امثال 3:5"اپنے سارے دِل سے خُداوند پر توکُل کر اور اپنے فہم پر بھروسا نہ کر۔" زبور 121:1-2"مَیں اپنی آنکھیں پہاڑوں کی طرف اُٹھاؤں گا۔ مُجھے مدد کہاں سے ملے گی؟ میری مدد خُداوند سے ہے، جِس نے آسمان اور زمین کو بنایا۔"فلپیوں 4:13"جو مُجھے طاقت بخشتا ہے اُس میں مَیں سب کچھ کر سکتا ہوں۔"
#Chandsurajkipartish #masihgeet #Masihsong #gospalsong #Worshiparyounasmasih #jesuschrist #holyjesus
Shared 56 years ago
77 views
Shared 56 years ago
461 views