امثال 3:5"اپنے سارے دِل سے خُداوند پر توکُل کر اور اپنے فہم پر بھروسا نہ کر۔" زبور 121:1-2"مَیں اپنی آنکھیں پہاڑوں کی طرف اُٹھاؤں گا۔ مُجھے مدد کہاں سے ملے گی؟ میری مدد خُداوند سے ہے، جِس نے آسمان اور زمین کو بنایا۔"فلپیوں 4:13"جو مُجھے طاقت بخشتا ہے اُس میں مَیں سب کچھ کر سکتا ہوں۔"


Khuda Ka Kalam

محبت صابر ہے اور مہربان۔ محبت حسد نہیں کرتی، محبت شیخی نہیں مارتی اور پھولتی نہیں۔" — 1 کرنتھیوں 13:4
#Younas #Masih #Gospal #Singar

10 months ago | [YT] | 1