Deen in Brief پر پیش کیے جانے والے تمام واقعات، احادیث اور تاریخی بیانات مستند اسلامی کتب، سیرت اور روایات سے ماخوذ ہیں۔
کچھ روایات میں اہلِ علم کے درمیان اختلاف بھی پایا جاتا ہے، لہٰذا ناظرین سے گزارش ہے کہ کسی بھی دینی مسئلے پر حتمی رائے قائم کرنے سے پہلے مستند علماء کرام سے رجوع کریں۔
اس چینل کا مقصد دینِ اسلام کی تعلیمات کو مختصر اور آسان انداز میں پیش کرنا ہے، نہ کہ کسی مسلک، فرد یا جماعت کی تائید یا تردید کرنا۔
اگر کسی ویڈیو میں غیر ارادی طور پر کوئی غلطی ہو جائے تو برائے مہربانی اصلاح کے لیے مؤدبانہ رہنمائی فرمائیں۔
جزاکم اللہ خیراً 🤍