Ashfaq jafri daily vilog

اسلام علیکم!
میں ہوں اشفاق جعفری اور اس چینل پر آپ کو ملیں گے زبردست وی لاگز، انٹرٹینمنٹ ویڈیوز، فیملی مومنٹس، روزمرہ کی لائف اور مزے دار سرپرائزز۔
میرا مقصد ہے آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لانا 😊
اگر آپ کو ریئل، سادہ اور دل سے بنائی گئی ویڈیوز پسند ہیں تو چینل سبسکرائب ضرور کریں۔
📌 نئی ویڈیو ہر ہفتے
📍 پاکستان