BEKHR E MOTI( बिखरे मोती)

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دوستو ہمارے اس چینل کے ذریعے سے ہم یہ چاہتے ہیں کہ دین اسلام کی جو بھی باتیں ہوں، وہ صحیح اور مستند طریقے سے لوگوں تک پہنچائی جائیں، بحوالہ گفتگو ہو، بحوالہ غیر مستند گفتگو نہ ہو، جو بھی دین کی اسلام، کی شریعت کی، مسائل کی، حکمت کی، واقعات کی، حکم وامثال کی، وظائف و اعمال کی، دعاؤں اور عملیات کی بات ہو محقق ومدلل ہو، بزرگوں اور اللہ والوں کی جانب منسوب ہو، یا قرآن و حدیث کی جانب منسوب ہو۔ سب مستند اور مدلل ہو