انجمن سخن اقبال

اس یوٹیوب چینل کا مقصد علامہ محمد کی شاعری پیش کرنا ہے جو نہ صرف ایک شاعر کی حیثیت رکھتے ہیں بلکہ ایک مفکر ،مبلغ اور مصلح ہیں انھوں نے حقیقت دنیا و مقصد انسانی کو سمجھا اور اسے بیان کیا
علامہ اقبال کے اس پیغام پہنچانے میں اللہ ہماری نصرت فرمائے ۔علامہ اقبال نے اردو شاعری کو بہت تقویت بخشی ہے اور یہ ان کی شاعری میں بھی نمایاں ہے جیسے خودی جیسی اصطلاح سے متعارف کروایا وہ خود لکھتے ہیں
گیسوئے اردو ابھی منت پذیر شانہ ہے
شمع یہ سودائی دل سوزئ پروانہ ہے
اس چینل کا مقصد اقبالؒ کے فکر انگیز اشعار، نظمیں، غزلیں اور پیغامِ خودی کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے۔ یہاں صرف علامہ اقبالؒ کا منتخب کلام شائع کیا جاتا ہے تاکہ قارئین اور شائقینِ اقبال ان کے افکار سے استفادہ کر سکیں اور ان کے پیغام کو سمجھ کر اپنی زندگی میں اپنانے کی کوشش کریں۔
ہمارے چینل کا لنک درج ذیل ہے
youtube.com/@MUHAMMADFAIZAN-SHAYARI