نمل سٹوڈیو — علمِ دین کی روشنی، ایمان کی تازگی اور اصلاحِ زندگی کا پلیٹ فارم۔
علماءِ کرام کے مستند بیانات سننے انٹرویوز اور انکے ساتھ پوڈکاسٹ سے علمی استفادہ اور فکر انگیز تقاریر کے ساتھ اپنے دل اور عمل کو مضبوط بنائیں۔
آپکے شرعی سوالات کے قرآن وسنت کی روشنی میں جوابات
جُڑیے، سیکھئے اور آگے پہنچائیے۔
نمل سٹوڈیو دین کی روشنی پھیلانے کا ایک عزم ہے۔ یہاں علمائے کرام کے ولولہ انگیز بیانات، بصیرت افروز انٹرویوز اور ایمان کو گرما دینے والی تقاریر پیش کی جاتی ہیں۔
ہم چاہتے ہیں کہ ہر دل میں ایمان کی چنگاری شعلہ بنے، ہر گھر میں علم کی روشنی ہو اور ہر زندگی سنتِ رسول ﷺ کے مطابق سنور جائے۔
ابھی سبسکرائب کیجیے اور اس نیکی کے سفر کا حصہ بن جائیے۔