://youtu.be/peCtX2f3qKU?si=ix21Z...
@kisanonline24
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Kisan Online
گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے خوشخبری
کاشتکار بھائیوں کے لیے ایک بار پھر بڑی خوشخبری!
www.facebook.com/24kisanonline
گرین ٹریکٹر سکیم میں اپلائی کرنے کے لیے پورٹل دوبارہ آن کر دیا گیا ہے۔ اب اہل کاشتکار بھائی بآسانی آن لائن درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔
وہ کسان بھائی اپلائی کریں جن کا رقبہ پانچ ایکڑ یا اس سے زیادہ ہے
youtube.com/@kisanonline24/videos
اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار
جیسے ہی آپ دیے گئے لنک پر کلک کریں گے تو وہاں درخواست دینے کا مکمل طریقہ کار اور تمام ضروری معلومات سامنے آ جائیں گی۔ آپ اسی طریقہ کار کو فالو کرتے ہوئے اپنی درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔
نیچے دئیے گئے لنک سے اپلائی کریں
gts.punjab.gov.pk/
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Kisan Online
🌷🌷ہاتھ میں پتھر لئے شہزادیاں کشمیر کی🌷🌷
🌷🌷ڈھونڈنے نکلی ہیں خود آزادیاں کشمیر کی🌷🌷
🌷🌷کب تک ظلم و ستم بربادیاں کشمیر کی🌷🌷
🌷🌷پوچھتی ہیں یا الہٰی وادیاں کشمیر کی🌷🌷
🌷🌹یا خدایا توڑدے اب ظلم کی زنجیر کو🌷🌷
🌷🌷دے میرے مولا آزادی ،وادیِ کشمیر کو🌷🌷
Aameeen summa ameen
@kisanonline24
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Kisan Online
4 سالہ LLB پروگرام میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلبہ کے لیے خوشخبری!
HEC LAT 2026 (Law Admission Test) – Phase 4
ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کی جانب سے LAT 2026 کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
📅 اہم تاریخیں
آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ:
10 اگست 2026
تحریری ٹیسٹ:
06 ستمبر 2026
گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کروائیں
رائزنگ سٹارز نیٹ کیفے اینڈ جاب سنٹر
ہماری خدمات
✔️ آن لائن اپلائی کی مکمل سہولت
✔️ فارم درست طریقے سے پُر کیا جاتا ہے
✔️ تیز، محفوظ اور قابلِ اعتماد سروس
✔️ تجربہ کار عملہ
✔️ رہنمائی اور مکمل معلومات
اہم معلومات
✅ LAT میں اپلائی کرنے کے لیے کم از کم 45٪ نمبرز کے ساتھ FA / HSSC پاس ہونا ضروری ہے۔
youtube.com/@KisanOnlinepk/videos
@kisanonline24
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Kisan Online
📢 اہم اطلاع برائے Urban Unit امیدواران
تمام ممبران جنہوں نے The Urban Unit میں Enumerator، Supervisor یا DM کی پوسٹ کے لیے اپلائی کیا تھا، انہیں اطلاع دی جاتی ہے کہ:
- اپنا موبائل فون ہر وقت ایکٹو رکھیں۔
- اپنی Gmail (ای میل) باقاعدگی سے چیک کرتے رہیں۔
- شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو انٹرویو کے لیے Gmail پر ای میلز موصول ہونا شروع ہو گئی ہیں۔
اگر آپ نے اپلائی کیا ہے تو اپنی Gmail کے Inbox، Spam اور Promotions فولڈرز بھی ضرور چیک کریں۔
youtube.com/@KisanOnlinepk/posts
@cricketknowledge5639
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Kisan Online
اپنی ٹیکس ریٹرن جمع کروائیں یا نیو فا ئلر بنیں۔ سال 2026 کی ٹیکس ریٹرن جمع ہونا شروع ہو گئی ہیں۔
youtube.com/@KisanOnlinepk/videos
@cricketknowledge5639
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Kisan Online
youtube.com/@KisanOnlinepk/videos
@cricketknowledge5639
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Kisan Online
🌿 اس کاشتکار/زمیندار کو شاباش بھی بنتی ہے اور سلیوٹ بھی! 👏🇵🇰
پتہ ہے کیوں؟
کیونکہ اس نے ذاتی فائدے سے بڑھ کر عوامی مفاد کو ترجیح دی۔ سڑک کے ساتھ مناسب جگہ چھوڑ کر نالی بنائی، درخت بھی محفوظ فاصلے پر لگائے، جس سے سڑک، ٹریفک اور بارش کے پانی کی نکاسی سب کے لیے آسان ہو گئی۔
ایسے باشعور کسان ہی ملک کا اصل سرمایہ ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہر زمیندار کو ایسی ہی سوچ عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌱❤️
youtube.com/@kisanonline24/videos
کچھ ایسے زمیندار بھی ہوتے ہیں جو اپنی زمینوں سے۔ گزرنے والی سڑک کے کناروں کی بھی حفاظت کرتے ہیں۔
Mashallah
www.facebook.com/profile.php?id=100095548660570
@cricketknowledge5639
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more