سوہجھلا ادبی اکٹھ

سوہجھلا ادبی اکٹھ (Sohjla Adbi Akath) ایک ایسا علمی و ادبی پلیٹ فارم ہے جہاں پنجابی زبان و ادب سے جڑے نامور اور ابھرتے ہوئے شعراء، ادیب، لکھاری اور گلوکار اپنے فکر و فن کا اظہار کرتے ہیں۔
ہماری ویڈیوز پنجابی زبان میں ہوں گی تاکہ ہم اپنے دیس کی مٹھی بولی، فکری روایت اور فنکاروں کی بات کو ہر دل تک پہنچا سکیں۔
ادب کی روشنی، پنجاب کی بولی!
📌 ادب اور فن کی بہترین ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں!