سوہجھلا ادبی اکٹھ

سوہجھلا ادبی اکٹھ (Sohjla Adbi Akath) ایک ایسا علمی و ادبی پلیٹ فارم ہے جہاں پنجابی زبان و ادب سے جڑے نامور اور ابھرتے ہوئے شعراء، ادیب، لکھاری اور گلوکار اپنے فکر و فن کا اظہار کرتے ہیں۔
ہماری ویڈیوز پنجابی زبان میں ہوں گی تاکہ ہم اپنے دیس کی مٹھی بولی، فکری روایت اور فنکاروں کی بات کو ہر دل تک پہنچا سکیں۔
ادب کی روشنی، پنجاب کی بولی!
📌 ادب اور فن کی بہترین ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں!


سوہجھلا ادبی اکٹھ

جلد آ رہا ہے

2 weeks ago | [YT] | 0

سوہجھلا ادبی اکٹھ

یکم اکتوبر 2026 ہم دوبارہ اس طرح کا پروگرام کرنے جا رہے ہیں

3 weeks ago | [YT] | 0

سوہجھلا ادبی اکٹھ

بہت جلد آ رہی ہے شاندار میاں بیوی کی کہانی غلام محمد درد کے کلام سے لپٹی

3 weeks ago | [YT] | 2

سوہجھلا ادبی اکٹھ

کل بروز ہفتہ دوپہر دو بجے اس انٹرویو کے بارے بتاؤں گا فیس بک پہ لاہیو سیشن میں

3 weeks ago | [YT] | 1

سوہجھلا ادبی اکٹھ

آپ پنجابی شاعر ملک میثم کھوکھر سے کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو بتاہیں

1 month ago | [YT] | 2

سوہجھلا ادبی اکٹھ

یہ انٹرویو آپ کو یوٹیوب پہ آڈیوز میں اور فیس بک پہ تحریر کی شکل میں ملیں گے انشاء اللہ

1 month ago | [YT] | 2

سوہجھلا ادبی اکٹھ

Upcoming Story With Poetry

1 month ago | [YT] | 0