Life With Musab Bin Umair


السلام علیکم!

خوش آمدید ہمارے چینل "Life with Musabban Umair" پر۔

​یہ چینل ہمارے پیارے بیٹے مصعب بن عمیر کا خوبصورت سفر ہے، جو کہ ایک CP Child (Cerebral Palsy) ہے۔ اس چینل کے ذریعے ہم آپ کے ساتھ مصعب کی روزمرہ کی زندگی، اس کی پیاری باتیں، اس کی پیشرفت (Progress)، اور ہماری فیملی کی خوشیاں شیئر کرتے ہیں۔

​ہمارا مقصد:

​اسپیشل بچوں سے متعلق سماجی آگاہی (Awareness) پھیلانا۔

​دوسرے والدین کو حوصلہ اور امید دینا۔

​مصعب بن عمیر کا سفر اور پیار دنیا کے ساتھ شیئر کرنا۔

​اگر آپ کو ہماری ویڈیوز اچھی لگیں تو ہمارے چینل کو ضرور Subscribe کریں اور مصعب کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

​شکریہ! 💖

​#LifeWithMusabbanUmair #CPChildAwareness #SpecialChild #FamilyVlogs #DailyVlogs